فونٹ کے منظر میں مدد درکار ہے۔

ذوالقرنین

لائبریرین
Capture-2.png


بعض ویب سائٹ میں بلکہ اردو محفل فورم کے علاوہ مجھے ہر جگہ اردو لکھائی اس طرح دکھائی دیتا ہے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے۔
پلیز رہنمائی فرما دیجئے۔
 
اس کا انحصار فونٹ پر ہے،
جیسے کہ تحریر کیلئے کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے ۔ نسخ یا نستعلیق

مجھے تو اردو محفل فورم میں بھی بعض پوسٹ نسخ میں نظر آتی ہیں۔
 
Top