او سی آر

  1. شکیب

    اردو تصویر سے متن شناخت - ”گوگل لینس“ کے او سی آر کا کمپیوٹر پر استعمال

    اینڈرائیڈ پر گوگل کے ذریعے متعارف کیا گیا "لینس" بے حد کام کا ہے، منجملہ اس کی بہت سی فیچرز کے یہ بھی ہے کہ تصویر سے متن شناخت کرے جسے او سی آر (آپٹیکل کیریکٹر ریکاگنیشن) کہتے ہیں۔ اس سے قبل ہم لوگ گوگل ڈاکس کا استعمال کر کے پی ڈی ایفس سے متن حاصل کرتے رہے ہیں، البتہ میں نے نوٹس کیا کہ گوگل...
  2. فلسفی

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میری کوشش تھی کہ کوئی آفلائن اوپن سورس لائبریری اس کام کے لیے دستیاب ہوتی۔ (tesseract) کو ٹیسٹ کیا تھا۔ (iron ocr) میں اردو کی سپورٹ موجود نہیں۔ (Apache Tika) یا اور دوسری لائبریریز کو چیک کروں گا اگر کوئی کامیابی ملی تو وہ اس کی بنیاد پر بھی پروگرام میں ردوبدل کیا جاسکتا ہے۔ فی الحال فوری طور...
  3. محمد سعد

    پی ایچ ڈی تھیسس ڈیفنس: ہاتھ سے لکھے اردو متن کی تشخیص

    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ای میل پر ایک پی ایچ ڈی تھیسس ڈیفنس کی اطلاع ملی ہے جس کا موضوع ہاتھ سے لکھے گئے اردو متن کی شناخت ہے۔ میں اس وقت طبیعیات کی ایک کانفرنس کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی لاہور آیا ہوا ہوں چنانچہ اس میں نہیں پہنچ سکوں گا۔ کیا یہاں کوئی ایسے احباب ہیں جو...
  4. ا

    گوگل اور تصویری متن پر مبنی پی ڈی ایف فائل کے متن کی تلاش

    مندرجہ ذیل متن لکھ کر گوگل تلاش کرنے سے ایک پی ڈی ایف فائل ملی جس میں اردو خطِ نستعلیق میں لکھی ہوئی ہے اورسکین شدہ تصاویر پر مبنی ہے لیکن گوگل اس میں موجود اردو متن کو سرچ تلاش کے نتائج میں دکھا رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ گوگل تصویری شکل میں موجود نستعلیق متن کے او سی آر کی صلاحیت رکھتا اور...
  5. الف عین

    اکھر، اردو ہندی پنجابی ورڈ پروسیسر معہ او سی آر

    پٹیالہ یونیورسٹی ہند نے اکھر رلیز کر دیا ہے۔ آج بلکہ ابھی جب ہندی سے اردو کنورژن کے لئے یہ سائٹ کھولی تو یہ خوش گوار خبر منتظر تھی۔ داؤن لوڈ کر رہا ہوں۔ استعمال کر کے بعد میں اطلاع دوں گا۔ احباب بھی استعمال کر کے دیکھیں بطور خاص او سی آر۔
  6. ابن سعید

    گوگل کی جانب سے اردو سمیت 200 سے زائد زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان

    آج گوگل کے ریسرچ بلاگ پر "پیپر ٹو ڈیجیٹل ان 200+ لینگوئیجیز" کے عنوان سے بڑے پیمانے پر گوگل ڈرائیو میں بے شمار زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکیل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان کیا گیا۔ اس تکنیک کی مدد سے تصویری عبارتوں مثلاً اسکین کردہ مواد کو متن کی صورت میں تبدیل کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے...
  7. نبیل

    او سی آر کے لیے ایک ڈاٹ نیٹ لائبریری

    Tessnet2 ایک ڈاٹ نیٹ کے لیے او سی آر لائبریری ہے جو کہ اصل میں Tesseract کے لیے لکھا ہوا ایک ریپر ہے۔ Tesseract سی پلس پلس میں لکھا گیا ہے اور اس میں کئی میموری لیکس شامل ہیں جس کی وجہ سے اس کو استعمال کرنے والا ڈاٹ نیٹ پروگرام بھی کریش کر سکتا ہے۔ اس کے باوجود Tessnet2 او سی آر کے ساتھ تجربات...
Top