نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    منیر نیازی سپنے کی بھی حد تھی آخر

    چھوٹا سا اک گاؤں تھا جس میں دیئے تھے کم اور بہت اندھیرا بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھے جن کو تھا دوری نے گھیرا اتنی بڑی تنہائی تھی جس میں جاگتا رہتا تھا دل میرا بہت قدیم فراق تھا جس میں ایک مقرر حد سے آگے سوچ نہ سکتا تھا دل میرا ایسی صورت میں پھر دل کو دھیان آتا کس خواب میں تیرا راز جو حد سے باہر...
  2. عبداللہ محمد

    نیشنل T20 کپ 2019

    نیشنل ٹی 20 کپ 2019 آج سے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہو رہا۔ پچھلے ٹورنامنٹس کے برعکس ابکی بار ٹیمز شہروں کی بجائے ریجنز کے نام پر ہیں جو کہ نئے ڈومیسٹک نظام کا حصہ ہے۔ پنجاب سینٹرل پنجاب ساؤتھرن سندھ بلوچستان کے پی کے نارتھرن
  3. عبداللہ محمد

    کانواں تک نوں ذات پیاری

    وعدے پورے کر نئیں جاندا سوچ ریہاں کیوں مر نئیں جاندا جس دن نہ مزدوری لبھے بُوہے ولوں گھر نئیں جاندا کانواں تک نوں ذات پیاری بندہ سُن کے مر نئیں جاندا میرا سینہ ،، دم کرواؤ میرے اندروں ڈ ر نئیں جاندا سر ساہواں دی پنڈ نئیں ہندی مُردہ ایویں تر نئیں جاندا انج کلیم نے نیویں سُٹی جسراں بندہ ہر...
  4. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ پاکستان

    سری لنکن ٹیم آجکل پاکستان کے دورے پر ہے جہاں وہ تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔۔۔ ایک روزہ میچز کراچی جبکہ ٹی ٹوئنٹی لاھور میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ کچھ ہی دیر میں شروع ہوا چاہتا ہے۔
  5. عبداللہ محمد

    بابوسر ٹاپ بس حادثہ

    آج سکردو سے لاہور آنے والی بس بابوسر ٹاپ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 27 کے قریب افراد جاں بحق ہو گئے جن میں 10 آرمی جوان بھی ہیں۔ جبکہ 15 زخمی ہیں۔۔
  6. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ انڈیا

    جنوبی افریقن ٹیم انڈیا کے دورے پر ہے جہاں وہ بالترتیب 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
  7. عبداللہ محمد

    سفرنگ ٹو دودی پتسر

    محل وقوع: جھیل، دودی پت سر لولو سر نیشنل پارک، وادی کاغان، ضلع مانسہرہ، خیبرپختوانخوہ میں واقع ہے۔ جھیل 3700+ میٹر کی بُلندی پر واقع ہے۔ (نیٹ پر 3900 کے قریب بھی ہے تاہم مجھے موبائل نے 3700+ کچھ بتلائی تھی جو بھول گیا اسلئے میں اسی کے ساتھ جاؤں گا۔) جھیل کی بیس بیسر مقام کو بنایا جاتا ہے جو کہ...
  8. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2019

    گرینڈ سلیم جاری و ساری ہے۔ فیڈرر جی دوسرے راؤنڈ میں بوسنین کھلاڑی دامیر سے مدمقابل ہیں۔ پہلا سیٹ 3-6 سے دمیر کے نام دوسرے سیٹ میں فی الحال راجر جی 4-1 سے آگے وومینز ایونٹ میں پہلے ہی راؤنڈ میں سرینا جی نے شراپوا کا بھرکس نکال دیا۔۔
  9. عبداللہ محمد

    کیویز کا دورہ سری لنکا

    دورہ دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں کیوی کپتان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ لنچ ڈے 1 کیویز 71/3
  10. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ ویسٹ انڈیز

