مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

الف نظامی

لائبریرین
ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ اردو محفل کے رکن محمد سعد نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے بی ایس فزکس (نینو ٹیکنالوجی) میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

بی ایس فزکس فائنل ائیر پراجیکٹ:
Investigation of Entanglement Measures in the Quantum Toolbox in Python

محمد سعد ابھی ایم ایس فزکس ریسرچ ورک کر رہے ہیں اور ریسرچ کا موضوع Quantum discord سے متعلق ہے

محمد سعد جامعہ میں تعلیمی بلاک کے سامنے

msaad2.jpg
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ محفل کے رکن محمد سعد نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے بی ایس فزکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
ماشاءاللہ، اللہ پاک دین اور دنیا کی کامیابیاں عطا کرے۔ محمد سعد بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
 
Top