سید الف شاہ ہمدانی ؒاور خطاطی

الف نظامی

لائبریرین
فنِ خطاطی میں بھی آپ کا ایک اعلٰی مقام تھا۔
کلمہ طیبہ کو خوشخط اور اس طریقہ سے تحریر فرمایا کرتے کہ اگر اسے سامنے سے پڑھا جائے تو کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ نظر آتا ہے اور اگر اس کی سمت کو تبدیل کر دیا جائے تو علی ولی اللہ برائے ہر مرض دارالشفاء نظر آتا ہے۔
کلمہ طیبہ کو لکھتے وقت آپ پر وجدانی کیفیت طاری ہوجاتی تھی۔

بحوالہ : انوارِ سیال ؛ حاجی محمد مرید احمد چشتی ، صفحہ 98
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین

کیا ہی بہتر ہو اگر آپ خطاطی کے بعض نمونوں کی بھی شراکت کریں!
 
Top