ہلہ گلہ فورم کا آزادی نمبر

نبیل ایسا سلسلہ ضرور ہونا چاہیے کچھ عرصہ پہلے اردو پیجز کے عرفان صاحب نے بھی ایسا سلسلہ شروع کیا تھا۔ اس فورم کی مقبولیت میں‌ضرور اضافہ ہوتا ہے ۔ اور ملک سے محبت اور تعلق بھی مضبوط ہوتا ہے۔
 
Top