سٹینفورڈ‌ یونیورسٹی کی جانب سے مینوفیکچرنگ پراسسز کے بارے میں ویب سائٹ!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

سٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے مختلف مصنوعات کی مینوفیکچرنگ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے ایک ویب سائٹ تشکیل دی گئی ہے۔ اس سائٹ پر ویڈیوز کے ذریعے مختلف مینوفیکچرنگ پراسسز کے بارے میں تفصیلات فراہم کی گئی ہے۔ یہ سائٹ خاص طور پر انجینیرنگ اور سائنس کے طالب علموں اور محققین کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہے۔

سٹینفورڈ یونیورسٹی کی مینوفیکچرنگ کے بارے میں ویب سائٹ
 
Top