    3 ٹی ٹوئنٹیز، 3 ایک روزہ اور 2 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی جاری۔ پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز لاؤڈر ہل فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے کالی آندھی 45/5 10 اوورز
  11. عبداللہ محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    ایسے معجزے روز روز نہیں ہوتے۔ اپوزیشن کی جانب سے چئیرمین سینٹ کے خلاف قرار داد پیش: 64 ممبران نے کھڑے ہو کر حمایت کی۔ خفیہ رائے شماری۔ 50 ووٹ خلاف، 5 مسترد ؛قرار داد ناکام حکومت کی جانب سے ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے خلاف قرار داد پیش: 36 لوگوں کی حمایت (ووٹنگ جاری)
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کی خاطر ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ شروع کی ہے جس میں ٹاپ 9 ٹیمز 2 سال کے عرصے میں 27 سیریز کھیلیں گے۔ ہر ٹیم 3 ہوم اور 3 اوے سیریز کھیلے گی۔ چمپئین شپ شیڈول : پوائنٹس: ہر سیریز 120 پوائنٹس پر مشتمل ہے۔ جو کہ سیریز پر مشمل میچز میں برابر تقسیم ہوں گے۔...
  13. عبداللہ محمد

    ایشیز 2019

    نام ہی کافی ہے۔
  14. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا 2019

    سیزیز میں 3 ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں میچز کولمبو میں ہی کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ 26 جولائی دوسرا میچ 28 جولائی تیسرا میچ 31 جولائی
  15. عبداللہ محمد

    ایشیا الیون بمقابلہ ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی میچز

    بنگلہ دیش مارچ 2020 میں ایشیا اور ورلڈ الیون کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اگرچہ ابھی بہت وقت باقی ہے اور بہت کچھ بدل سکتا لیکن روہت کوہلی بابر شکیب راشد اور عامر کو ایک ہی ٹیم میں کھیلتے دیکھنا یقیناً شاندار نظارہ ہوگا۔۔۔ BCB to host two T20s between Asia XI and World...
  16. عبداللہ محمد

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    ورلڈ کپ کا خمار اڑنچھو۔ انگلینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں چار روزہ ٹیسٹ میچ (اس طرز کا دوسرا میچ) کے لئے لندن میں آمنے سامنے ہوں گی۔ اس ٹیسٹ کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ سفید وردی میں پہلی مرتبہ پُشت پر نام اور نمبر بین الاقوامی کرکٹ میں نظر آئیں گے۔ اس سے قبل کاؤنٹی کرکٹ میں ایسا ہو چُکا ہے۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    کونکاکیف گولڈ کپ 2019

    براعظم جنوبی امریکا کے ممالک کے درمیان کوپا امریکا جبکہ شمالی،سینٹرل اور کیربئین ممالک کے درمیان کونکاکیف گولڈ کپ جاری ہے۔ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچ چُکا جہاں مقابلے یوں ہوں گے۔۔ ہیٹی بمقابلہ کینیڈا (30 جون پاکستانی وقت 4:00 اے ایم) میکسیکو بمقابلہ کوسٹا ریکا (30 جون پاکستان وقت...
  18. عبداللہ محمد

    کوپا امریکا 2019

    کوپا امریکا میلہ برازیل میں جاری و ساری ہے۔ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمز حصہ لے رہی ہیں 10 جنوبی امریکن ممالک جبکہ 2 ایشین ممالک قطر اور جاپان بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے۔ گروپ اے برازیل پیرو وینزویلا بولیویا گروپ بی ارجنٹائن کولمبیا پیراگائے قطر گروپ سی چلی یوراگائے ایکواڈور جاپان
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ کمبوڈیا: ورلڈ کپ 2022 کوالیفائر

    پاکستان اس وقت کمبوڈیا کے ساتھ قطر میں ورلڈ کپ 2022 کوالیفیکیشن راؤنڈ کے لئے (ہوم لیگ) نبرد آزما ہے۔ 38 منٹ پاکستان 1 کمبوڈیا 0 اگرگیٹ پاکستان 1 کمبوڈیا 2 لائیو لنک
  20. عبداللہ محمد

    باقی ہر گل پُچھ بیلی خوش ہو کے

    باقی ہر گل پُچھ بیلی خوش ہو کے ھِک اجڑّن دے حالات نہ پُچھ کیویں کوئی آیا کیویں چھوڑ گیا کیویں ہوئی آخری ملاقات نہ پُچھ میری عاجزی دی جزبات نہ پچھ تےاوہدی تلخی دے کلمات نہ پُچھ میرا ڈھول توں آپ سیانا ایں میرا چہرہ پڑھ حالات نہ پُچھ (شاکر شجاع آبادی)
Top