نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    لاڈلا کون؟

    پاکستانی سیاست کا حقیقی لاڈلا کون ہے؟ عمران خان یا نواز شریف؟ آئیے ذرا اپنی تاریخ سے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عمران خان پر الزام ہے کہ انہیں مقتدر قوتوں کی پشت پناہی حاصل ہے ۔گاہے جنرل(ر) پاشا کا نام اس مقدمے کی دلیل کے طور پر پیش کیا جاتا ہے تو کبھی عمران خان کی نا اہلی کی...
  2. الف نظامی

    دہشت گردی کے سہولت کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے

    انا للہ و انا الیہ راجعون عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما اور بشیر بلور مرحوم کے بیٹے ہارون بلور خود کش دھماکے کی زد میں آ کر شہید ہو گئے
  3. الف نظامی

    پریس ریلیز : تحریک لبیک پاکستان

  4. الف نظامی

    اصلاحات اور احتساب کے بغیر انتخابات قوم کے ساتھ مذاق ہے: قاضی زاہد حسین

    پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کہا ہے کہ اصلاحات اور احتساب کے بغیر انتخابات قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ اصلاحات کے بغیر لاکھ الیکشن کرا لیں ملک میں تبدیلی نہیں آسکتی۔ جب تک کرپٹ نظام کا خاتمہ اور کرپٹ مافیا کو پھانسی، قانون کی بالا دستی نہیں ہو گی وہی چور، قاتل، اسمگلر، زانی، قرضہ...
  5. الف نظامی

    سیاست میں الزام تراشی کا کلچر معاشرے کیلئے زہرقاتل ہے ، راشد گردیزی

    پاکستان فلاح پارٹی کے این اے 60 سے امیدوار راشد گردیزی نے کہا ہے: سیاسی اختلافات کو اعلیٰ اخلاقی اقدار پر مسلط کرنے کی بجائے احترام کے کلچر کوپروان چڑھانے کیلئے سیاسی جماعتوں کوعملی کردار ادا کرنا ہوگا، سیاست میں منفی تنقید اورالزام تراشی کا کلچر معاشرے کیلئے زہرقاتل ہے۔ ، انتخابی مہم میں مثبت...
  6. الف نظامی

    حرام گوشت اور حلال قیمہ

    آج عمران خان نے بائیس برس بعد مان لیا کرپٹ سیاستدانوں اور بہت سارے پیسہ کے بغیر وہ بھی تبدیلی نہیں لاسکتے۔ یہ وہی دلیل تھی جو90 کی دہائی میں زرداری نے بینظیر بھٹو کو قائل کرنے کے لیے دی تھی کہ بی بی اگر نواز شریف کو شکست دینی ہے تو کرپٹ سیاستدان اور بہت سارا پیسہ ضروری ہے۔ زرداری‘ بینظیر اور...
  7. الف نظامی

    خزاں کے مارے ہوئے جانبِ بہار چلے

    خزاں کے مارے ہوئے جانبِ بہار چلے قرارِ پانے زمانے کے بیقرار چلے وہیں پہ تھام لیا ان کو دستِ رحمت نے نبی کے در کی طرف جب گنہگار چلے اے تاجدارِ جہاں ، اے حبیبِ رب کریم وہ بھیک دو کہ غریبوں کا کاروبار چلے سمجھ کے تاج سلیماں حضور کی نعلین سروں پہ رکھ کے زمانے کے تاجدار چلے ہمارے پاس ہی کیا تھا...
  8. الف نظامی

    لہو سے اپنے چراغِ وفا جلا کے چلے

    لہو سے اپنے چراغِ وفا جلا کے چلے حسین سر کو جھکا کر نہیں اٹھا کے چلے سپاہِ شام کے رنگ اڑ گئے سرِ میداں جو چند وار وہاں تیغِ لافتیٰ کے چلے زمانے بھر کی وفاوں کو رشک آنے لگا جہاں بھی تذکرے عباسِ باوفا کے چلے یہ کس کے صبرِ مثالی کا دبدبہ ہے جنید کہ ظلم اب بھی زمانے میں سر جھکا کے چلے
  9. الف نظامی

    جِِس دِن سے پائے نسبت رکھا تری گلی میں

    جِِس دِن سے پائے نسبت رکھا تری گلی میں دیکھا پھر اہلِ دِل نے کیا کیا تری گلی میں جب بھی کِیا ہے مَیں نے سجدہ تری گلی میں خود کھنچ کے آگیا ہے کعبہ تری گلی میں آتا نہیں ہے تب تک دِل کو قرار میرے لگتا نہیں ہے جب تک پھیرا تری گلی میں اوروں کوہوں مبارک رنگینیاں جہاں کی ہم نے تو جو بھی دیکھا، دیکھا...
  10. الف نظامی

    الیٹکبلز کی لعنت اور نظریہ

    الیٹکبلز کی لعنت اور نظریہ (آصف محمود) کہا جا رہا ہے کہ یہ سرگودھا پی ٹی آئی فائنل امیدوار ہیں: این اے 88 ندیم افضل چن این اے 89 اسامہ غیاث میلہ این اے 90 انتظار فرمائیں این اے 91 عامر سلطان چیمہ این اے 92 ظفر قریشی پی پی 72 حسن انعام پراچہ پی پی 73 خالق داد پڑھیار پی پی 74 عنصر ہرل پی پی 75...
  11. الف نظامی

    دیوانہ وار مانگیے رب سے اٹھا کے ہاتھ

    دیوانہ وار مانگیے رب سے اٹھا کے ہاتھ آئیں گے پھول نعت کے تم تک صبا کے ہا تھ لکھنے سے پہلے نعت کے آنکھیں ہوں باوضو آئیں گے تب ہی غیب سے گوہر ثنا کے ، ہا تھ بنتی نہیں ہے بات عطا کے بنا کبھی آتا نہیں ہے کچھ بھی سوائے عطا کے ہا تھ اک چشم التفات ادھر بھی ذرا حضور ﷺ امت کی سمت بڑھ گئے مکر و ریا...
  12. الف نظامی

