چھٹیاں 2009

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم دوستان محفل،
میں چند ہفتے کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔ اتنے عرصے میں کم ہی آن لائن آ سکوں گا۔ آپ کو اگر کسی مدد کی ضرورت ہو تو آپ زیک، شمشاد بھائی یا ماوراء سے اس سلسلے میں رابطہ کر سکتے ہیں۔
فی امان اللہ
 

علی ذاکر

محفلین
ارے عارف ہم پاکستان سے باہر لوگوں کا اپنے ملک میں جانا بھی جنت میں جانے کے برابر ہے یار تم تو خود پاکستان سے باہر ہو تمہیں تو پتہ ہونا چاہیئے کہ ایک لمبے عرصہ بعد اپنے ملک میں جانا کیسا لگتا ہے ؟

مع السلام
 

خوشی

محفلین
وعلیکم السلام نبیل جی ، دعا ھے کہ آپ بخوشی جائیں‌اور خریت سے واپس آئیں

سفر میں ہمیں‌بھی دعاؤں میں‌یاد رکھئے گا
 
پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتےہیں۔
امید ہے کہ آپ کی 14 اگست یہیں پر گزرے گی اور خوب گزرے گی۔
اللہ تعالی سفر میں امن سے رکھے۔
عمران القادری
 

تعبیر

محفلین
امید ہے کہ آپ خیر خیریت سے پہنچ گئے ہو نگے اب میں اس رٹے ہوئے جملے کو کس طرح کہوں کہ خیریت سے جائیں اور خیر خیریت سے واپس آئیں :grin: ۔ ہائے مجھے بھی اب پاکستان شدت سے یاد آ رہا ہے خاص کر وہاں پر جشن پاکستان کی تیاریاں
 
Top