19 اپریل ، 2020
سہیل وڑائچ
شہباز شریف کہاں کھڑے ہیں؟
فوٹو: فائل
شہباز شریف جب سے پاکستان آئے ہیں میرے ذہن میں سوالات کلبلاتے تھے، میں اُن سے پوچھنا چاہتا تھا کہ کیا وہ کسی ڈیل کے تحت واپس آئے ہیں؟ ان کے آنے کا مقصد کیا ہے؟ کیا وہ مستقبل کی سیاسی صف بندی کے لیے آئے ہیں؟ کیا واقعی چودھریوں...