جو نہ کہہ پایا لکھ دیا سارا - الف عین

الف نظامی نے 'ادبی ملٹی میڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 13, 2017

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جو نہ کہہ پایا، لکھ دیا سارا
    جو نہ دیکھا وہ خواب بھی دیکھوں

    (الف عین )

     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 14, 2017
    • زبردست زبردست × 17
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,023
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bitched
    میرے بابا جانی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ََََََََََََََََََََََََََ











    زبردستََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    8,657
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    استادِ محترم!آج ہم نے آپ کو دیکھا بھی اور آپ کی آواز بھی سنی۔
    بہت خوشی ہوئی۔
    اللہ آپ کو بےحد آسانیاں اور اچھی صحت عطا فرمائے۔ آمین!
    الف نظامی! بہت شکریہ۔جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    95
    جھنڈا:
    Pakistan
    محترم استاد! آج ہی آپ کی ویڈیو دیکھی ۔یقین جانیں بے حد خوشی ہوئی ۔
    سر! آپ نے اس فورم پر میری ایک غزل پر مجھے کمنٹس دئے تھے (بے شک آپ نے اسے فیل قرار دیا تھا ۔) جنھیں مین دیکھ کر بہت ہی زیادہ خوش ہوئی تھی کہ آپ نے کم از کم میری اس ناقص کاوش کو قابل توجہ تو سمجھا ۔ میرے دو افسانے بھی محفلین کی توجہ کے منتطر ہیں پر۔۔۔۔۔۔
    سر ..۔! اللہ آپ کو خوش رکھیں ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    95
    جھنڈا:
    Pakistan
    سر الف نظامی ! آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔
    اللہ اپ کو خوش رکھے ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. امان زرگر

    امان زرگر محفلین

    مراسلے:
    1,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    باوجود بسیار کوشش فقط یہی اک ویڈیو ہمیں میسر آ سکی جس کے باعث ہم اس اردو کے عظیم محسن کی زیارت اور آواز سے فیض یاب ہوئے، اردو کی اس قدر عمدہ اور مخلص خدمت کہ شہرت و ریا کا وجود تو کیا شائبہ بھی کہیں نہیں۔ اللہ سر الف عین کو جزائے خیر عطا فرمائے!
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت عمدہ۔
    بہت شکریہ الف نظامی بھائی، استادِ محترم کی آواز سنانے کا۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ویڈیو مہیا کرنے کا کریڈٹ محمد علم اللہ کو جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. چودھری مصطفی

    چودھری مصطفی محفلین

    مراسلے:
    329
    کونسے ہیں، رابطہ دیجئے
     
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    4,972
    ماشاءاللہ! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    397
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    زبردست جتنی تعریف کی جائے کم ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,532
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ماشاء اللہ۔۔۔ بہت عظیم شخصیت۔۔ اللہ پاک صحت و تندرستی عطافرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  14. منیب الف

    منیب الف محفلین

    مراسلے:
    194
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    استاد محترم کتنے پیارے اور حلیم الطبع ہیں!
    عقیدت دگنی ہو گئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    31,298
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جزاک اللہ خیر تمام احباب کا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. امان زرگر

    امان زرگر محفلین

    مراسلے:
    1,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    درخواست گزار ہیں ہم سب کہ آپ اس طرح بذریعہ ویڈیوز زیارت سے شرف یاب کرتے رہا کیجئے۔۔۔ باوجود ہزار کوشش کسی مشاعرے یا محفل میں کلام سناتے آپ کی ویڈیو نہ ڈھونڈ پایا۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر