نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے چینی اسکینڈل میں ملوث افراد کو سزا کی منظوری دے دی

    وزیر اعظم نے چینی اسکینڈل میں ملوث افراد کو سزا کی منظوری دے دی ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 07 جون 2020 وزیر اعظم عمران خان نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں چینی اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف سفارشات اور سزا کو منظور کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے معاون خصوص برائے...
  2. جاسم محمد

    بول میاں شہباز، کتنا پانی؟

    06 جون ، 2020 سہیل وڑائچ بول میاں شہباز، کتنا پانی؟ فوٹو: فائل بقول شخصے شہباز شریف لندن سے لوٹنے کے بعد ایک کونے میں بیٹھے دہی کیساتھ کلچہ کھا رہے تھے، نہ کوئی ہنگامہ، نہ کوئی جلسہ اورنہ جلوس۔ گھر میں بیٹھے لیپ ٹاپ کے ذریعے وہ کورونا کے اعداد و شمار دیکھتے اور کڑھتے تھے۔ نہ وہ پارلیمان کے...
  3. جاسم محمد

    غیر مسلم ہماری کالونی میں کیوں؟

    غیر مسلم ہماری کالونی میں کیوں۔ پشاور۔6/6/20 پشاور کے رہائشی ندیم جوزف نے ایک ماہ قبل 60 لاکھ مالیت کا گھر سواتی پھاٹک ٹی وی کالونی میں خریدا جس۔ خریداری کے دوسرے ہی روز سامنے والے مکان کے مالک نے ندیم جوزف جوزف کے بیٹے کو بلا کر کہا" کہ تم مسلمان ہو" جس پر اس نے انکار کیا تو سلمان خان نے اگلے...
  4. جاسم محمد

    ناروے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 مکانات سمندر برد ہو گئے

    لینڈ سلائیڈ سے سیکنڈوں میں 8 مکانات سمندر برد ہونے کی ویڈیو وائرل ویب ڈیسک ہفتہ 6 جون 2020 ناروے کے شہر ایلٹا کے کنارے 800 میٹر اراضی کا ٹکڑا چند لمحوں میں سمندر کا حصہ بن گیا اور عمارات غرق ہوگئیں۔ اوسلو: ناروے میں لینڈ سلائیڈنگ کی ایک ویڈیو دنیا بھر میں دیکھی جارہی ہے جس میں زمین کا ایک...
  5. جاسم محمد

    شریف برادران کی سیاست میں گومگو کی کیفیت

    05 جون ، 2020 مظہر عباس شریف برادران کی سیاست میں گومگو کی کیفیت شریف برادران کی سیاست میں گومگو کی کیفیت—فوٹو فائل کوئی بھی شخص راتوں رات نظریاتی نہیں بن سکتا،کیونکہ نتائج بھگتنے کے حوالے سے اس کے لئے نہ صرف بڑی قربانیوں بلکہ عزم و حوصلے کی بھی ضرورت ہو تی ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بغرض...
  6. جاسم محمد

    ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان

    ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان ویب ڈیسک جمعرات 4 جون 2020 کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں بیشتر پٹرول پمپس بند ہیں۔ فوٹو : فائل کراچی / لاہور: پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم...
  7. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں اچھا خاصا تم دستاویزی فلمیں بنا رہی تھیں، تم ہماری غیور افواج کے جوانوں کے ساتھ تصاویر میں بھی بالکل فٹ تھیں۔ تم پولیس والیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے تو کتنی سادہ و معصوم لگتی تھیں۔ عفت حسن رضوی مصنفہ، صحافی @IffatHasanRizvi جمعرات 4 جون 2020 6:15...
  8. جاسم محمد

    شیخ رشید کو باری دیں

    02 جون ، 2020 سہیل وڑائچ شیخ رشید کو باری دیں ماضی میں نواز شریف کو لائے، زرداری کو لائے، شاہد خاقان آئے، اب عمران کو لائے، کیا شیخ رشید کا حق نہیں بنتا؟ لہٰذا اب شیخ رشید کو باری دیں—فوٹو فائل یہ بھی کیا، وہ بھی کیا، کونسا تجربہ نہیں کیا؟ کبھی پاپولر کو لائے، کبھی آمر آئے، سویلین آئے،...
  9. جاسم محمد

