محمد سلیم جان
رکنیت:
‏مارچ 26, 2018
مراسلے:
88
نمبرات:
8
محصول مثبت درجہ بندیاں:
151
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
12
محصول منفی درجہ بندیاں:
15

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 22 20
زبردست 3 10
معلوماتی 12 19
دوستانہ 28 31
پر مزاح 86 115
متفق 9 25
غیر متفق 3 1
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 3 0
نا پسندیدہ 12 0
جنس:
مذکر
مقام سکونت:
کراچی
پیشہ:
تلاش جاریہ

اس صفحے کی تشہیر

محمد سلیم جان

محفلین, مذکر, از کراچی

ارے بھائی کوئی ہے یا میں اکیلا ہوں؟ ‏مارچ 26, 2018

    1. محمد سلیم جان
      محمد سلیم جان
      ارے بھائی کوئی ہے یا میں اکیلا ہوں؟
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    مقام سکونت:
    کراچی
    پیشہ:
    تلاش جاریہ
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نام ، جیسا کہ آپ کو نظر آرہا ہوگا پھربھی بتائے دیتا ہوں ۔ محمد سلیم ،تاہم محض سلیم یا سلو جان کہہ کر مخاطب کیا جاسکتا ہوں ،کوئی ڈرنے کی بات نہیں ۔ کام کے بارے میں یہ ہے کہ ہمارے ملک میں کام ڈھونڈنا بھی ایک کام ہے ،تو آج کل میں یہی کام کررہا ہوں۔کہاں کا ہوں، تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ کچھ لوگ کہیں کے نہیں ہوتے ، البتہ اٹھتا ، بیٹھتا، اور سوتا کراچی میں ہوں۔ تعلیم کے بارے میں پوچھے جانے پر بتادوں گا۔ بے فکر رہیئے ۔کوئی سے دس سوال پوچھیے ،تمام سوالوں کے نمبر مساوی ہیں ۔سوال نمبر ' گیارہ' لازمی ہے ۔ میرا خیال ہے فی الحال اتنا ہی تعارف کافی سےتھوڑا زیادہ اور چائے سے تھوڑا کم ہے۔ تو ہمارا اور آپ کا سمے شروع ہوتا ہے اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!