جو نہ کہہ پایا لکھ دیا سارا - الف عین

جاسمن

لائبریرین
ََََََََََََََََََََََََََ

زبردستََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََ
 
جاسمن

لائبریرین
استادِ محترم!آج ہم نے آپ کو دیکھا بھی اور آپ کی آواز بھی سنی۔
بہت خوشی ہوئی۔
اللہ آپ کو بےحد آسانیاں اور اچھی صحت عطا فرمائے۔ آمین!
الف نظامی! بہت شکریہ۔جزاک اللہ خیرا۔
 
سحرش سحر

محفلین
محترم استاد! آج ہی آپ کی ویڈیو دیکھی ۔یقین جانیں بے حد خوشی ہوئی ۔
سر! آپ نے اس فورم پر میری ایک غزل پر مجھے کمنٹس دئے تھے (بے شک آپ نے اسے فیل قرار دیا تھا ۔) جنھیں مین دیکھ کر بہت ہی زیادہ خوش ہوئی تھی کہ آپ نے کم از کم میری اس ناقص کاوش کو قابل توجہ تو سمجھا ۔ میرے دو افسانے بھی محفلین کی توجہ کے منتطر ہیں پر۔۔۔۔۔۔
سر ..۔! اللہ آپ کو خوش رکھیں ۔آمین
 
امان زرگر

محفلین
باوجود بسیار کوشش فقط یہی اک ویڈیو ہمیں میسر آ سکی جس کے باعث ہم اس اردو کے عظیم محسن کی زیارت اور آواز سے فیض یاب ہوئے، اردو کی اس قدر عمدہ اور مخلص خدمت کہ شہرت و ریا کا وجود تو کیا شائبہ بھی کہیں نہیں۔ اللہ سر الف عین کو جزائے خیر عطا فرمائے!
 
محترم استاد! آج ہی آپ کی ویڈیو دیکھی ۔یقین جانیں بے حد خوشی ہوئی ۔
سر! آپ نے اس فورم پر میری ایک غزل پر مجھے کمنٹس دئے تھے (بے شک آپ نے اسے فیل قرار دیا تھا ۔) جنھیں مین دیکھ کر بہت ہی زیادہ خوش ہوئی تھی کہ آپ نے کم از کم میری اس ناقص کاوش کو قابل توجہ تو سمجھا ۔ میرے دو افسانے بھی محفلین کی توجہ کے منتطر ہیں پر۔۔۔۔۔۔
سر ..۔! اللہ آپ کو خوش رکھیں ۔آمین
کونسے ہیں، رابطہ دیجئے
 
سیما علی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ
الف نظامی صاحب ۔۔۔
اُستادِ محترم کی آواز سنانے کا ۔۔سلامت رہیے !!!!
ماشاء اللہ اُنکی شخصیت بےحد شفیق و ملسنار ہے اسقدر اپنائیت ہے ۔۔پروردگار سے دعا ہے اُنکو سلامت رکھے اور اُنکا شفیق سایہ ہم پر اور اردو محفل پر قائم و دائم رکھے آمین
 
Top