نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اگلا نشانہ اٹھارویں ترمیم ہے

    اگلا نشانہ اٹھارویں ترمیم ہے May 4, 2020 عائشہ صدیقہ ہربحران کی طرح ، کورونا وائرس کی عالمی وبا بھی ملک کے لیے کئی چیلجنز اور مواقع لائے گی۔ اس صورتحال میں دفاعی اخراجات میں کمی جیسی بحث پس منظر میں جا سکتی ہے۔ دنیابھر کی معیشتیں سکڑرہی ہیں اور اب یہ فیصلہ ان رہنماؤں نے کرنا ہے کہ وہ اپنے...
  2. جاسم محمد

    شہباز شریف کا لرزہ خیزانکشاف

    شہباز شریف کا لرزہ خیزانکشاف 04/05/2020 خورشید ندیم شہباز شریف صاحب کا تازہ ترین انکشاف، جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ہے۔ یہ اب طے ہو گیاہے کہ موجودہ سیاسی نظام، کچھ اور دے نہ دے، جمہوریت نہیں دے سکتا۔ قوم کو چاہیے کہ اب اس جواں مرگ کے لیے اجتماعی دعائے مغفرت کا اہتمام کرے اورمولاناطارق...
  3. جاسم محمد

    عمران خان کا ایک اور چھکا میدان مار گیا

    عمران خان کا ایک اور چھکا میدان مار گیا کہتے ہیں، 'جنگل میں مور ناچا، کس نے دیکھا؟' یہ مثال شاید کسی اور جگہ اتنی صادر نہیں آتی، جتنی عمران خان حکومت کی اب تک کی میڈیا پالیسی پر آتی ہے۔ ملیحہ ہاشمی تجزیہ نگار، مصنفہ @maleehahashmey اتوار 3 مئی 2020 14:15 عمران خان سے چند صحافیوں کی محبت کا...
  4. جاسم محمد

    'شواہد موجود ہیں کہ کورونا کی وبا ووہان کی لیبارٹری سے شروع ہوئی'-امریکہ

    'شواہد موجود ہیں کہ کورونا کی وبا ووہان کی لیبارٹری سے شروع ہوئی' اتوار 3 مئی 2020 17:47 امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ اس کے 'کافی زیادہ شواہد' موجود ہیں کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری سے شروع ہوئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے...
  5. جاسم محمد

    پاکستانی تاریخ کے چند اہم جوڈیشل کمیشن اور ان کی گمشدہ رپورٹیں

    پاکستانی تاریخ کے چند اہم جوڈیشل کمیشن اور ان کی گمشدہ رپورٹیں 03/05/2020 بشارت راجہ آٹا چینی سیکنڈل منظر عام پر آیا ایک انکوائری کمیشن بنایا گیا کمیشن نے عرق ریزی کے بعد اپنی رپورٹ میں ملوث لوگوں کی نشاندہی کی، کچھ لوگوں کے خلاف ایکشن لیا گیا قوم کو کہا گیا گبھرانا نہیں 25 اپریل تک مزید...
  6. جاسم محمد

    نواز شریف کی سزا ختم کرانے کے لئے مجوزہ نیب ترامیم

    نواز شریف کی سزا ختم کرانے کے لئے مجوزہ نیب ترامیم 02 مئی ، 2020 عمر چیمہ اسلام آباد :…اٹھارہویں آئینی ترمیم میں مزید ترمیم کے لئے حمایت کے حصول کی کوششیں جاری ہیں ۔مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کے تعاون سے نیب آرڈننس میں مجوزہ تبدیلیوں کے لئے مسودہ تیار کیا اور اسے پاور بروکرز کے ساتھ شیئر...
  7. جاسم محمد

    عدنان صدیقی: ’مجھے عامر لیاقت کے شو کا حصہ بننے پر افسوس ہے‘

    عدنان صدیقی: ’مجھے عامر لیاقت کے شو کا حصہ بننے پر افسوس ہے‘ 2 گھنٹے پہلے تصویر کے کاپی رائٹReuters پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن عامر لیاقت حسین ایک مرتبہ پھر اپنے بیانات کے باعث سوشل میڈیا پر صارفین کی تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ عامر لیاقت ماضی...
  8. جاسم محمد

    ریئل اسٹیٹ: پاکستانیو خواب لے لو خواب

    ریئل اسٹیٹ: پاکستانیو خواب لے لو خواب روٹی مانگنے سے مل جائے گی، کپڑا کسی کی اترن پہنا جاسکتا ہے لیکن ہر ماہ مالک مکان کو کرایہ ادا کرنا کسی بےروزگار کے بس میں نہیں۔ عفت حسن رضوی مصنفہ، صحافی @IffatHasanRizvi جمعرات 30 اپریل 2020 6:15 سپریم کورٹ میں رپورٹنگ کے دوران بحریہ ٹاون، ڈی ایچ اے اور...
  9. جاسم محمد