    سیاستدان کب سیکھیں گے

    01 جون ، 2020 انصار-عباسی سیاستدان کب سیکھیں گے فوٹو: فائل پاکستان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، عوام کا بُرا حال ہے۔ کورونا ایک طرف روز بروز زیادہ سے زیادہ زندگیاں نگل رہا ہے تو دوسری طرف اس نے ملک کیساتھ ساتھ عوام کو بھی معاشی طور پر بدحال کر دیا ہے، اوپر سے ٹڈی دَل کے عذاب نے ہمیں آ پکڑا اور...
  10. جاسم محمد

    مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

    مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا ویب ڈیسک اتوار 31 مئ 2020 نماز کی ادائیگی کے وقت کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا گیا مدینہ: سعودی عرب میں مسجد نبوی اور فلسطین میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا...
  11. جاسم محمد

    فواد چوہدری کا قصور

    31 مئی ، 2020 وجاہت علی خان فواد چوہدری کا قصور فواد چوہدری ایک روایتی اور فرسودہ طریقے کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں—فوٹو فائل قوم کو مبارک ہو کہ وہ ’’چاندوں‘‘ میں خودکفیل ہو کر دنیا بھر میں نمبر ون پوزیشن پر آکھڑی ہوئی ہے اور اس عزت و تکریم میں ملک کے نامور علمائے دین‘ پشاور کے مفتی شہاب...
  12. جاسم محمد

    امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ

    امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ Last Updated On 31 May,2020 10:05 am دنیا واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ پانچویں روز میں داخل ہوگیا، لاس اینجلس سمیت 13شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا،...
  13. جاسم محمد

    عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں

    عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں سہیل وڑائچ صحافی و تجزیہ کار 29 مئ 2020 Image copyrightTWITTER/@PAKPMO افراط و تفریط ہمارے قومی مزاج کا حصہ ہے۔ اپنے پسندیدہ لیڈر کے اوصاف کو ہم بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں اور نا پسندیدہ شخص میں ہمیں کوئی خوبی نظر نہیں آتی بلکہ اس کے نقائص اس قدر زیادہ لگتے ہیں...
  14. جاسم محمد

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ عماد خالق بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 27 مئی 2020 Image copyrightUZMAKHAN/FB پاکستان میں سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ...
  15. جاسم محمد

    پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

    پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ویب ڈیسک بدھ 27 مئ 2020 بھارتی جاسوس ڈرون پاکستانی حدود میں 650 میٹر اندر داخل ہوگیا تھا۔ ترجمان پاک فوج۔ (فوٹو: آئی ایس پی آر) راولپنڈی: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ...
  16. جاسم محمد

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار ویب ڈیسک پير 25 مئ 2020 چینی فوج نے بھارتی فوجی دستے کا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا تاہم مذاکرات کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ نئی دہلی: چینی اور بھارتی افواج کے درمیان متنازع علاقے لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔...
  17. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب پیر 25 مئی 2020 نجی ٹی وی چینلز نے وزیراعظم عمران خان کی نتھیاگلی کی پرانی تصاویر پر خبر بنادی۔۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بھی فیک نیوز پھیلاتی رہیں ۔۔ سماء ٹی وی نے خبر ڈیلیٹ کرکے اپنی خبر پر معذرت کرلی...
  18. جاسم محمد

    ’مرشد پاک‘ یا ’پنڈی بوائے‘؟

    ’مرشد پاک‘ یا ’پنڈی بوائے‘؟ ہفتہ 23 مئی 2020 11:43 خرم شہزاد -اردو نیوز، اسلام آباد ہونٹوں پر مسکراہٹ، آنکھوں میں شرارتی چمک اور ہاتھوں میں سگار لیے راولپنڈی کے شیخ صاحب گذشتہ کئی دہائیوں سے قومی منظر نامے پر مرکزی حیثیت حاصل کیے ہوئے ہیں۔ حالیہ کچھ ہفتوں میں ان کے رخساروں کی رنگت اور بھی...
Top