اب موقع ہے کہ ہم بتا دیں کہ کیوں بیدل بیدل ہے اور غالب غالب۔
دونوں کے درمیان بین فرق ہے جو دونوں کے مطالعے کے بعد پوری طرح واضح ہوجاتا ہے۔ غالب کی طرح بیدل بھی تورانی نژاد تھے ، فولاد کی طرح توانا فطرت رکھنے والے۔ لیکن ان کی توانائی فقر و تصوف کی وجہ سے مہذب صورت اختیار کر گئی۔ مہذب کامعنی یہ ہے...