نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    بہتے ہیں اشک میرے جب سے جدا ہوا ہوں--برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ---------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- بہتے ہیں اشک میرے جب سے جدا ہوا ہوں لگتا ہے مجھ کو جیسے بے آسرا ہوا ہوں ------------------ یادیں ہیں اب تمہاری جینے کا اک سہارا اپنی ہی زندگی سے میں تو خفا ہوا ہوں...
  2. ارشد چوہدری

    صورت تری ہے ایسی ، کِھلتا گلاب جیسے-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------------- صورت تری ہے ایسی ، کِھلتا گلاب جیسے آنکھوں میں روشنی ہے ،کوئی عقاب جیسے -------------- سر کو جھکا کے چلنا ، چہرے پہ زلف چھائی سورج کے سامنے ہو ، بادل حجاب جیسے...
  3. ارشد چوہدری

    جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------------- جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی ایسی رہی ہے دنیا ایسی سدا رہے کی --------یا پہلے بھی اس طرح تھی ایسی ہی اب رہے گی ---------------- رکھے گی یاد دنیا دو چار دن مجھے بھی اچھا...
  4. ارشد چوہدری

    مجھ کو تو انتظار تمہارا ہے آج بھی------برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ------------ مجھ کو تو انتظار تمہارا ہے آج بھی دل میں مرے تو پیار تمہارا ہے آج بھی ------------- ملتا نہیں سکون تمہارے بغیر اب دل پر تو اقتدار تمہارا ہے آج بھی -------------- تم سے مجھے کبھی...
  5. ارشد چوہدری

    میرا دُکھا کے دل نہ پریشان کیجئے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ----------- میرا دُکھا کے دل نہ پریشان کیجئے مجھ کو دیا ہے درد تو درمان کیجئے -------------- بھولا نہیں ہوں پیار تمہارا میں آج بھی ایسا نہ میرے ساتھ مری جان کیجئے --------------یا مانوں گا حکم...
  6. ارشد چوہدری

    بات ہوتی ہے دلوں میں ،جان لیتا ہے خدا--برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن عظیم یاسر شاہ ----------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن --------- بات ہوتی ہے دلوں میں ،جان لیتا ہے خدا جانتا ہے وہ ہماری ابتدا اور انتہا ----------------- کھا کے ساری نعمتیں اللہ سے ہم دور ہیں بخش دے میرے خدا یہ سب ہماری ہے خطا...
  7. ارشد چوہدری

    اب کسی کی یاد میں آنسو بہانا سیکھ لو---برائے اصلاح

    الف عین @خلیل الر حمن عظیم فلسفی ----------- بھائی انیس جان سے بڑی معذرت کے ساتھ ------------ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ----------- اب کسی کی یاد میں آنسو بہانا سیکھ لو کب کرو گے روشنی یہ دل جلانا سیکھ لو ---------------- ہے امانت یہ خدا کی جان میری اور تری...
  8. ارشد چوہدری

    دل میں خیال یار کا رہنا تو چاہئے---برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن عظیم ----------------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن --------- دل میں خیال یار کا رہنا تو چاہئے اشکوں کو اس کی یاد میں بہنا تو چاہئے --------------- دنیا سے تم کرو گے نہیں یار کا گلہ ملتے ہیں غم جو پیار میں سہنا تو چاہئے ------------ دوری نہ...
  9. ارشد چوہدری

    اگر مجرم تمہارا ہوں، سزا پھر کیوں نہیں دیتے---برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن عظیم فلسفی مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ اگر مجرم تمہارا ہوں، سزا پھر کیوں نہیں دیتے مجھے تختہ زمیں سے ہی ، مٹا پھر کیوں نہیں دیتے ------------------ تمہاری بات مانی ہے، یقیں کامل نہیں لیکن جو پردہ درمیاں میں ہے اُٹھا پھر کیوں...
  10. ارشد چوہدری

    تیرا اگر ہے مجھ سے اب پیار کا ارادہ----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن تیرا اگر ہے مجھ سے اب پیار کا ارادہ ملنا پڑئے گا پھر تو مجھ سے تمہیں زیادہ --------------------- چڑھنے لگا ہے دونوں پر رنگ دوسرے کا ملنے لگا ہے اب تو دونوں کا ہی لبادہ --------------- غربت نے آج میری...
  11. ارشد چوہدری

    کبھی اقرار کرتے ہو کبھی انکار کرتے ہو----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن --------------- کبھی اقرار کرتے ہو کبھی انکار کرتے ہو سدا الفت کی باتوں کو پسِ دیوار کرتے ہو ------------ ترے دل میں جو باتیں ہیں کرو تم سامنے آ کر مجھے اس ہچکچاہٹ سے سدا بیزار کرتے...
  12. ارشد چوہدری

