نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ؛ ایک تعارف

  2. الف نظامی

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر

  3. الف نظامی

    مسلم لیگ کو بنیاد پسندی کی تلقین بزبانِ سید نصیر الدین نصیر

  4. الف نظامی

    طاہر القادری کا تاجر برادری و سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد کے اجلاس سے خطاب

    سانحہ ماڈل ٹاون ، جسٹس علی باقر نجفی کمیشن رپورٹ کے حوالے سے ڈاکٹر طاہر القادری کا تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد کے اجلاس سے خطاب
  5. الف نظامی

    املا شناسی

    آج روزنامہ ایکسپریس میں یہ اشتہار چھپا ہے ، ملاحظہ کیجیے متعلقہ: املا شناسی
  6. الف نظامی

    اسکین دستیاب محیطِ ادب : کلامِ بیدل کی اردو تشریح از سید نصیر الدین نصیر

    محیطِ ادب میرزا عبد القادر بیدل رحمۃ اللہ علیہ کے ان منتخب اشعار کی تشریحات کا مجموعہ ہے جو پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی نے اپنے رسالہ "طلوعِ مہر" میں جہانِ بیدل کے عنوان سے قسط وار شائع کی تھیں۔ نصیرِ ملت ہفت زبان شاعر ہونے کے علاوہ محقق ، ادیب اور بہترین نثار تھے۔ اس طرح نصیرِ ملت نے اپنی...
  7. الف نظامی

    حرمِ سیدِ ابرار تک آ پہنچے ہیں - حافظ مظہر الدین مظہر

    حرمِ سیدِ ابرار تک آ پہنچے ہیں سرزمینِ فلک آثار تک آ پہنچے ہیں ہم سیہ کار بھی انوار تک آ پہنچے ہیں ہم گنہ کار بھی دربار تک آ پہنچے ہیں رقص کرتے ہوئے سامانِ سفر باندھا تھا وجد کرتے ہوئے سرکار تک آ پہنچے ہیں اللہ اللہ یہ ہم سوختہ جانوں کا نصیب کہ ترے سایہء دیوار تک آ پہنچے ہیں جو فسانے رہے...
  8. الف نظامی

    یوسف ظفر اور مسائلِ تصوف

    ایک اور موقع پر حریم ادب میں حاضر ہوا تو یوسف ظفر رونق افروز تھے۔ مختلف مسائل تصوف پر گفتگو ہو رہی تھی۔ یوسف ظفر بات بات پر کشف المحجوب کا حوالہ دے رہے تھے اور مجھے یوں لگ رہا تھا کہ پوری کتاب ہی انہیں حفظ ہے۔ یوسف ظفر اور مسائل تصوف! عجب سا لگا۔ میری حیرت پر انہوں نے خود ہی گرہ کشائی کرتے ہوئے...
  9. الف نظامی

    عمران خان کیس کے فیصلے نے انصاف کا دہرا معیار ثابت کر دیا: نواز شریف

    سابق وزیر اعظم لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انصاف کے دہرے معیار کی بات کو عمران خان کیس کے فیصلے نے سچ ثابت کر دیا ہے۔ نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ یہ سودا پاکستان میں نہیں بک سکتا۔ سابق وزیر اعظم نے وطن واپسی پر بھرپور تحریک چلانے...
  10. الف نظامی

    فن قرات اور علم موسیقی - رعایت اللہ فاروقی

    رعایت اللہ فاروقی کی فیس بک پوسٹ سے ماخوذ چونکہ گزشتہ دو روز کے دوران آپ کو تلاوت کے مختلف کلپس سنائے ہیں اس لئے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو فن قرات میں کار گزار علم موسیقی کی ہلکی سی جھلک دکھادی جائے اور یہ سمجھا دیا جائے کہ اس فن کو سننے کے لئے نہ صرف اعلیٰ ذوق کی ضرورت ہے بلکہ موسیقی سے کم...
  11. الف نظامی

    خوشبوئے حسان : حافظ مظہر الدین مظہر

    حافظ مظہر الدین: فن اور شخصیت (حصہ اول)
  12. الف نظامی

    مرے وطن ! تری جنت میں آ وں گا اک دن - حافظ مظہر الدین

    مرے وطن ! بہشت گوش تھے نغمات آ بشاروں کے نظر نواز تھے نظارے مرغزاروں کے بھلاوں کیسے مناظر تری بہاروں کے ستم شعاروں سے تجھ کو چھڑاوں گا اک دن مرے وطن ! تری جنت میں آ وں گا اک دن کلی کلی ترے گلشن کی مسکراتی تھی نگاہ جلووں کے طوفاں میں ڈوب جاتی تھی نسیمِ صحنِ چمن بوے یار لاتی تھی ذرا ٹھہر ! وہی...
  13. الف نظامی

    پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح

    آزاد کشمیر: وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے مظفرآباد میں پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 147 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔ یہ منصوبہ پاکستان اور کوریا کی دوستی کی مثال ہے۔ متعلقہ: پترند ہائیڈرو پاور پلانٹ
  14. الف نظامی

    جو نہ کہہ پایا لکھ دیا سارا - الف عین

    جو نہ کہہ پایا، لکھ دیا سارا جو نہ دیکھا وہ خواب بھی دیکھوں (الف عین )
  15. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوجائے گی اور آئین کے تحت اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے کے بعد دو ماہ کے اندر انتخابات کرانا لازمی ہے۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد: 2018 کے عام انتخابات میں 10 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ سٹیشنز کی تعداد : پولنگ سٹیشنز کی تعداد 70 ہزار...
  16. الف نظامی

    ابو المعانی مرزا عبد القادر بیدل از احمد جاوید صاحب

    نشست 1 اہم نکات: بیدل سبکِ ہندی کے سب سے بڑے شاعر (سبک ہندی فارسی شاعری کا ایک دبستان ہے جس میں شعراء کی اکثریت غیر ایرانی ہے) بیدل پر صائب تبریزی کا بہت اثر ہے۔ صائب کا نظامِ تشبیہ بیدل نے قبول کیا۔ صائب اور بیدل کے اسلوب میں تھوڑا فرق تھا۔ صائب کے ہاں روانی اور فصاحت زیادہ تھی۔ صائب میں...
  17. الف نظامی

    ترجمۃ القرآن موسوم بہ "فیوض القرآن" از ڈاکٹر سید حامد حسن بلگرامی

    فیوض القرآن زیر نظر ترجمۃ القرآن مرتبہ جناب ڈاکٹر سید حامد حسن بلگرامی صاحب بعض مقامات سے دیکھا۔ نہایت سلیس ، مطلب خیز ، بامحاورہ ہے۔ دل نشین انداز میں وسیع مطالب کو بین القوسین مختصر عبارات میں واضح کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ربطِ آیات کو بہترین انداز سے بیان کر دیا گیا ہے۔ محترم بلگرامی صاحب نے...
  18. الف نظامی

    ذات قدیم صاحبِ ہر فخر و ناز ہے - حمد باری تعالی از شہزاد مجددی

    ذاتِ قدیم صاحبِ ہر فخر و ناز ہے ستار ہے ، صمد ہے ، وہی بے نیاز ہے رہتا ہے مہربان دوعالم پہ ہر گھڑی میرا خدا کریم ہے ، بندہ نواز ہے جھکتے ہیں اُس کے آگے ملک بھی رسول بھی سارا اُسی کے واسطے عجز و نیاز ہے نغمہ سرائے حمد ہے بارش کی بوند بوند دستِ صبا میں اس کی عقیدت کا ساز ہے جلوہ گری اُسی کی ہے...
  19. الف نظامی

    دل کو لذت آشنا کرتا ہے تُو - شہزاد مجددی

    (حمدِ باری تعالی عزوجل) دل کو لذت آشنا کرتا ہے تُو عاصیوں کو باصفا کرتا ہے تو تیری رحمت کی کوئی حد ہی نہیں نعمتیں سب کو عطا کرتا ہے تُو دوستوں سے ہوگا تیرا کیا سلوک دشمنوں کا جب بھلا کرتا ہے تُو نفسِ امارہ کو کر دے مطمئن بادِ صرصر کو صبا کرتا ہے تُو ایک بچے کے لیے ماں باپ کو پرورش کا واسطہ...
  20. الف نظامی

    ظلمتوں کی طرف سے نُور کی سمت - شہزاد مجددی

    (قطعہ) ظلمتوں کی طرف سے نُور کی سمت فِکر کے رُخ کو کس نے موڑ دیا نعت کے گلشنوں کی سیر کے بعد میں نے دشتِ غزل کو چھوڑ دیا (شہزاد مجددی)
Top