گوگل اور تصویری متن پر مبنی پی ڈی ایف فائل کے متن کی تلاش

الف نظامی نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 21, 2018

ٹیگ:
  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,517
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مندرجہ ذیل متن لکھ کر گوگل تلاش کرنے سے ایک پی ڈی ایف فائل ملی جس میں اردو خطِ نستعلیق میں لکھی ہوئی ہے اورسکین شدہ تصاویر پر مبنی ہے لیکن گوگل اس میں موجود اردو متن کو سرچ تلاش کے نتائج میں دکھا رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ گوگل تصویری شکل میں موجود نستعلیق متن کے او سی آر کی صلاحیت رکھتا اور استعمال کر رہا ہے

    سرچ ورڈ
    : "ان کی شہرہ آفاق کتاب ”اقبال اور قادیانی سے میں نے"
    متعلقہ پی ڈی ایف فائل: علامہ اقبال اور قادیانیت
     
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,777
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    یہ کوئی دو سال پرانی بات نہیں ہو گئی اب؟ ساٹھ سے ستر فیصد تک درستی کے ساتھ متن حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ایک ڈیڑھ سال پہلے تو میں نے بذاتِ خود آزمایا تھا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,517
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مجھے تو آج ہی معلوم ہوا۔
    نستعلیق او سی آر سے متعلہ گوگل کی کوئی سروس موجود ہو تو لنک فراہم کیجیے۔
     
  4. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,678
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اب کافی بہتر نتائج دیتا ہے۔ اپنے جی میل سے لاگ اِن ہو اور گوگل ڈرائیو میں اپنی مطلوبہ فائل کھولیے۔ گوگل خود ہی او سی آر کردےگا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,517
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ ، جزاک اللہ
     
  6. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نظامی بھائی یہاں اور کچھ دوسرے اس پر بات کی گئی تھی۔ ان کا حوالہ بھی اسی لڑی میں موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر