نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    شبِ ہجر تیری کہانی سُنائے----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- فعولن فعولن فعولن فعولن --------------- شبِ ہجر تیری کہانی سُنائے تصوّر میں تیری جوانی دکھائے ------------- مرے دل میں افسوس اس کا رہے گا اگر زندگی میں نہ ملنے کو آئے ---------------- لگی ہے مرے دل میں الفت کی آتش لگائی ہے...
  2. ارشد چوہدری

    کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ------------- کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں میں کرتا ہوں دن رات رب سے دعائیں ------------- محبّت سی محسوس ہوتی ہے تم سے مجھے بھا گئی ہیں یہ تیری ادائیں ------------------ تری زلف چھو کر یہ آئی ہیں...
  3. ارشد چوہدری

    نظر آتی نہیں مجھ کو مروّت اب زمانے میں---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------------- نظر آتی نہیں مجھ کو مروّت اب زمانے میں جھجھک محسوس کرتے ہیں کسی کو اب منانے میں -----------یا جھجھک محسوس کرتے ہیں ،جو روٹھا ہو ،منانے میں ---------------- کبھی بھولے نہیں مجھ...
  4. ارشد چوہدری

    مرے دل کو کرو آباد یادوں میں مری آ کر---برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------- مرے دل کو کرو آباد یادوں میں مری آ کر مرا دل جھوم اٹھتا ہے تمہیں کو سامنے پا کر --------------- میں تم سے دور جاتا ہوں تو دل بے چین ہوتا ہے تمہارے ساتھ ایسا ہے کہو میری قسم کھا کر...
  5. ارشد چوہدری

    لوگ مجھ کو ہی سناتے ہیں کہانی میری---برائے اصلاح

    الف عین عظیم @ خلیل الرحمن فلسفی ---------- فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن ---------------- لوگ مجھ کو ہی سناتے ہیں کہانی میری کیوں مجھے یاد دلاتے ہیں جوانی میری ---------- یاد آتا ہے وہی جس کو بھلانا چاہا جب تصاویر دکھاتے ہیں پرانی میری -------------- بھول سکتے ہی...
  6. ارشد چوہدری

    تمہارے ساتھ بیتے دن بھلانا ہے بہت مشکل---برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن عظیم فلسفی -------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ تمہارے ساتھ بیتے دن بھلانا ہے بہت مشکل کسی بھی اور کو اس دل میں بٹھانا ہے بہت مشکل --------------- وفا میں سر کٹانے کا سبھی دعوہ تو کرتے ہیں مگر موقع ہو جب ایسا کٹانا...
  7. ارشد چوہدری

    نئی تہذیب کے رسیا ہوئے اقدار سے ----------برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------- الف عین عظیم خلیل الرحمن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------- نئی تہذیب کے رسیا ہوئے اقدار سے خالی ہوس چھائی ہے دولت کی ہوئے کردار سے خالی ------------------- دکھاوا پیار کا کر کے دلوں سے کھیلتے ہیں اب محبّت بھی نہیں اب تو...
  8. ارشد چوہدری

    نئی تہذیب کے رسیا ہوئے اقدار سے خالی

    الف عین عظیم خلیل الرحمن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------- نئی تہذیب کے رسیا ہوئے اقدار سے خالی ہوس چھائی ہے دولت کی ہوئے کردار سے خالی ------------------- دکھاوا پیار کا کر کے دلوں سے کھیلتے ہیں اب محبّت بھی نہیں اب تو رہی بیوپار سے خالی...
  9. ارشد چوہدری

    تری ہے تصویر دل میں میرے اسے میں تجھ سے ملا رہا ہوں-------برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مفاعلاتن تری ہے تصویر دل میں میرے اسے میں تجھ سے ملا رہا ہوں خیال آیا جو دل میں میرے اسے میں تجھ کو سنا رہا ہوں ------------------------- بدل رہی ہے جو دل کی دنیا اسے نہ تجھ سے چھپا سکوں گا ابھر...
  10. ارشد چوہدری

    لوگوں سے محبّت کا اظہار ہی کرتے ہیں--- برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن لوگوں سے محبّت کا اظہار ہی کرتے ہیں نفرت تو نہیں کرتے بس پیار ہی کرتے ہیں ----------------- بچتے ہیں تکبّر سے ڈرتے ہیں خدا سے وہ اللہ کے بندے تو ایثار ہی کرتے ہیں ------- لیتے نہیں دنیا سے دیتے ہیں...
  11. ارشد چوہدری

    دلوں کا چین رکھا ہے خدا نے پارسائی میں---برائے اصلاح

    الف عین عظیم فاتح ----------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ----------- دلوں کا چین رکھا ہے خدا نے پارسائی میں سکوں ملتا ہے روحوں کو خدا کی آشنائی میں ----------- سفر جاری رہے لیکن ہو منزل کا تعیّن بھی بھٹک سکتا ہے رستے سے انساں نارسائی میں -------------...
  12. ارشد چوہدری

    کرو کوشش تو ملتی ہے زمانے میں پذیرائی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ کرو کوشش تو ملتی ہے زمانے میں پذیرائی وہی عزّت کماتے ہیں جو محنت کے ہیں شیدائی ------------- جھکا سر لے کے چلنے کی جنہیں عادت نہیں ہوتی زمانہ جانتا ہے ان کی باتوں میں ہے سچائی...
  13. ارشد چوہدری

    پیار کرنا جو سکھایا تو بُرا مان گئے----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ----------------- فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن ------------- پیار کرنا جو سکھایا تو بُرا مان گئے اپنا کہہ کر جو بلایا تو بُرا مان گئے ----------- دل تو لگتا ہی نہیں میرا بنا ان کے اب حال اپنا جو سنایا تو بُرا مان...
  14. ارشد چوہدری

    دل سے کسی کی یاد بھلائی نہ جا سکی--برائے اصلاح

    الف عین عظیم فلسفی مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن دل سے کسی کی یاد بھلائی نہ جا سکی تصویر تھی جو دل میں مٹائی نہ جا سکی ------------- جس کے لئے خرید کے رکھی تھی بندیا اس کی کبھی بھی مانگ سجائی نہ جا سکی ----------- مجھ کو ملی کبھی نہ محبّت کی روشنی...
  15. ارشد چوہدری

    تری اے روٹھنے والے وفا کو یاد کرتا ہوں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------- تری اے روٹھنے والے وفا کو یاد کرتا ہوں کبھی بھولا نہیں ہر اک ادا کو یاد کرتا ہوں --------------- یہی تو کام ہیں جن سے مجھے فرصت نہیں ملتی کبھی تجھ کو کبھی اپنے خدا کو یاد کرتا...
  16. ارشد چوہدری

    آیا ہے یار میرا ، دل کو مرے لبھانے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم @سیّد عاطف علی مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن آیا ہے یار میرا ، دل کو مرے لبھانے یہ بھی پتہ نہیں ہے ، آیا ہو دل جلانے ----------------- ملنے تو آ گیا ہے ، مجھ سے وہ آج ظالم آیا نہ ہو خدایا ، مجھ کو وہ پھر رُلانے ------------ بیتے...
  17. ارشد چوہدری

    میری خوشی کو آپ کبھی جان جایئے--برائے اصلاح

    (قتیل شفائی صاحب کی زمین میں) الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن میری خوشی کو آپ کبھی جان جایئے پھر جو کہے گا دل تو وہی مان جایئے -------------- میرے سدا ہی دل نے پکارا ہے آپ کو آنکھوں میں میری دیکھ کے سب جان جایئے -------------- نسبت...
  18. ارشد چوہدری

    خوشیاں خدا کی راہ میں قربان کیجئے ---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ ---------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ------ خوشیاں خدا کی راہ میں قربان کیجئے آئے جو کام حشر میں ، سامان کیجئے ----------- دنیا کی راحتیں تو ہمارے لئے نہیں ان کے لئے نہ جان کو ہلکان کیجئے ---------------------- مانا مری...
  19. ارشد چوہدری

    تھوڑا سا مجھ سے دور بھی جا کر تو دیکھئے----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ------------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ---------- تھوڑا سا مجھ سے دور بھی جا کر تو دیکھئے غیروں کے ساتھ دل بھی لگا کر تو دیکھئے ------------- میرے سوا ہے کون تمہارا جو بن سکے اپنا کسی کو آپ بنا کر تو...
  20. ارشد چوہدری

    کرتے رہو عبادت لیکن ہے وہ ادھوری---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ف@فلسفی ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------ کرتے رہو عبادت لیکن ہے وہ ادھوری آتی نہیں ہے جب تک دل میں ترے حضوری ------------- ساری عبادتوں پر بھاری ہے اک وہ سجدہ کر دے جو دور تیری ،تیرے خدا سے دوری ------------- جو...
Top