نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    جوامع الکلم (چہل حدیث)

    رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : "جو شخص میری امت کے فائدے کے واسطے دین کے کام کی چالیس حدیثیں سنا دے گا اور حفظ کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن عالموں اور شہیدوں کی جماعت میں اٹھائے گا اور فرمائے گا کہ جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہو جاؤ۔" حفظ حدیث کے دو طریق ہیں (1) زبانی...
  2. ذوالقرنین

    اردو محفل کا روسی ورژن

    آج صبح جب بجلی اپنے وقت پہ آئی تو ایک گھنٹہ پورا ہونے سے پہلے ہی چلی گئی اور آنے کا نام ہی نہ لی۔ تب بوریت دور کرنے کے لیے موبائل سے کنیکٹ ہونا چاہا۔ اوپیرا Opera بھی کام نہیں کر رہا تھا۔ تب یو سی براؤزر سے کوشش کی۔ سائٹ تو کھل گیا لیکن جب پڑھنے کی کوشش کی تو ہنس ہنس کے برا حال ہو گیا۔ مجھے بہت...
  3. ذوالقرنین

    حکایات سعدی

    صدیوں سے اخلاقیات کا درس دیتی روشن روشن حکایاتِ سعدی رحمتہ اللہ حماقت کا انجام ایک بیوہ رئیس زادی کی دو کنیزیں تھیں جن سے وہ گھر کا کام لیتی تھی۔ یہ دونوں کنیزیں سست، کاہل اور کام چور تھیں۔ انہیں کام کرنے سے سخت نفرت تھی۔ خاص طور پر صبح سویرے اٹھنا تو ایک آنکھ نہ بھاتا تھا۔ ان کی مالکہ انہیں...
  4. ذوالقرنین

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    قوم کی بیٹی اب مغرب میں پلے گی۔ بلے نی بلے
  5. ذوالقرنین

    بازگشت

    ٹوٹا ہوا تارا مصنف: ناصر شاہ میر تاریخ گواہ ہے کہ جب تک مسلمان اپنی اصل تعلیمات پر عمل کرتے رہے اور انہوں نے بدلتے ہوئے رجحانات کے مطابق اپنے تحفظ کے لیے جنگی ساز و سامان بھی تیار رکھا، تو کامیابی نے ان کے قدم چومے۔ اور جب مسلمانوں نے قرآن کی تعلیمات اور بدلتے ہوئے وقت کے تقاضوں پر عمل کرنا...
  6. ذوالقرنین

    ایک نیا موجد + ایک نیا منصوبہ = ایجاد

    پیش خدمت ہے ایک نیا موجد۔۔۔۔۔ میرا مطبل ہے نیا منصوبہ۔ (ہم کسی سے تھوڑی کم ہے:D) دراصل آج دوپہر گلوبل سائنس کا نیا شمارہ میرے ہاتھ میں تھا۔ آسان اور کم خرچ سائنسی تجربہ میں پن چکی بنانے کے متعلق ایک تجربہ درج تھا۔ اچانک ہی ہمارے ذہن شریف میں (آخر ذہن کس کا ہے:mrgreen: (او ہوووووو!!!! میری...
  7. ذوالقرنین

    مغربی دو رخی اور ہمارے سادہ لوح لوگ

    ایک درد دل کا فکری تحریر جو مجھے بہت اچھا لگا۔ من و عن پیش کر رہا ہوں۔ براہ کرم مراسلے کا بخیہ ادھیڑنے سے پہلے اول سے آخر تک ضرور پڑھیے گا۔ مغربی دو رخی اور ہمارے سادہ لوح لوگ مصنف: بنیاد پرست ۔ کیا مغربی ممالک اخلاقیات کے اعلی درجے پر فائز ہیں؟ کیا مغرب واقعی انسانوں کی قدر کرنا سکھاتا ہے...
  8. ذوالقرنین

    عیدین کا بیان

    عیدین کے احکامات: :rainbow: غسل کرنا :rainbow: مسواک کرنا :rainbow: اپنے پاس جو کپڑے موجود ہوں، ان میں سے سب سے اچھے کپڑے پہننا مگر مرد اور لڑکے ریشم کے کپڑے ہرگز نہ پہنیں۔ :rainbow: خوشبو لگانا :rainbow: عید گاہ میں جو آبادی سے دور ہو، عیدین کی نماز پڑھنا۔ :rainbow: عید گاہ پیدل جانا۔...
  9. ذوالقرنین

    معصوم لطیفے

    بیٹا: ابو! آپ کے بال سفید کیوں ہو رہے ہیں؟ باپ: بیٹا جب بھی تم ایک شرارت کرتے ہو، میرا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔ بیٹا: اب میں سمجھ گیا کہ دادا جان کے تمام بال کیوں سفید ہیں۔
  10. ذوالقرنین

