پی ایچ ڈی تھیسس ڈیفنس: ہاتھ سے لکھے اردو متن کی تشخیص

محمد سعد نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 28, 2019

ٹیگ:
  1. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,389
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ای میل پر ایک پی ایچ ڈی تھیسس ڈیفنس کی اطلاع ملی ہے جس کا موضوع ہاتھ سے لکھے گئے اردو متن کی شناخت ہے۔
    میں اس وقت طبیعیات کی ایک کانفرنس کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی لاہور آیا ہوا ہوں چنانچہ اس میں نہیں پہنچ سکوں گا۔ کیا یہاں کوئی ایسے احباب ہیں جو اس موضوع کے متعلق خاطرخواہ معلومات رکھتے ہوں اور جا کر دیکھ سکیں کہ کیا پیش رفت ہوئی ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,932
    انٹرنیٹ پر محترمہ فریحہ انور کا کام بکھرا پڑا ہے۔ اُمید ہے یہ تحقیقی مقالہ خاصے کی شے ہو گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,389
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    کیا کچھ روابط دے سکتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,932
    اس ربط پر کلک فرمائیں تو آپ کو اُن کے کام کے کئی حوالہ جات مل سکتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,389
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    کیا کوئی گیا پھر؟
     
  6. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,389
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    لگتا ہے کوئی نہیں گیا۔ فٹے منہ۔ o_O
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,116
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    اگر ان کا کوئی ای میل دستیاب ہو تو ڈسرٹیشن کی سافٹ کاپی ہی منگوا لیتے ہیں
     
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,116
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    پچھلے چند سالوں کا تو ایک ہی پیپر نظر آیا
     
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,932
  10. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,389
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    ان کی گوگل سکالر پروفائل ملی ہے۔
    ابھی رابطہ نہیں کیا۔ تھوڑا مصروف ہوں۔
    اسلامک یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے فیکلٹی پیج پر ان کا ای میل بھی موجود ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر