نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    دل میں الفت کے چراغوں کو جلائے رکھنا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن ------------ دل میں الفت کے چراغوں کو جلائے رکھنا جو ملے غم تو زمانے سے چھپائے رکھنا -------------- اس کی باتوں میں جو تلخی ہے بھلا دو اس کو بات بگڑے نہ کبھی اس سے ، بنائے رکھنا...
  2. ارشد چوہدری

    ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی ستم سہتے رہے یوں ہی تو دنیا سر کو آئے گی ------------------------- جیو دنیا میں عزّت سے مگر ڈرنا فقط رب سے کرو کوشش جو اُٹھنے کی تمہیں...
  3. ارشد چوہدری

    زندگی تو در حقیقت بندگی کا نام ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------ زندگی تو در حقیقت بندگی کا نام ہے اپنے رب کو یاد رکھنا ہی ہمارا کام ہے -------------- جو بھی ہوتا ہے جہاں میں خود ہی کرتا ہے خدا اس کی مرضی چل رہی ہے بس ہمارا نام ہے...
  4. ارشد چوہدری

    چاہتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ---------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------- چاہتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی وہ محبّت ان کی شائد مجھ سے تھی ہی دل لگی --------------- ان کو دولت چاہئے تھی پاس میرے جو نہیں بن گئے ہیں اجنبی اب کہاں ہے دوستی...
  5. ارشد چوہدری

    تجھ سے کروں گا پیار ارے بابا نہ بابا---(طوائف کے لئے ) برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن ------------ تجھ سے کروں گا پیار ارے بابا نہ بابا ؟ کرتا ہوں میں انکار ارے بابا نہ بابا ------------یا توبہ مری سو بار ارے بابا نہ بابا ------------------ تیری ان اداؤں نے ہے کتنوں کو رلایا جھوٹا ترا...
  6. ارشد چوہدری

    لوگ بستی کے سدا یوں ہی رہا کرتے ہیں---برائے اصلاح

    عمران سرگانی کی زمیں میں پاؤں رکھنے کی جسارت الف عین عظیم شاہد شاہنواز ----------- فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن ------------- لوگ بستی کے سدا یوں ہی رہا کرتے ہیں پیار کرتے ہیں کسی سے تو وفا کرتے ہیں -------------- دل سے نفرت کے چراغوں کو بجھانا...
  7. ارشد چوہدری

    آ کے مرے تُو سامنے مجھ سے نگاہیں چار کر---برائے اصلاح

    الف عین عظیم اللہ قریشی خلیل الرحمن ---------- مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن ------- آ کے مرے تُو سامنے مجھ سے نگاہیں چار کر تجھ سے کروں گا پیار میں تھوڑا سا انتظار کر ------------ یہ ہیں وفا کے راستے سہنا پڑیں گے غم ہمیں اپنی سنا کے داستاں مجھ کو نہ اشکبار...
  8. ارشد چوہدری

    دل میں مرے تو جاگزیں تیرا ہی بس خیال ہے---برائے اصلاح

    الف عین ---------- مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن ----------- دل میں مرے تو جاگزیں تیرا ہی بس خیال ہے پاس ترے نہ آ سکا جس کا مجھے ملال ہے ----------------- اتنے مرے قریب تھے کیوں ہو گئے ہو دور اب سب سے بڑا یہی تو بس تم سے مرا سوال ہے -------------- میرے...
  9. ارشد چوہدری

    آ کے بیٹھو پاس میرے روٹھ کر کیوں جا رہے ہو---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن ---------- آ کے بیٹھو پاس میرے روٹھ کر کیوں جا رہے ہو پیار کا اظہار کیا ہے غصّے میں کیوں آ رہے ہو ------------ دل میں جو تھا کہہ دیا ہے بات اتنی ہے یہ ساری منہ بنایا کیوں ہے ایسا جیسے مرچیں...
  10. ارشد چوہدری

    دل سے اسے نکال دو لوگوں سے جو عناد ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن -------------- دل سے اسے نکال دو لوگوں سے جو عناد ہے اس سے زمین میں سبھی پھیلا ہوا فساد ہے ---------------------- بات کرو جو پیار سے تب ہی اثر کرے گی وہ ---------یا باتیں اثر کریں...
  11. ارشد چوہدری

