نستعلیق فونٹ کا contextual analysis- تحریر محسن حجازی

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم
محسن نے کافی عرصہ قبل مجھے ایک ڈاکومنٹ‌ فراہم کیا تھا جس میں نستعلیق فونٹ کے contextual analysis کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ معلومات خاص طور پر ان فونٹ سازوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہیں جو کوئی نیا کیریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ بنانے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ اگرچہ اس ڈاکومنٹ میں صرف دو حروف والے ترسیمہ جات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے لیکن اسی تکنیک کو بنیاد بناتے ہوئے زیادہ جوڑ والے ترسیمہ جات کا جائزہ بھی لیا جا سکتا ہے۔ ذیل میں اس ڈاکومنٹ کا سکربڈ سے ربط پیش کیا جا رہا ہے:

[ame="http://www.scribd.com/doc/8321618/Contextual-Analysis-of-KhatENastaleeq"]Contextual Analysis of Khat-E-Nastaleeq@@AMEPARAM@@/docinfo/8321618?access_key=key-1q5ma1klkjkkoei1jqa0@@AMEPARAM@@8321618@@AMEPARAM@@key-1q5ma1klkjkkoei1jqa0[/ame]
 

محسن حجازی

محفلین
اس میں صرف دو کے جوڑوں تک نہیں ہے بلکہ یہ دستاویز پاک نستعلیق بنانے کے لیے تیار کی گئی تھی۔ اس کی بنیاد پر پورا نستعلیق فونٹ تیار کیا جا سکتا ہے۔ غالبا اس پر مزید وضاحت کے بعد اسے دوبارہ سے لکھنا پڑے گا۔
 
Top