گوگل اپنے نئے کمیونیکیشن پلیٹ فارم گوگل ویو کی ابتدائی ٹیسٹنگ کے لیے ایک لاکھ یوزرز کو دعوت دے رہا ہے۔ گوگل ویو کی ٹیسنگ میں شمولیت کے لیے اس ربط پر جا کر درخواست دی جا سکتی ہے۔
حوالہ جات:
Google ready for Wave beta
Surf's up Wednesday: Google Wave update
کچھ عرصہ قبل گوگل کی جانب سے انڈک ٹرانسلٹریشن کنٹرول متعارف کروایا گیا تھا جس میں ٹائپ کردہ رومن اردو کو تحریری اردو میں کنورٹ کر دیا جاتا ہے۔ گوگل نے ٹرانسلٹریشن سروس کو بطور اپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس بھی فراہم کر دیا ہے جس کے ذریعے ٹرانسلٹریشن کی سہولت کو دوسری ویب سائٹس پر بھی استعمال کیا جا...
مائیکروسوفٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر ویب براؤزر سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا ویب براؤزر ہے، لیکن اسی انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ویب سٹینڈرڈز کی ناکافی سپورٹ کی شکایت کی جاتی رہی ہے۔ اور مائیکروسوفٹ کی جانب سے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو اپڈیٹ کرنے میں تاخیر کی جاتی رہی ہے اور یہ اپڈیٹس بھی تسلی بخش نہیں...
فورم پر عربی زبان کی مشق کرنے کے لیے عربی بول چال کے عنوان سے ایک تھریڈ موجود ہے۔ اس سے میرے ذہن میں خیال آیا ہے اسی طرز پر فارسی میں گفتگو کے لیے بھی ایک تھریڈ شروع کیا جائے۔ اس فورم پر کئی فارسی دان موجود ہیں۔ میری طرح کے معمولی شدھ بدھ رکھنے والے بھی اس میں شریک ہو سکتے ہیں۔ :) میں گفتگو کا...
السلام علیکم،
سٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے مختلف مصنوعات کی مینوفیکچرنگ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے ایک ویب سائٹ تشکیل دی گئی ہے۔ اس سائٹ پر ویڈیوز کے ذریعے مختلف مینوفیکچرنگ پراسسز کے بارے میں تفصیلات فراہم کی گئی ہے۔ یہ سائٹ خاص طور پر انجینیرنگ اور سائنس کے طالب علموں اور محققین...
السلام علیکم،
آپ میں سے شاید کچھ دوست ایسے بھی ہوں گے جو میری طرح کتابیں خرید کر رکھ دیتے ہیں اور انہیں پڑھنے کی نوبت نہیں آتی ہے۔ میں یہاں ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں جس میں آپ اپنی کتابوں کی حالیہ خریداری کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔ جب ان کے مطالعے کی نوبت آ جائے تو اس پر بات کرنے کے لیے علیحدہ...
السلام علیکم،
میں ایک مرتبہ پھر قرانی فونٹس کے بارے میں چند سوالات کا جواب تلاش کر رہا ہوں۔ یہ سول ذیل میں ہیں۔
1۔ قرانی فونٹس کو آیات کے متن کی فارمیٹنگ کے لیے کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے؟ کیا محض کسی آیت کے عربی متن پر قرانی فونٹ کو اپلائی کرنے سے آیت اس فونٹ میں ظاہر ہو جائے گی۔
2۔...
السلام علیکم،
کیا آپ دوستوں میں سے کوئی eMule کا استعمال کرتا ہے؟ میں نے اسے ونڈوز وسٹا پر انسٹال کیا ہے لیکن یہ اس پر صحیح نہیں چل رہا ہے۔ میں نے فائر وال کی سیٹنگز میں متعلقہ پورٹس بھی کھول کر دیکھی ہیں لیکن اس کے باوجود یہ کام نہیں کر رہا ہے۔ کیا کوئی دوست اس سلسلے میں معلومات فراہم کر...
ایک خبر کے مطابق عالمی کساد بازاری کے نتیجے میں دنیا میں دولت کے ارتکاز میں تبدیلی واقع ہوئی ہے اور اب براعظم یورپ کی مجموعی دولت براعظم شمالی امریکہ کی مجموعی دولت سے بڑھ گئی ہے۔ البتہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ بدستور دنیا کا امیر ترین ملک ہے۔ امریکی ہمیشہ یورپینز کے کنزرویٹو ہونے کو حقارت سے...
