دنیا کے مختلف ممالک میں اختیارات اور وسائل کی ڈی سنٹرلائزیشن کی چند مثالیں بطور نمونہ
ترکی:
٭ اِس وقت ہماری آبادی بیس کروڑہے جب کہ ترکی کی آبادی سات کروڑ ساٹھ لاکھ ہے، یعنی ہم سے لگ بھگ تیسرے حصے سے کچھ زیادہ ہے۔ ترکی نے اپنا پورا نظام اور حکومتی و انتظامی ڈھانچہ ڈی سنٹرلائز کر دیا ہے اور تمام...
دلوں کو رکھتا ہے روشن جمالِ گنبدِ خضرا
رہے شاداب ہر لمحہ خیالِ گنبدِ خضرا
ہیں زیرِ سبز گنبد جلوہ فرما سیدِ عالم
کوئی بھی لا نہیں سکتا مثالِ گنبدِ خضرا
نہ دیکھا تھا تو تھی خواہش کہ دیکھوں روضۂ اطہر
جو دیکھا بڑھ گیا شوقِ وصالِ گنبدِ خضرا
محافظ ہے خداوندِ جہاں لاریب! جب اُس کا
گھٹا سکتا نہیں...
2017 کے اختتام پر سوشل میڈیا پر موجود سیاسی جماعتوں کے فیس بک صفحات (لائکس کی تعداد کے لحاظ سے) ملاحظہ کیجیے
عمران خان 80 لاکھ لائکس ( 8,040,580) پاکستان تحریک انصاف
طاہر القادری 34 لاکھ لائکس (3,417,203) پاکستان عوامی تحریک
پرویز مشرف 21 لاکھ لائکس (2,100,340) آل...
اے نورِ خدا دہر کی تاریک گُپھا میں
ہم تِیرہ نصیبوں کو تری ذات بہت ہے
ہم کو نہیں منظور کہ کچھ اور بھی چاہیں
اک چشمِ کرم قبلہ ء حاجات بہت ہے
یہ تیرے تعلق تیرے شجرے کا ثمر ہے
اس دور میں بھی عزتِ سادات بہت ہے
میں سوچ رہا ہوں کہ حضورِ شہ شاہاں ﷺ
کیا میرے ان اشعار کی سوغات بہت ہے
آنکھوں نے ابھی...
سیدِ ہُجویر نعت کونسل طرحی نعتیہ مشاعرہ
6 جنوری 2005 بمقام ناصر باغ لاہور
شوکت ہاشمی کے ایک مجموعہ نعت "بہارِ طیب و طاہر" سے درج ذیل مصرع ، طرح کے لیے دیا گیا تھا:
"قرارِ زندگانی لطفِ پیغمبر ﷺسے ملتا ہے"
شوکت ہاشمی
وہی شاداب رکھتے ہیں وہی سیراب رکھتے ہیں
قرارِ زندگانی لطفِ پیغمبر سے ملتا...
پھر دیارِ پاک کا اے کاش منظر دیکھتے
پھر رسولُ اللہ کا دربارِ انور دیکھتے
بڑھ کے ہو جاتی نگاہِ شوق مصروفِ طواف
دور سے جب گنبدِ خضرا کا منظر دیکھتے
شوق میں کوہِ اُحد پر پھر پہنچتے ایک بار
اور خود اپنا بلندی پر مقدر دیکھتے
آ کے فرطِ شوق میں بابِ مجیدی کے قریب
پھر سحر کا وہ نظر افروز منظر دیکھتے...
ہمارے دل سے زمانے کے غم مٹا یا رب
ہو میٹھے میٹھے مدینے کا غم عطا یا رب
غمِ حیات ابھی راحتوں میں ڈھل جائیں
تری عطا کا اشارہ جو ہوگیا یا رب
پئے حسین و حسن فاطمہ علی حیدر
ہمارے بگڑے ہوئے کام دے بنا یا رب
ہماری بگڑی ہوئی عادتیں نکل جائیں
ملے گناہوں کے اَمراض سے شِفا یا رب
مجھے دے خود کو بھی اور...
کانفرنس میں امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، آسٹریلیا، انڈونیشیا، ملائشیاء سے معاشی ماہرین شرکت کرینگے
اعزاز کی بات ہے کانفرنس کی میزبانی منہاج یونیورسٹی لاہور کر رہی ہے : ڈاکٹر حسین محی الدین
لاہور (27 دسمبر 2017) منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام پہلی عالمی اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس 3 اور...
ایک بھائی پاناما میں گیا دوسرا ماڈل ٹاؤن قتل عام کیس میں گھر جائیگا: ڈاکٹر طاہرالقادری
انصاف کیلئے پوری جماعت ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ ہے یہ جو لائحہ عمل دینگے ساتھ کھڑے ہونگے: عمران خان
فوج کو مداخلت کی ضرورت ہے نہ اس کا مطالبہ کرینگے، قاتلوں کا مقابلہ عوامی طاقت سے ہوگا: سربراہ عوامی تحریک
45...
کوئی اللہ کا بندہ اس کا ترجمہ کردیتا تو ہم لسانیات کے طالب علموں کو اردو میں ایک مثال ہاتھ آجاتی کہ بیانیہ کس طرح بدلتا ہے، کون بدلتا ہے اور کیوں بدلتا ہے۔ قطع نظراس کے کہ یہ شخص کون ہے؟ کس پارٹی کا ہے، ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ یہ شخص کیا کہہ رہاہے۔
(ادریس آزاد)
زہے نصیب ، میں سرکار کے دیار میں ہوں
سلاموں اور درودوں کے آبشار میں ہوں
مرا قیام و سفر ہے ہوائے رحمت میں
کب اپنے ہوش میں، کب اپنے اختیار میں ہوں
سبب بنے ہیں حضوری کامیری نعت کے حرف
مجھے ہے فخر کہ میں بھی کسی شمار میں ہوں
نہ اب شعورِ سوال اورنہ اب حواسِ طلب
کرم کے بعد کرم ہی کے انتظار میں ہوں...
"زہے نصیب ، میں سرکار کے دیار میں ہوں"
خوشا کہ گنبد خضرا ہی کے جوار میں ہوں
خدا کا شکر ہے ، میں اِن دنوں کہاں آیا !
کبھی قُبا میں ، کبھی اُن کی رہگزار میں ہوں
بلایا مسجدِ آقا میں میرے خالق نے
نظر ہے روضے پہ ، میں صحنِ سایہ دار میں ہوں
کہا خدا نے ، وہ رحمت ہیں عالموں کے لئے
میں اُن کے لطف کے ،...
ازاں روزیکہ در قلبم فتادی
مرا دانم دو عالم مفت دادی
جس دن سے تو میرے دل میں داخل ہوگیا ہے
میں سمجھتا ہوں کہ گویا تو نے دونوں جہاں مجھے مفت عطا کیے ہیں
بگویم مرحبا من اے غمِ دوست
کہ دانم من بہ قلبِ من تو شادی
اے غمِ دوست میں تجھے مرحبا کہتا ہوں
کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ تو میرے دل میں خوش ہے...
شوقِ دیدار فزوں شد بسرِ بام بیا
اے دلآرام دلآرام دلآرام بیا
چوں تو باشی کہ بنامے تو چنین مشہوری
اے نکونام نکونام نکونام بیا
نیست از رنج رہیدن بہ جہاں ہیچ سبب
دفعِ ہر رنج بیا قاطعِ آلام بیا
عشق دام است برائے تو حکیمے گفت است
اے ہما وصف دریں دام دریں دام بیا
اندکے عمر بدادند و بفریاد گذشت...