نتائج تلاش

  1. نبیل

    سٹیو بالمر کے ہاتھوں آئی فون استعمال کرنے والے کی درگت

    مائیکروسوفٹ کا سی ای او سٹیو بالمر پہلے بھی اپنی گرم مزاجی اور عجیب و غریب حرکتوں کے باعث خبروں میں آتا رہا ہے۔ اب خبر یہ آئی ہے کہ ایک کانفرنس کے دوران مائیکروسوفٹ کے ایک ملازم نے اپنے آئی فون کے ذریعے سٹیو بالمر کی تصویر اتارنے کی کوشش کی تو سٹیو نے فوراً اس سے اس کا آئی فون چھین لیا اور فرش...
  2. نبیل

    کشور کمار کبھی پلکوں پہ آنسو ہیں، کبھی لب پہ شکایت ہے

    کبھی پلکوں پہ آنسو ہیں، کبھی لب پہ شکایت ہے مگر اے زندگی پھر بھی مجھے تجھ سے محبت ہے جو آتا ہے وہ جاتا ہے، دنیا آنی جانی ہے یہاں ہر شخص مسافر ہے، سفر میں زندگانی ہے اجالوں کی ضرورت ہے، اندھیرا میری قسمت ہے کبھی پلکوں پہ آنسو ہیں، کبھی لب پہ شکایت ہے مگر اے زندگی پھر بھی مجھے تجھ سے محبت...
  3. نبیل

    واپسی 2009

    السلام علیکم دوستان محفل، میں‌ کل رات کو پاکستان سے واپس پہنچا ہوں۔ نیٹ سے دور رہنے کے باعث کئی ذاتی پیغامات کا وقت پر جواب نہیں دے پایا ہوں جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ اب وقت ملنے پر تمام معاملات کو دیکھتا رہوں گا۔ والسلام
  4. نبیل

    چھٹیاں 2009

    السلام علیکم دوستان محفل، میں چند ہفتے کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔ اتنے عرصے میں کم ہی آن لائن آ سکوں گا۔ آپ کو اگر کسی مدد کی ضرورت ہو تو آپ زیک، شمشاد بھائی یا ماوراء سے اس سلسلے میں رابطہ کر سکتے ہیں۔ فی امان اللہ
  5. نبیل

    فونٹ لیب سیکھنے کے لیے کتاب

    ابھی مجھے سکربڈ پر فونٹ لیب سیکھنے کے لیے ایک کتاب ملی ہے جس کا ربط میں ذیل میں پوسٹ کر رہا ہوں۔ یہ اگرچہ فونٹ لیب کے میکنٹاش ورژن کے بارے میں ہے لیکن میرے خیال میں اس سے فونٹ لیب کے ونڈوز ورژن کو سیکھنے میں بھی خاطر خواہ مدد مل سکتی ہے۔ learn fontlab fast - leslie cabarga...
  6. نبیل

    ہلہ گلہ فورم کا آزادی نمبر

    ہلہ گلہ فورم کے جریدے کا آزادی نمبر شائع کر دیا گیا ہے۔ مجھے ہلہ گلہ کا یہ ایک بہت اچھا سلسلہ لگتا ہے اور میں کبھی محفل فورم پر بھی اس طرح کا سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ ہلہ گلہ کے جریدے کا آزادی نمبر پڑھیں
  7. نبیل

    نستعلیق فونٹ کی اشکال کے جائزے سے متعلق ڈاکومنٹس

    السلام علیکم، مجھے انٹرنیٹ پر تلاش کے دوران نستعلیق فونٹ سے متعلق contextual analysis اور دوسری معلومات والے کچھ ڈاکومنٹس ملے تھے جنہیں میں سکربڈ پر اپلوڈ کرکے یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ محسن کا تحریر کردہ ڈاکومنٹ میں پہلے ہی اس ربط پر پوسٹ‌ کر چکا ہوں۔ ذیل میں کرلپ کی جانب سے اسی موضوع پر تیار کردہ...
  8. نبیل

    عربی ٹائپوگرافی کے چیلنجز

    آج سکربڈ پر عربی ٹائپوگرافی کے چیلنجز سے متعلق ایک ڈاکومنٹ نظر آیا جس کا ربط ذیل میں شئیر کر رہا ہوں۔ Authentic Arabic Typography - Technical and Aesthetic Challenges@@AMEPARAM@@/docinfo/238961?access_key=aep8ebjuogj4k@@AMEPARAM@@238961@@AMEPARAM@@aep8ebjuogj4k
  9. نبیل

    نستعلیق فونٹ کا contextual analysis- تحریر محسن حجازی

    السلام علیکم محسن نے کافی عرصہ قبل مجھے ایک ڈاکومنٹ‌ فراہم کیا تھا جس میں نستعلیق فونٹ کے contextual analysis کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ معلومات خاص طور پر ان فونٹ سازوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہیں جو کوئی نیا کیریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ بنانے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ اگرچہ اس...
  10. نبیل

    حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

    ماخذ: حافظ کے محافظ، بی بی سی اردو ڈاٹ‌ کام پاکستانی میں سرکاری حلقوں کا کہنا ہےکہ جو شواہد بھارت نے دیے ہیں وہ ناکافی ہیں لیکن بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا کہتے ہیں کہ ’حافظ سعید آئی ایس آئی کی پیداوار ہیں، اس کے بہت سے راز جانتے ہیں، آئی ایس آئی ان پر کبھی ہاتھ نہیں ڈال سکتی۔‘...
  11. نبیل