    پی ٹی ایم کے رہنما عارف وزیر حملے میں زخمی، ہسپتال منتقل

    پی ٹی ایم کے رہنما عارف وزیر حملے میں زخمی عارف وزیر اپنے گھر غواہ خواہ، وانا میں چہل قدمی کر رہے تھے کہ ایک نان کسٹم پیڈ گاڑی سے مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ انڈپینڈنٹ اردو جمعہ 1 مئی 2020 21:00 قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں مقامی انتظامیہ کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے...
  10. جاسم محمد

    سندھ گندم اسمگلنگ کیس میں نیب کی‌ بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولی

    سندھ گندم اسمگلنگ کیس میں نیب کی‌ بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولی ذولقرنین حیدر 1 مئی 2020 اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے سندھ میں ہونے والے سب سے بڑے گندم اسکینڈل میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 10 ارب روپے سے زائد کی وصولی کرلی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق نیب سکھر میں...
  11. جاسم محمد

    مہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ کے بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی

    مہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ کے بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی ویب ڈیسک 1 مئی 2020 اسلام آبا د: رواں ماہ مہنگائی میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور 10 ماہ کے بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی، مارچ کے مقابلے میں اپریل میں مہنگائی میں0.8 فیصد کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ شماریات کی جانب سے اپریل کے دوران...
  12. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا نوجوانوں کولاک ڈاؤن میں اسلامی تاریخ کی کتاب پڑھنے کامشورہ

    وزیر اعظم کا نوجوانوں کولاک ڈاؤن میں اسلامی تاریخ کی کتاب پڑھنے کامشورہ ویب ڈیسک جمع۔ء 1 مئ 2020 وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو اپنی ٹوئیٹ میں فراس الخطیب پڑھنے کی تجویزدی فوٹوفائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو کتاب پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔ وزیراعظم نے...
  13. جاسم محمد

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی بے قدری پاکستان میں مہنگائی سے ستائی...
  14. جاسم محمد

    وزیر مذہبی امور کی قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی تردید

    پاکستان 30 اپریل ، 2020 وزیر مذہبی امور کی قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی تردید حکومت سے کسی بھی غیر آئینی غیر دستوری عمل کی توقع نہیں کی جانی چاہیے، نور الحق قادری ،فوٹو:فائل وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی تردید کردی۔...
  15. جاسم محمد

    رشی کپور67 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

    رشی کپور67 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے ویب ڈیسک جمعرات 30 اپريل 2020 رشی کپور نے اپنی آخری فلم 'دی باڈی' میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا تھا: فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ اداکاررشی کپورکینسر کے موذی مرض کے باعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مایہ نازاداکاررشی...
  16. جاسم محمد

    نیب اختیارات میں کمی کا فیصلہ، نیا ترمیمی آرڈیننس تیار

    نیب اختیارات میں کمی کا فیصلہ، نیا ترمیمی آرڈیننس تیار ویب ڈیسک بدھ 29 اپريل 2020 چیئرمین نیب سے ملزمان کی گرفتاری کا اختیار واپس لیا جائے گا، مسودہ۔ اسلام آباد: حکومت نے نیب اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سے متعلق نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ حکومت نے نئے نیب...
  17. جاسم محمد

    وفاق اور صوبوں کے درمیان عدم اتفاق، نویں این ایف سی ایوارڈ کی آئینی مدت ختم

    وفاق اور صوبوں کے درمیان عدم اتفاق، نویں این ایف سی ایوارڈ کی آئینی مدت ختم شہباز رانا منگل 28 اپريل 2020 نواں ایوارڈ اپریل 2015ء میں تشکیل دیا گیا،صوبوں پر دباؤ ہے وہ اپنے مخصوص مالی حصے سے دستبردار ہو جائیں یا اضافی اخراجات کی ذمہ داری قبول کریں،ذرائع ۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاق اور...
  18. جاسم محمد

    فکسنگ اسکینڈل؛ عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد

    فکسنگ اسکینڈل؛ عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد ویب ڈیسک پير 27 اپريل 2020 کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو معطل کیا تھا۔ فوٹو: فائل لاہور: فکسنگ اسکینڈل میں عمر اکمل پر 3 سال تک ہر طرح کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ فکسنگ اسکینڈل میں جسٹس (ریٹائرڈ) فضل...
  19. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات مقرر کیا گیا ہے، ذرائع۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: عاصم سلیم باجوہ کو فردوس عاشق اعوان کی جگہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
  20. جاسم محمد

    مولانا زندہ باد

    مولانا زندہ باد جاوید چوہدری اتوار 26 اپريل 2020 میں مولانا طارق جمیل کا فین ہوں‘ دوستی کو بھی 15 سال ہو چکے ہیں‘ میں شروع میں جب ان سے ملا تھا تو ان کے ساتھ ایک ایگریمنٹ ہوا تھا ’’یہ مجھے خراب نہیں کریں گے اور میں انھیں نہیں کروں گا‘‘ ۔یہ معاہدہ آج بھی قائم ہے‘ مولانا نے 15 برسوں میں مجھے...
Top