مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ اردو محفل کے رکن محمد سعد نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے بی ایس فزکس (نینو ٹیکنالوجی) میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

بی ایس فزکس فائنل ائیر پراجیکٹ:
Investigation of Entanglement Measures in the Quantum Toolbox in Python

محمد سعد ابھی ایم ایس فزکس ریسرچ ورک کر رہے ہیں اور ریسرچ کا موضوع Quantum discord سے متعلق ہے

محمد سعد جامعہ میں تعلیمی بلاک کے سامنے

msaad2.jpg
اللہ پاک ایسی ہی کامیابیاں دے ہمارے مسلمانوں کو۔
 

سین خے

محفلین
سعد بھائی آپ کو بہت مبارک ہو۔ :) شاندار کامیابی ہے۔ اللہ پاک آپ کو زندگی کے ہر شعبے میں بے انتہا کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔
 
Top