    یہ سلسلے وفا کے دیکھے نہیں کسی میں---برائے اصلاح

    الف عین عظیم فلسفی خلیل الرحمن مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- یہ سلسلے وفا کے دیکھے نہیں کسی میں سیکھی وفا ہے میں نے تیری ہی دوستی میں ---------------- دنیا کو دیکھتا ہوں تیری نظر سے میں تو پائی ہے تجھ سے میں نے اس کی ہی روشنی میں ------------- بھولا...
  13. ارشد چوہدری

    خدا کو جو بُھلاتا ہے خدا اُس کو بُھلاتا ہے----برائے اصلاح

    الف عین عظیم فلسفی خلیل الرحمن ------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ خدا کو جو بُھلاتا ہے خدا اُس کو بُھلاتا ہے یہ دنیا جب رلاتی ہے ،خدا ہی یاد آتا ہے ------------- خدا کو بھول جانے کا نہیں ہے حوصلہ مجھ میں مجھے تو ہر مصیبت میں خدا ہی یاد...
  14. ارشد چوہدری

    مجھے ہی جانا ہے اس جہاں سے کلام میرا یہیں رہے گا-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ خلیل الرحمن --------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن ----------- مجھے ہی جانا ہے اس جہاں سے کلام میرا یہیں رہے گا ملے گا مٹی میں جسم میرا ،یہ نام میرا یہیں رہے گا ----------------- سبھی ہی رستے یہاں کھلے ہیں بُرا بنوں یا بنوں میں...
  15. ارشد چوہدری

    جو دنیا سے چلے جائیں کبھی آیا نہیں کرتے---- برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------------- جو دنیا سے چلے جائیں کبھی آیا نہیں کرتے دلوں میں یاد رہتے ہیں کبھی جایا نہیں کرتے ------------- بنا سوچے نہیں کہتے ، سمجھ کر بات کرتے ہیں نکل جائے زباں سے جو تو دہرایا نہیں کرتے...
  16. ارشد چوہدری

    نہ آئی سمجھ میں مری بے ضمیری--برائے اصلاح

    الف عین عظیم محمّد خلیل الر حمن یاسر شاہ ------------ فعولن فعولن فعولن فعولن ------------ نہ آئی سمجھ میں مری بے ضمیری تبھی مجھ کو حاصل نہیں ہے امیری ------------ اصولوں کا قیدی رہا میں ہمیشہ مجھے راس آئی یہی ہے اسیری ---------- کرپشن سے گر مجھ کو ملتی ہے...
  17. ارشد چوہدری

    تجھ سے بچھڑ کے میری ،ایسے ہے رات گزری---برائے اصلاح

    الف عین عظیم محمّد خلیل الرحمن ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن --------------- تجھ سے چچھڑ کے میری ،ایسے ہے رات گزری کانٹوں پہ چل کے جیسے ، میری حیات گزری --------------- یادوں میں اب تمہاری ، راتیں گزارتا ہوں بھولے ہو مجھ کو ایسے ،...
  18. ارشد چوہدری

    محبّت خدا کی ہے میری کمائی------برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ خلیل الرحمن ---------- فعولن فعولن فعولن فعولن --------------- محبّت خدا کی ہے میری کمائی مجھے جس نے ساری ہے دنیا بھلائی ------------ اسے بھول جانا تو ممکن نہیں ہے ہمیشہ ہے دل سے یہ آواز آئی ----------- تجھے یاد رکھا ہے میں نے ہمیشہ...
  19. ارشد چوہدری

    ہجر کی شب ہے اور اندھیرا ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------- فاعلاتن مفاعلن فِعْلن ہجر کی شب ہے اور اندھیرا ہے دور ہم سے ابھی سویرا ہے ------------ دل مرا کیوں اداس ہے اب بھی جب کہ اس میں ترا بسیرا ہے ------------ دل چرایا ہے کیوں مرا تم نے تُو ہے محبوب یا لٹیرا ہے ------ یہ...
  20. ارشد چوہدری

    گر غموں کی ہے ضرورت پیار کرنا چاہئے

    الف عین محمّد خلیل الرحمن فلسفی فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن گر غموں کی ہے ضرورت پیار کرنا چاہئے پیار کر کے پھر اُسی سے روز لڑنا چاہئے -------------- یار کو ناراض کرنا ، اِس سے اچھا کچھ نہیں بات کوئی ہو نہ ہو تکرار کرنا چاہئے ----------------- گر تمہاری ہے...
Top