    سوچا ہے اس جہان میں بن کے رہیں گے اجنبی----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------- مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن ----------- سوچا ہے اس جہان میں بن کے رہیں گے اجنبی اپنا نہیں ہے دیس یہ آنا نہیں ہے پھر کبھی ----------- اچھا لگے نہ کچھ مجھے دل بھی بہت اداس ہے لگتا نہیں ہے دل یہاں رہتی ہے اس میں بے کلی...
  12. ارشد چوہدری

    تیرا فقط خیال ہی میرے لئے بہار ہے-----براءے اصلاح

    الف عین عظیم @خلیل الر حمن ----- مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن ------------ تیرا فقط خیال ہی میرے لئے بہار ہے آؤ کبھی تو سامنے تیرا ہی انتظار ہے ----------یا مجھ سے کبھی تو آ کے مل تیرا ہی انتظار ہے -------------- تیرے لئے جو پیار ہے دل میں رہے گا یہ...
  13. ارشد چوہدری

    تُو ہمسفر ہے میرا لے کر ہی ساتھ چلنا-----براءے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- میرے سفر کے ساتھی لے کر ہی ساتھ چلنا --------یا تُو ہمسفر ہے میرا لے کر ہی ساتھ چلنا میری ہے خوش نصیبی تیرا مجھے یہ ملنا ------------ رہبر مرا ہے تُو ہی سیکھا ہے میں نے تجھ سے رستے...
  14. ارشد چوہدری

    بادل غموں کا ہم پر کیسا یہ چھا گیا ہے----براءے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن جاسمن یاسر شاہ -------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن --------- بادل غموں کا ہم پر کیسا یہ چھا گیا ہے ( بادل غموں کا کیسا ہم پر یہ چھا گیا ہے) چڑھ کے جہان سارا سر پر ہی آ گیا ہے ------------------- کوئی نہیں ہمارا ہم...
  15. ارشد چوہدری

    جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- (اپنی ذات کے حوالے سے اجتماعی حالت بیان کرنے کی کوشش) -------------- جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا کیسے نہ جانتا ہو گا حالِ زار میرا ----------------------- تیرے کرم سے یا رب پھر...
  16. ارشد چوہدری

    مجھے بھی دل سے بھلا نہ دینا-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------ مَفاعلاتن مَفاعلاتن ------- مجھے بھی دل سے بھلا نہ دینا یوں غیر مجھ کو بنا نہ دینا ------------- لہو سے اپنے جو خط لکھے تھے انہیں کہیں تم گما نہ دینا ---------- خطوط میرے چھپا کے رکھنا کسی کو سب وہ دکھا نہ دینا...
  17. ارشد چوہدری

    ہم کو حالات کی دلدل سے نکلنا ہو گا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن --------- فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن ---------- ہم کو دنیا کے تقاضوں کو سمجھنا ہو گا پھر محبّت سے زمانے کو بدلنا ہو گا --------------- دل محبّت سے بدلتے ہیں ہمیشہ لوگو ہم کو نفرت کے خیالوں کو کچلنا ہو گا --------------- ہم جو حالات کی دلدل...
  18. ارشد چوہدری

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------ فعولن فعولن فعولن فعولن ----------- مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری محبّت میں ہوتی ہے ایسی خماری -------------- خیالوں پہ میرے تمہیں چھا گئے ہو جدھر دیکھتا ہوں ہے صورت تمہاری ----------- محبّت نبھانا نہیں سہل ہوتا میں کرتا رہا...
  19. ارشد چوہدری

    جس نے بھی خود کو جانا اُس نے خدا کو پایا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن جاسمن ---------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------- جس نے بھی خود کو جانا اُس نے خدا کو پایا حضرت علی کا کہنا میں نے ہے یہ سنایا ----------- (اگر دو حرفی (یہ) ٹھیک نہیں تو (میں نے تمہیں سنایا) --------------------- پہچان ہو گی رب کی...
  20. ارشد چوہدری

    سارے جہاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن --------------- سارے جہاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے دنیا میں کون ہے جو اُس کا گدا نہیں ہے ---------------- مانگو فقط خدا سے دینے پہ وہ ہے قادر غیروں کے در پہ جانا رب سے وفا نہیں ہے...
Top