چوہدری شجاعت حسین کی کتاب کی تقریب رونمائی ،شیخ رشید کا اظہار خیال

الف نظامی نے 'سیاست' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 15, 2018

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وت آو نا شیخے نی تقریرے تے جُلدے آں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد سلیم جان

    محمد سلیم جان معطل

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ابھی یہ صاحب نوازشریف کے برخلاف بول رہا ہے ، مجھے یاد پڑتا ہے بچپن میں ، میں ٹی وی پر ان کو اکثر نواز شریف انکل کے ساتھ دیکھا کرتا تھا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    یہ سب لوٹے ہیں۔ عمران خان اور شیخ رشید کے پاس جب ایک ہی سیٹ ہوتی تھی تو اسوقت یہ کس طرح ایک دوسرے کا گریبان پکڑتے تھے۔ دیکھیں
     
    • متفق متفق × 2
  5. محمد سلیم جان

    محمد سلیم جان معطل

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    واہ زبردست شاہد بھائی ، یہ ویڈیو تو آنکھیں کھولنے والی ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. A jabbar

    A jabbar محفلین

    مراسلے:
    22
    ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
     
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,659
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    میں یہ کتاب خریدنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں لیکن پھر سوچتا ہوں کہ جس کتاب کی تقریب رونمائی کو شیخ رشید نے عزت بخشی ہے اس پر مبلغ ایک ہزار روپیہ خرچ کرنا سود مند بھی ہوگا یا سراسر گھاٹے ہی کا سودا ہے! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بالکل سود مند ہوگا ضرور خریدیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,659
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    شکریہ برادرانہ مشورے کے لیے نظامی صاحب، یہ کتاب میرے پلان میں شامل ہو گئی ہے۔

    دراصل، اصل بات کو ایسی کسی ایک کتاب سے ڈھونڈنا بھوسے کے ڈھیر سے سوئی تلاش کرنے کے مترادف ہوتا ہے، اس طرح کی کتابوں کو صحیح سمجھنے کے لیے دو تین مختلف اور ہم عصر نکاتِ نظر کو بھی پڑھنا پڑتا ہے۔ میں پچھلے کچھ عرصے سے انڈین ہم عصر سیاست پر پڑھ رہا ہوں اور اب چھ ماہ ، ایک سال بعد پاکستانی ہم عصر سیاست کو پڑھنے کا ارادہ ہے ، کتابیں اکھٹی کر رہا ہوں، اللہ نے چاہا تو یہ بھی خرید لونگا۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک دو جگہ ریویو کچھ ایسا دیکھا ہے کہ سچ تو یہ ہے میں سچ کہاں ہے۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سچ تو یہ ہے کہ ہر ایک کا اپنا سچ ہے اسی بنا پر مذہبی و سیاسی فرقہ بندی قائم ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر