مسلمانوں پر دنیا بھر میں ظلم و ستم اور اللہ کا حکم (امام شاہ احمد نورانی)

Muhammad Qader Ali

محفلین
یہ بوجھ خود مسلمانوں نے اپنے لئے طے کیا ہے
اور آزمائش تواللہ کی طرف سے ہی ہوتا ہے
لیکن جو مصیبتیں ہم پر مسلط ہوتی ہے وہ
ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے۔
 
فرماتے ہیں کہ افغانستان میں مسلمانوں کو فتح ہوئی۔ کیا واقعی وہ جنگ روس اور مسلمانوں کے درمیان تھی؟ کیا مسلمانوں کی فتح تھی؟
وہ جو روس کی فوجیں تھی وہ بھی مسلمان کمیونسٹ اسٹیٹس سے ملکر بنی تھیں۔ افغان جہاد دیگر مسلمانوں کیخلاف تھا۔ لیکن اس مولوی ٹبر کو کوئی عقل و فہم نہیں ہے۔
 
Top