مبارکباد آورکزئی کے ہزار مراسلے!

جاسم محمد

محفلین
محفل کے عزیز رُکن آورکزئی نےآج 1000مراسلےمکمل کر لئے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
image.png
 

آورکزئی

محفلین
وعلیکم السلام
جاسم بھائی ٹیگ نہیں کیا تھا اپ نے ؟؟
تمام احباب کا بہت بہت ممنون ہوں۔۔۔ بہت بہت شکریہ سدا سلامت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top