نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    سن 2000 کے بعد ملک میں گاڑیوں کی "طلب" میں بے تحاشا اضافہ ہوا۔ بینک فنانسنگ کے ذیعے گاڑیوں کی طلب بڑھانے والوں میں سے کسی نے نہیں سوچا تھا کہ اتنی گاڑیوں کو چلانے کے لئے جس انفراسٹرکچر کی ضرورت ہے اسکی "رسد" کا کیا کرنا ہے۔ خوش قسمتی سے اس کی رسد کا بندوبست کسی نے پہلے ہی فراہم کیا ہوا تھا۔ مگر...
  2. الف نظامی

    پاکستان : تمر(مینگروز ) ‌شجر کاری کا عالمی ریکارڈ! ایک اور کاوش

    سندھ حکومت کی دس لاکھ تمر کے درخت کاشت کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت کی جانب سے ایک روز میں زیادہ سے زیادہ تمر (یعنی مینگروو) کے پودے لگانے کے لیے ساحلی علاقے کھارو چاھن میں شجر کاری جاری ہے جہاں وہ دس لاکھ پودے لگا کر گنیز بک آف ریکارڈ میں اپنا ہی ریکارڈ...
  3. الف نظامی

    عمران خان کا روسی میڈیا کو تہلکہ خیز انٹرویو، پارٹی پالیسی واضح کردی

    مدرسے میں حملہ کیا اور 100 بچے مار دئیے ماسکو(نیوزڈیسک) امریکہ پاکستان کو ٹشو پپیر کی طرح استعمال کرتا ہے ،پاکستان نے سبق سیکھا ہے کہ کبھی کسی اور کی جنگ نہ لڑو ، ٹرمپ کو افغانستان کی تاریخ کا ادراک نہیں ، افغانستان میں برطانیہ اور روس بھی فیل ہو چکے ہیں ، امریکہ نے قندوز مدرسے میں حملہ کیا اور...
  4. الف نظامی

    ایم ایم اے میں تحریک لبیک یا رسول اللہ اور پاکستان عوامی تحریک کو شامل کرنے کی کوشش جاری

    متحدہ مجلس عمل کے ذرائع کے مطابق اتحاد کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس میں تحریک لبیک یارسول اللہ اورپاکستان عوامی تحریک کو شامل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔جس کے لیے ان جماعتوں سے رابطے کیے گئے ہیں۔ تاہم دونوں جماعتوں نے تاحال ایم ایم اے میں شامل ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں...
  5. الف نظامی

    چوہدری شجاعت حسین کی کتاب کی تقریب رونمائی ،شیخ رشید کا اظہار خیال

  6. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    اپریل 2018 جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنائیں گے:بلاول بھٹو بلاول کا جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کا نعرہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی حمایت کردی (ن) لیگ کے 6 ارکان اسمبلی کا پارٹی چھوڑ کر ’جنوبی پنجاب صوبہ محاذ‘ بنانے کا اعلان پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کو...
  7. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    افغانستان کے صوبہ قندوز میں امریکی (نیٹو) افواج کی وحشیانہ بمباری سے معصوم بچے شہید ہو گئے۔ 100 سے زائد شہید اور چار سو سے زائد زخمی انا للہ و انا الیہ راجعون۔ امریکی استعمار پہ لعنت بے شمار - افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے 70 افراد جاں بحق، 150 زخمی افغانستان کے صوبہ قندوز میں مدرسے پر...
  8. الف نظامی

    کوئی ہم پایہ ، نہ ثانی ترا کونین میں ہے

    کوئی ہم پایہ ، نہ ثانی ترا کونین میں ہے تجھ سا بے سایہ نظر آیا نہ دارین میں ہے عین ملتا ہے جو رب سے تو عرب بنتا ہے اک حقیقت ہے جو پوشیدہ اسی عین میں ہے سر تو بس حکم پہ جھکتا ہے سوئے بیت حرم سجدہ دل رخِ محبوب کے قوسین میں ہے عرشِ اعلیٰ کا بھی اعزاز بڑھا ہے ان سے سلسلہ فیض کا ایسا ترے نعلین میں...
  9. الف نظامی

    میرے درد و غم کی دوا ہو رہی ہے - عارف قادری

    میرے درد و غم کی دوا ہو رہی ہے محمد ﷺ کی محفل عطا ہو رہی ہے شہنشاہِ ارض و سما آ رہے ہیں خدا کی خدائی فدا ہو رہی ہے انہیں مشکلوں میں بنا کر وسیلہ بلاوں سے خلقت رِہا ہو رہی ہے وہ در چوم کے شاید آئی ہے عارف معطر جو بادِ صبا ہو رہی ہے (عارف قادری)
  10. الف نظامی