پوما اور ایڈیڈاس کی فیکٹریاں میرے گھر سے تقریبا 20-25 منٹ کی ڈرائیو پر ہیں۔ میں یہ سنتا آیا تھا کہ یہ دونوں مشہور زمانہ کمپنیاں دو بھائیوں کی ہیں۔ ان دونوں بھائیوں کی آپس میں نہیں بنتی تھی۔ بی بی سی اردو میں اس سے متعلق ایک خبر شائع ہوئی ہے۔
مکمل خبر۔۔
ماخذ: روزنامہ جنگ 21 ستمبر 2009
پاکستان اس وقت تک اس مائنڈ سیٹ سے چھٹکارا نہیں پا سکتا جب تک ہماری قانون کی کتابوں میں سے ریاکاری پر مبنی پرسائی کے وہ تمام نشانات کامل طور پر مٹا نہیں دیئے جاتے جو ضیائی دور میں ثبت کئے گئے ہیں۔
ہمیں اگر واپسی کا سفر کرنا ہی ہے تو یہ سفر 12اکتوبر 1999( جب...
السلام علیکم،
میں نے نوٹ کیا ہے کہ اردو فونٹس کے ساتھ قرانی آیات کا عربی متن پیش کیا جائے تو اکثر اس میں کئی حروف درست نظر نہیں آتے ہیں۔ اگرچہ کچھ فونٹس میں عربی کی بہتر سپورٹ ہے لیکن ان فونٹس کو تمام یوزر استعمال نہیں کرتے ہیں، اسی لیے میرے ذہن میں خیال آیا ہے کہ آیات مبارکہ کے متن کو بطور...
آج پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے ایک بیان کی خبر پڑھی تو اس میں اردو ویب کا ذکر پڑھ کر اچھنبا ہوا۔ ملاحظہ فرمائیے:
اصل خبر کا ربط۔۔
مجھے تو سمجھ آئی ہے کہ شاید اردوویب سوئٹزر لینڈ کی کسی جگہ کا نام ہے۔ :idontknow:
رفاقتوں کا حساب مانگیں جدائیوں کے عذاب لمحے
گزر چکے ہیں جو یاد بن کر وہی پکاریں سراب لمحے
مسافتوں کا طویل صحرا اور برہنہ پائی میرا مقدر
میری حیات کے اس سفر میں لکھے ہیں ایسے خراب لمحے
شہر دل کے ویران رستے روشن ہوئے ہیں اس کے ذکر سے
عبادتوں کے ثمر کی صورت ملے ہیں شاید یہ خواب لمحے
حیات...
گوگل بلاگ پر ایک پوسٹ کے مطابق گوگل نے reCAPTCHA خرید لیا ہے جو کہ ویب سائٹس کو سپیم سے محفوظ رکھنے کا ایک نظام ہے۔ ری کیپچا میں پرانے سکین کردہ دستاویزات اور خبروں کے ٹیکسٹ کو بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
مکمل تفصیل
ماخذ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام
مسجد فاروقیہ کے خطیب قاری امان اللہ بار بار اعلان کرتے رہے کہ ان عیسائیوں کوگاؤں سے نکال باہر کرو۔ خوف زدہ مسیحی گھر بار کھلا چھوڑ کر بھاگ گئے لیکن حالات کشیدہ رہے۔ مقامی پولیس حکام کےمطابق مسلمانوں کے جذبات ٹھنڈے نہیں پڑ رہے تھے۔ پولیس نے فانیش مسیح کے خلاف...
حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام
سابق وزیر قانون سید افتخار گیلانی کا مؤقف ہے کہ آئین اور قانون کے خلاف کوئی معاہدہ نہیں کیا جاسکتا اور اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو پھر محض اس لیے اس کا جرم معاف نہیں کیا جاسکتا کہ کسی اجلاس میں اس شخص کو معاف کرنےکا فیصلہ کرلیاگیا تھا۔
انہوں نے حیرت کا...
ایک خبر کے مطابق نیپال کے ایک نوجوان نے ایک ایسا سولر پینل ایجاد کیا ہے جس میں سلیکون کی بجائے انسان کے بال استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اس طرح سولر پینل نہایت کم قیمت میں تیار کرنا ممکن جائے گا۔ بالوں کے ذریعے شمسی توانائی کا حصول ایک نامیاتی نیم موصل (organic semi-conductor) میلانن کے ذریعے ممکن...
کچھ روز قبل زیک نے ورڈپریس میں انگریزی اور اردو مراسلات کے لیے علیحدہ پیج رکھنے کے بارے میں دریافت کیا تھا۔ میں نے کسی زمانے میں اس کا ایک سادہ سا حل یہ نکالا تھا کہ انگریزی پوسٹس کے لیے ایک خاص کٹیگری مختص کر دی گئی تھی اور اس کے لیے علیحدہ پیج ٹیمپلیٹ استعمال کی جاتی تھی۔ اسی حل کو ترمیم کے...
رونامہ جنگ میں آج مؤرخہ 13 ستمبر 2009 کو شائع ہونے والے رؤف کلاسرہ کے کالم کے مطابق رؤف کلاسرہ نے پی کے پالیٹکس پر ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا ہے۔ مذکورہ کالم کے مطابق رؤف کلاسرہ کے وکیل نے پی کے پالیٹکس کو سو ملین پاؤنڈ ہرجانے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ پی کے پالیٹکس...