مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

الف نظامی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 18, 2019

  1. MughalS

    MughalS محفلین

    مراسلے:
    301
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    sunshine
    بہت بہت مبارک ہو بھئی،،،، اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,415
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت برادرم محمد سعد کو اس قابل فخر کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ،اور مستقبل قریب و بعید میں مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    او شابا! کافی مشہوری ہو گئی ہے آج تو۔ :eek:
    سب کا بہت بہت شکریہ۔ :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,355
    مبارک ہو بھائی۔ محفل کے سائنسدانوں میں ایک اور کا اضافہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    کیا یہ اضافہ اب جا کے ہوا ہے؟ :confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,355
    (لائق اور قابل) سائنسدان کا اضافہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    یعنی اس کے بغیر بندہ قابل نہیں تھا؟ :confused::cry:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,355
    دراصل ملک میں آغا وقار ٹائپ سینسدان بہت ہیں۔ البتہ اصل سائنسدان (آپ جیسے) کم کم ہی ہیں :)
     
  9. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    بس اب آپ خوشامد کر کے اپنے دیے گئے زخم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :beat-up:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    ماشاءاللہ
    بہت بہت مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    بہت بہت مبارک ہو سعد صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,761
    موڈ:
    Dead
    بہت بہت مبارک ہو محمد سعد بھائی۔ اللہ پاک ہمیشہ کامیابیوں سے ہمکنار فرمائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت بہت مبارک ہو سعد
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    زبردست۔۔۔۔۔:applause::applause::applause:
    ماشاء اللہ۔۔۔
    بہت بہت بہت ۔۔۔۔ مبارکباد ۔۔۔:rose::rose::rose:
    اللہ پاک مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے آپ کو۔۔۔آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔۔۔ جس طرح دنیا میں اتنی اعلیٰ کامیابی عطا فرمائی۔۔ روزِ قیامت بھی سرخرو فرمائے ۔۔۔ آمین۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    اگلے بیچ (batch) کا بھی بہت بہت شکریہ۔ :D
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    959
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت بہت مبارک ہو جناب !!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,975
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ماشاءاللہ
    مبارکباد!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. فے کاف

    فے کاف محفلین

    مراسلے:
    161
    congratulations
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ارے واہ۔ماشاءاللہ!
    یہ لڑی تو اب دیکھی۔
    بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ دونوں جہانوں کی کامیابیاں، آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر