نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی ندارد

    کیسکیڈ ٹرپنگ کی وجہ سے ملک کے 65 فیصد حصہ میں بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔
  2. الف نظامی

    معجزہ ء فن : قومی مقابلہ خطاطی

  3. الف نظامی

    عمران خان فیس بک صفحہ 81 لاکھ لائکس کا ریکارڈ قائم ہو گیا

    عمران خان فیس بک صفحہ کی لائکس کی تعداد 8,146,068 انصافیوں کو مبارک ہو! متعلقہ: چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2017 چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2012
  4. الف نظامی

    1000 میگا واٹ ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کا وعدہ پورا ہونے کو ہے - وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

    وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ انھوں نے جو وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے دور کے آخر تک رینیوایبل انرجی سے 1000 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے اور یہ وعدہ پایہ تکمیل کو پہنچنے کو ہے۔ مرادعلی شاہ نے مقامی ہوٹل میں 50 میگاواٹ جھمپیر ونڈ پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
  5. الف نظامی

    قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

    قومی اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے حوالے سے لازمی تعلیمی بل 2017 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق بل پیش کیا، بل کے تحت پہلی سے...
  6. الف نظامی

    شجر دوست سیاست دان

    ڈاکٹر محمد طاہر القادری ( ہر فرد ایک درخت لگائے) مہم کے سلسلہ میں شجر کاری کرتے ہوئے
  7. الف نظامی

    چیف جسٹس نے موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کا از خود نوٹس لے لیا

    10 کروڑ موبائل صارفین کی سنی گئی، چیف جسٹس نے موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کا از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے حکومت اور موبائل فون کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے 100روپے کے لوڈ پر 40 روپے کٹوتی ہوتی ہے، اتنی زیادہ کٹوتی کس مد میں کی جاتی ہے ؟ یہ عوام کا...
  8. الف نظامی

    کے الیکٹرک ؛ کراچی میں بجلی کا بحران کی وجوہات

    چونکہ کراچی پورے ملک میں بجلی بحران کے وسیع تر کینوس کا ایک نمونہ ہے۔اس لیے اس شہر کے بحران کو نظیر کے طور پر زیر مطالعہ لاکر پورے ملک میں بجلی کے بحران کو سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔ کراچی شہر کو بجلی کی فراہمی کے لیے برٹش انڈیاکی حکومت نے1913 میں کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن(MASS.) کے نام سے...
  9. الف نظامی

    جرگہ : آصف علی زردای کا انٹرویو

  10. الف نظامی

    نوابشاہ میں گرمی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

    پیر کو نواب شاہ کا اوسط درجہ حرارت 50.2 درجے سینٹی گریڈ یا 122.4 درجے فیرن ہائیٹ نوٹ کیا گیا ہے جو ماہ اپریل کا ایک ریکارڈ ہے یعنی پوری دنیا میں اپریل کے مہینے میں کسی مقام پر اتنا زیادہ درجہ حرارت نوٹ نہیں کیا گیا ہے۔ فرانس کے ایک ماہرِموسمیات ایٹائنے کیپیکیان نے اپنے اکاؤنٹ پر یہ خبر ٹویٹ کی...
  11. الف نظامی

    جمہوریت مضبوط کیسے؟

    بات یہ ہے کہ طاقت جب کسی ایک ہی ادارے میں یا ایک ہی شخص میں مرتکز ہوتی ہے تو یہ کئی خرابیاں پیدا کر دیتی ہے۔ پاکستان جمہوریت کی بنیاد پر بنا اور اس میں جمہوری طرزِ حکومت ہی جاری و ساری ہے۔ بد قسمتی سے جمہوریت لیکن ابھی تک یہاں مضبوط نہیں ہو سکی۔ سیاستدانوں کا اگرچہ شکوہ یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے...
  12. الف نظامی

    سیاسی جماعتوں کے منشور الیکشن 2013

    پارٹی منشور کسی بھی سیاسی پارٹی کی نہ صرف انتخابی مہم کا بنیادی جزو ہوتا ہے بلکہ اُس سیاسی پارٹی کی اساس اورجہدوجہد کے نظریے کا بھی عکاس ہوتا ہے۔ لیکن ہماری بھولی عوام انتخابات کے موقع پر کسی بھی سیاسی پارٹی سے اتنا بھی سوال کرنے کی جرات نہیں رکھتی کہ جناب آپ نے پچھلے انتخابات میں پیش کردہ...
  13. الف نظامی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    عوام کا رجحان ایم ایم اے کی طرف ہے،ہم اسلامی پاکستان بنائیں گے جس میں شائستگی ہو گی اور اسلامی ایجنڈا پر عمل ہوگا عوام کو بنیادی حقوق میسر ہوں گے،سیکولر ایجنڈا نہیں چلے گا ْ 2مئی اسلام آباد میں قومی ورکرز کنونشن ،11مئی کومنگوچرمیں شہداء اسلام کانفرنس اور 13مئی کو مینار پاکستان پر جلسے اہمیت کے...
  14. الف نظامی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    مسلم لیگ ن کا دور اقتدار ختم ہونے کو ہے۔ کیا آج ہم میں سے کسی کو یاد ہے اس جماعت نے گذشتہ انتخابات میں ہمارے ساتھ کون کون سے وعدے کیے تھے اور کیا ہم نے جاننے کی کوشش کی کہ ان وعدوں میں سے کتنے تھے جو پورے ہو سکے؟ مسلم لیگ نے میاں نواز شریف صاحب کے دستخطوں سے 2013 میں جو انتخابی منشور پیش کیا...
  15. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر چیزیں تو بہت ہیں لیکن چار بہت اہم ہیں۔ پہلے نمبر پر 2013ء کی دہشت گردی کے اعداد و شمار دیکھ لیجئے اور آج کے دیکھ لیجئے۔ دوسرے نمبر پر لوڈ شیڈنگ کی بھی پانچ سال قبل کی اور آج کی صورتحال دیکھ لیجئے۔ تب صنعتوں تک میں لوڈشیڈنگ تھی اور گھروں میں تو 18 گھنٹے تک تھی، پچھلے دو سال...
  16. الف نظامی

    کراچی کو دوکروڑ درختوں کی کمی کا سامنا ہے ؛ میئر کراچی وسیم اختر

    میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کو دوکروڑ درختوں کی کمی کا سامنا ہے، کے ایم سی کے زیراہتمام شجر کاری مہم شروع کی گئی ہے تاکہ شہرکو ایک اچھا ماحول فراہم کیا جاسکے، ہر ہفتے مختلف علاقوں میں جا کر خود شجر کاری مہم میں حصہ لے رہے ہیں اور شہریوں سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ وہ کم از کم ایک پودا...
  17. الف نظامی

    پاکستان میں دس ارب درخت لگانے کا اعلان

    عمران خان نے مینار پاکستان پر تقریر کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ اقتدار میں آ کر پاکستان میں دس ارب درخت لگائیں گے۔ اگر اس بات پر حقیقی طور پر عمل ہو گیا تو خطے کے ماحول پر نہایت مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
  18. الف نظامی

    لبرل ازم اور Paternalism

    لبرل (انفرادیت پسندانہ) فلاسفی کو اعلی ترین سطح پر علم معاشیات کے مختلف نظریات میں تھیورائز کیا گیا ہے جن میں سے اب تک سب سے کامیاب ترین نظریہ یوٹیلیٹیرین ازم (Utilitarianism) ہے (اس کے سواء دیگر نظریات بھی ہیں مگر فی الوقت تفصیل مقصود نہیں)۔ لبرل فلاسفی سے ماخوذ پالیسی سازی اس مفروضے پر مبنی...
  19. الف نظامی

    کراچی کا امن اور ن لیگ - زاہد مغل

    2013 تک کراچی میں ہر روز تقریبا دس سے پندرہ لاشیں گرتی تھیں، نجانے کتنی ماؤں کے لعل زندگی کی جنگ ہارتے، کتنی بیویوں کے سہاگ اجڑتے، کتنی بہنوں و بیٹیوں کے سہارے مٹ جاتے۔ خوف کا عالم یہ تھا کہ لوگ اس امر پر خوش ہوا کرتے تھے کہ بچہ صبح کو گھر سے گیا اور شام کو ٹھیک گھر واپس آگیا، ہر کھاتے پیتے فرد...
  20. الف نظامی

    آں روز کہ روحِ آدم آمد بہ بدن

Top