    ایک کتاب اپنائیں

    ماخذ: بی بی سی اردو بلاگ برٹش لائبریری میں پندرہ کروڑ کتابیں اور مسودات ہیں جن میں سے لائبریری کے مطابق تقریباً بیس لاکھ کو فوری طور پر بچانے کی ضرورت ہے۔ لائبریری کا کہنا ہے کہ دنیا میں ایک جگہ پر شاید کتابیں محفوظ کرنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد کے باوجود انہیں تمام کتابوں کو محفوظ کرنے...
  12. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    السلام علیکم دوستان محفل، امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اس مرتبہ محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر ہم نے آپ کے لیے ایک سپیشل آئٹم کا اہتمام کیا ہے اور وہ ہے بے تکوں کا مشاعرہ۔ :) اس کا کامیاب تجربہ محفل فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار اور تک بندی کی صورت میں کیا جا چکا ہے۔ اس مرتبہ بھی...
  13. نبیل

    دروپل کونٹینٹ کریٹر کٹ‌ کے لیے اردو ٹیکسٹ فیلڈ ماڈیول

    السلام علیکم، اس پوسٹ میں میں دروپل کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم میں اردو سپورٹ شامل کرنے کے سلسلے میں ایک اور ماڈیول پیش کر رہا ہوں۔ یہ دروپل کی کسٹم کونٹینٹ کریٹر کٹ (CCK) کے لیے اردو ٹیکسٹ فیلڈ ماڈیول ہے۔ کسٹم کونٹینٹ کریٹر کٹ کے ذریعے دروپل میں کسٹم کونٹینٹ ٹائپ متعارف کروانا ممکن ہو جاتا ہے، اور...
  14. نبیل

    دروپل کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول

    السلام علیکم، میں یہاں دروپل کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول کا ابتدائی ورژن پیش کر رہا ہوں۔ آپ اس ماڈیول کے ذریعے دروپل کے کسی بھی ایڈٹ ایریا میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کر سکتے ہیں۔ اس ماڈیول کو ذیل کے ربط سے ڈاؤنلوڈ کریں: دروپل کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول ڈاؤنلوڈ کریں اس زپ...
  15. نبیل

    گوگل کی جناب سے موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے سمپل لینگویج کا اجراء

    گوگل نے اینڈرائڈ پلیٹ فارم پر مبنی موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے بیسک پروگرامنگ لینگویج سے ملتی جلتی سمپل پروگرامنگ لینگویج جاری کی ہے۔ سمپل پروگرامنگ لینگویج لینکس، ونڈوز اور میکنٹاش او ایس ایکس کے لیے دستیاب ہے۔
  16. نبیل

    جھنڈے

    السلام علیکم، محفل فورم پر زیادہ تر پاکستان اور انڈیا کے لوگ تشریف لاتے ہیں۔ ان میں سے کئی لوگ بیرون ملک رہائش پذیر ہیں اور بعض کے پاس دوسرے ممالک کے شہریت بھی ہے۔ میں نے فورم پر ممبران کے لیے اپنی موجودہ رہائش یا شہریت کو ظاہر کرنے کے لیے جھنڈے کا انتخاب کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ اگر آپ...
  17. نبیل

    ایویان بے بیز (Evian Babies)

    ایوان منرل واٹر کی جانب سے کئی دلچسپ اشتہار پیش کیے جا رہے ہیں جو کہ انٹرنیٹ پر بھی خاصی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ ذیل میں ان میں سے چند ویڈیوز پیش کی جا رہی ہیں۔
  18. نبیل

    دوگانا خورشید بدامانم، انجم بگریبانم (علامہ اقبال)

    خورشید بدامانم انجم بگریبانم در من نگری ہیچم درخود نگری جانم خورشید بدامانم انجم بگریبانم در من نگری ہیچم درخود نگری جانم من تیغ جہان سوزم من چشمہ حیوانم آسودہ سیارم ایں طرفہ تماشا بین در بادہ امروزم کیفیت فردا بین پنہاں بہ ضمیر من صد عالم رعنا بین صد کوکب غلطان بین صد گنبد خضرا...
  19. نبیل

    براک اوبامہ کے برتھ سرٹیفیکیٹ کا تنازعہ، نظریہ سازش کا شاخسانہ؟

    امریکہ میں اس طرح کی افواہیں زور پکڑ رہی ہیں کہ صدر براک اوبامہ اصل میں کینیا میں پیدا ہوئے ہوئے ہیں اور وہ اصل میں امریکی شہری نہیں ہیں اور اس طرح امریکہ کے صدر بننے کے اہل نہیں ہیں۔ گزشتہ روز جب ری پبلکن ممبر آف کانگریس مائیک کیسل نے ایک پریس کانفرنس میں ایک خاتون کو سوال کرنے کی دعوت دی تو اس...
  20. نبیل

    محفل کے حفاظ کرام

    السلام علیکم، میرے ذہن میں ویسے ہی یہ دریافت کرنے کا خیال آیا کہ فورم پر کون کون دوست حافظ قران یا حافظہ قران ہیں۔ آپ میں سے جو دوست مناسب سمجھیں وہ اپنے بارے میں یہاں بتا سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ باقی دوست بھی آپ کے تجربات سے مستفید ہو سکیں۔ والسلام
Top