    بزمِ اہلِ عشق رقصاں از نگاہِ مست تو - شہزاد مجددی

    بزمِ اہلِ عشق رقصاں از نگاہِ مست تو دشت قلبم شد گلستاں از نگاہِ مست تو لطف بر پنجاب کردی از رہ اہل قلوب تیرہ شب شد صبح تاباں از نگاہِ مست تو بے ثمر ہر نخل بود و خالی از بو گل تمام یک چمن شد ہر بیاباں از نگاہِ مست تو محفل جذب و جنون و ذوق و شوق و ھا و ہو پیر من ! ای سیف رحماں ! از نگاہِ مست تو...
  11. الف نظامی

    مصداق حرفِ آیہ ء تطہیر ہیں حسین - شہزاد مجددی

    مصداق حرفِ آیہ ء تطہیر ہیں حسین مرآۃ لا الہ کی تنویر ہیں حسین آئنیہ استعانت صبر و صلوٰۃ کا آیات بینات کی تفسیر ہیں حسین مظہر ہیں سر آیہ ء ذبحِ عظیم کا اک لازوال خواب کی تعبیر ہیں حسین سیرت میں خُلق سرورِ کونین کی شبیہ صورت میں بھی حضور کی تصویر ہیں حسین ریحان و رَوحِ گلشن سلطان دو جہاں...
  12. الف نظامی

    سید الف شاہ ہمدانی ؒاور خطاطی

    فنِ خطاطی میں بھی آپ کا ایک اعلٰی مقام تھا۔ کلمہ طیبہ کو خوشخط اور اس طریقہ سے تحریر فرمایا کرتے کہ اگر اسے سامنے سے پڑھا جائے تو کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ نظر آتا ہے اور اگر اس کی سمت کو تبدیل کر دیا جائے تو علی ولی اللہ برائے ہر مرض دارالشفاء نظر آتا ہے۔ کلمہ طیبہ کو لکھتے وقت آپ پر...
  13. الف نظامی

    متحدہ اپوزیشن کا شہدا ماڈل ٹاؤن و قصور کے انصاف کیلئے عوامی احتجاج

    سانحہ ماڈل ٹاون اور سانحہ قصور میں حصول انصاف کے لیے متحدہ اپوزیشن کا عوامی احتجاج مال روڈ لاہور پر ہوا۔ احتجاج کے دو سیشنز میں پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید، قاف لیگ کے رہنماء چوہدری پرویز الہی، پی ایس پی کے...
  14. الف نظامی

    کاپر بار کو سرامک میٹریل سے جوڑنا

    السلام علیکم۔ ایک ریکٹینگولر کاپر بار کو ریکٹینگولر سرامک بار سے کیسے باہم جوڑا جا سکتا ہے؟ شرائط: دونوں بارز کو نٹ بولٹ سے جوڑنا مقصود نہیں۔ اور جڑنے کے بعد کاپر بار کا درجہ حرارت بڑھنے پر جوڑ نہ ٹوٹے۔
  15. الف نظامی

    سر درد

    گزشتہ چند دنوں سے سر میں درد ہے. آج نماز میں سجدہ کرنے کے بعد جونہی اٹھتا ہوں سر درد شدید ہو جاتا ہے. اسی طرح اٹھ کر کھڑے ہونے سے بھی یہی کیفیت ہو رہی ہے. محفل پہ کوئی ڈاکٹر ہوں تو براہ کرم وہ مشورہ دیں کہ کیا وجہ ہو سکتی ہے اور کس سپشلسٹ ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے?
  16. الف نظامی

    میری پہچان ہے سیرت اُن کی - احمد ندیم قاسمی

    میری پہچان ہے سیرت اُن کی میرا ایمان ! محبت اُن کی آج ہم فلسفہ کہتے ہیں جسے وہ مساوات تھی عادت اُن کی فتحِ مکہ ، مرے دعوے کی دلیل عدل کی جان ، عدالت اُن کی حرفِ اَتمَمْتُ عَلَیْکُم ہے گواہ حُسنِ تکمیل ہے بعثت اُن کی میں کہ راضی بہ رضائے رب ہوں کوئی حسرت ہے تو حسرت اُن کی وقت اور فاصلہ برحق...
  17. الف نظامی

    پاکستان عوامی تحریک کا دھرنا ہو گا یا ملک گیر احتجاج؟

  18. الف نظامی

    پاکستان ؛ دی بیسٹ پلیس ان دی ورلڈ

Top