    بچوں کا اسلام

    اس دھاگے میں اتوار کے روز شائع ہونے والا بچوں کا اسلام رسالے سے چیدہ چیدہ کہانیاں، حکایات، مراسلے وغیرہ مع ماخذ کے ساتھ شائع کریں گے۔ اس میں دیگر احباب بھی حصہ لے سکتے ہیں۔
  11. ذوالقرنین

    فونٹ کے منظر میں مدد درکار ہے۔

    بعض ویب سائٹ میں بلکہ اردو محفل فورم کے علاوہ مجھے ہر جگہ اردو لکھائی اس طرح دکھائی دیتا ہے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے۔ پلیز رہنمائی فرما دیجئے۔
  12. ذوالقرنین

    ایچ ٹی سی موبائل میں مدد درکار ہے۔

    احباب سے HTC Desire HD موبائل میں مدد درکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے۔ موبائل سیٹ میں گوگل اکاؤنٹ نہیں بن رہا ہے۔ باقی نیٹ ورک صحیح کام کر رہا ہے۔ نیٹ ورک موبی لنک کا استعمال کر رہا ہوں۔
  13. ذوالقرنین

    یو ٹیوب کا نعم البدل

    ایک دوست کے ذریعے سے ایک سائٹ کا پتا چلا۔ ہم اسے یوٹیوب کا کچھ نہ کچھ نعم البدل کہہ سکتے ہیں۔ چونکہ اس کا تعلق یو ٹیوب سے نہیں ہے پھر بھی میں نے جو سرچ کیا اس کا رزلٹ دکھا دیتا ہے۔ ویسے بھی سائٹ ملک چین کا ہے۔ اور پاک چین دوستی کے ناطے ہمیں اس سائٹ کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ کیونکہ چین نے ہر برے وقت...
  14. ذوالقرنین

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔ اس جملے پر پورے ایمانداری کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
  15. ذوالقرنین

    Window Azure

    Window Azure کیسا آپریٹنگ سسٹم ہے؟ کیسے کام کرتا ہے؟ اس سے کیا کیا کام لیا جا سکتا ہے؟
  16. ذوالقرنین

    مرزا غالب کے ایک شعر کی "حرحرکیاتی" تشریح

    ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تمام مہرِ گردوں ہے چراغ راہگزار باد یاں اسداللہ خان غالب نے تقریباً ہر موضوع پر اشعار قلم بند کیے ہیں۔ ان کی شاعری تہذیبی، ثقافتی، مذہبی، فلسفیانہ شعور تو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہیں ہی لیکن اگر بنظرعمیق جائزہ لیا جائے تو ان کی شاعری میں سائنسی شعور بھی شد و مد...
  17. ذوالقرنین

    میرا پسندیدہ گانا

    جب آپ موڈ میں ہوتے ہیں تو کون سا گانا سب سے زیادہ سننا/ گنگنانا پسند کرتے ہیں۔ (ایمانداری کے ساتھ)
  18. ذوالقرنین

    اسکین دستیاب بہشتی زیور مکمل از مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ

    السلام علیکم! میں "بہشتی زیور مکمل" کے اسکین صفحات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ بہت ہی بہترین کتاب ہے۔ ہر مسلمان مرد اور عورت کو ضرور پڑھنا اور عمل کرنا چاہیے۔:):):) جناب الف عین انکل سے گزارش ہے کہ وہ چیک کریں کہ آیا یہ کاپی رائٹ فری ہے یا نہیں۔ میں نے اسے www.ahlehaq.org سے پی ڈی ایف شکل میں ڈاؤنلوڈ...
  19. ذوالقرنین

    Emoticons نئے اسٹائل میں

    یہ ننھے منے Emoticons مجھے بہت بہت بہت اچھے لگے۔ اس لیے میں نے سوچا کہ دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کرنا چاہیے۔ اور پلیز پلیز پلیز انہیں اردو محفل کے سمائیلز میں شامل کیجئے۔ (منتظمین سے گزارش ہے)
  20. ذوالقرنین

    ہارڈ ڈسک ٹرابل شوٹنگ (مدد درکار ہے)

    السلام علیکم محبان اردو محفل! میرے لیپ ٹاپ کے ہارڈ ڈسک میں گڑبڑ ہو گئی ہے۔ جو کم از کم میرے بس سے باہر ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب ونڈوز ایکس پی سے بوٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو ہارڈ ڈسک کو سرے سے شو ہی نہیں کرتا۔ ونڈوز 7 میں ہارڈ ڈسک شو تو کرتا ہے لیکن سب پارٹیشنز کو ڈائنامک شو کر رہا ہے یعنی کوئی...
Top