    مقالے میں "ریسرچ گیپ" واضح کرنا - زاہد مغل

    مقالے میں "ریسرچ گیپ" واضح کرنا (زاہد مغل) مختلف جرنلز کی طرف سے تجزیاتی رپورٹس کے لئے مقالہ جات موصول ہوتے رہتے ہیں۔ ان میں ایک عمومی خامی یہ دیکھتا ہوں کہ مقالہ نگار "research gap" واضح کرنے کی طرف توجہ نہیں کرتے۔ ریسرچ گیپ سے مراد ہے ماضی کی تحقیقات کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ واضح کرنا کہ اب تک...
  13. الف نظامی

    کس طرح ہو بیاں رفعتِ عائشہ - ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی

    کس طرح ہو بیاں رفعتِ عائشہ جب ہے قرآن میں مدحتِ عائشہ طیّبہ، طاہرہ، سیّدہ، زاہدہ مرحبا مرحبا عظمتِ عائشہ عالمہ، فاضلہ، مُفتیہ آپ ہیں ہے عیاں چار سو حکمتِ عائشہ عابدہ، ساجدہ، حافظہ آپ ہیں مجھ سے ہو کیا بیاں عزتِ عائشہ مُحسِنہ آپ ہیں اہلِ اسلام کی دیکھ لو دیکھ لو سیرتِ عائشہ درس لیتے تھے...
  14. الف نظامی

    کاغذات نامزدگی میں ترامیم

    مسلم لیگ ن کی حکومت نے دیگر پارلیمانی جماعتوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں ترامیم کرتے ہوئے کئی اہم خانے (کالم)ختم کر دئیے تھے۔ ان میں : امیدوارکو ماضی میں ملنے والی کسی جرم کی سزا ٹیکس چوری بجلی، گیس وغیرہ کے بلوں کا ڈیفالٹر ہونا دہری شہریت بتانے کی پابندی یہ...
  15. الف نظامی

    چیلنج بہت بڑا تھا مگر نیت صاف تھی- زبیر منصوری

    چیلنج بہت بڑا تھا مگر نیت صاف تھی ، عزم پکا تھا، کچھ کر دکھانا تھا اس لئے وزارت ملتے ہی اُس نے ریلوے یونینز کے سارے بڑے رہنماون سے خود رابطہ کیا ،کہیں چل کر گیا ،کسی کو پاس بلایا اور صاف صاف بات سامنے رکھ دی کہ اخلاص سے ریلوے کا پہیہ چلانا ہے آپ سب کو ساتھ لے کر چلناہے ملازم کتنے ہی زیادہ سہی...
  16. الف نظامی

    محض پانچ سال کے عرصے میں - زاہد مغل

    محض پانچ سال کے عرصے میں سسٹم کے اندر دس ہزار میگاواٹ بجلی شامل کرنا کوئی مذاق نہیں تھا مگر پی ٹی آئی کے دوستوں کو یہ سمجھ نہیں آتی۔ یہ کیسا کام تھا اس کے لئے بس یہ سمجھ لیں کہ 65 سالوں میں ملک کے اندر زیادہ سے زیادہ 13 ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کی گئی تھی۔ جس کسی کو لگتا ہے کہ یہ اعداد و شمار...
  17. الف نظامی

    پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا ؛ کیا یہ ایک درست فیصلہ ہے؟

    پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا۔ کیا یہ ایک درست فیصلہ ہے؟ (آصف محمود) ذرا فواد چودھری کا موقف دیکھیے ، وہ فرماتے ہیں : " ہم ناصر کھوسہ کا احترام کرتے ہیں ۔ وہ ایک عزت دار انسان ہیں تاہم وزارت اعلی کے امیدوار کو متنازعہ نہیں ہونا چاہیے ۔ ناصر کھوسہ کا اس وقت انتخاب موزوں نہیں ہے‘‘...
  18. الف نظامی

    مہمند ڈیم؛ ٹائم لائن

    April 11, 2018 مہمند ڈیم 800 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد پشاو کو 13.32کیوسک صاف پینے کے پانی کی فراہمی بھی شروع ہو جائے گی۔ 2012ء میں شروع ہونیوالا منصوبہ 2016ء میں مکمل ہونا تھا لیکن فنڈز نہ ملنے کے باعث تاحال التواء کا شکار ہے
  19. الف نظامی

    فارسی شاعری جانم فدائے چہرہ ء زیبائے مصطفی ست

    جانم فدائے چہرہ ء زیبائے مصطفی ﷺ ست چشمم گدائے جلوہء رعنائے مصطفی ﷺ ست در پہلوم دلی ست کہ شیدائے مصطفی ﷺ ست دارم زبان کہ زمزمہ پیرائے مصطفی ﷺ ست چوں توتیا بہ دیدہ کشم با ہزار فخر آں خاکِ مشکبوئے کہ درپائے مصطفی ﷺ ست من گرچہ بے بضاعت و نادار و مفلسم در دامنم متاع تولائے مصطفی ﷺ ست ای ہوشیار...
  20. الف نظامی

    ڈیجیٹل پنجاب : پبلک سروس تھرو ٹیکنالوجی

    پنجاب میں تبدیلی لانے کا بنیادی کردار پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر عمر سیف کا ہے۔ ایم گورنینس کے ماڈل کی عملی شکل جاننے کے لیے مندرجہ ذیل تصویر پر کلک کیجیے
Top