کوپا امریکا 2019

کوپا امریکا میلہ برازیل میں جاری و ساری ہے۔
ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمز حصہ لے رہی ہیں

10 جنوبی امریکن ممالک جبکہ 2 ایشین ممالک قطر اور جاپان بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے۔

گروپ اے
برازیل
پیرو
وینزویلا
بولیویا

گروپ بی
ارجنٹائن
کولمبیا
پیراگائے
قطر

گروپ سی
چلی
یوراگائے
ایکواڈور
جاپان
 
آخری تدوین:
جاپان آخری لیگ میچ میں جادو نہ جگا سکا اور ٹورنامنٹ سے باہر۔۔
کوارٹر فائنلز

برازیل بمقابلہ پیراگائے (28/06 پاکستان وقت00:00)
ارجنٹائن بمقابلہ وینزویلا (29/06 پاکستان وقت 00:00)
کولمبیا بمقابلہ چلی (29/06 پاکستان وقت 4:00)
یوراگائے بمقابلہ پیرو (30/06 پاکستان وقت 00:00)
 
ارجنٹائن بمقابلہ وینزویلا کوارٹر فائنل

ہاف ٹائم پر ارجنٹائن کو ایک - صفر سے برتری حاصل۔

لگتا ہے برازیل بمقابلہ ارجنٹائن سیمی فائنل ہوا ہی چاہتا ہے۔۔
 
یوراگائے بمقابلہ پیرو کوارٹر فائنل بھی پینلٹیر پر۔

یوراگائے (کانٹا)
پیرو (ٹک)

یوراگائے 0 پیرو 1

دوسری پینلٹی:

یوراگائے (ٹک)
پیرو (ٹک)

یوراگائے 1 پیرو 2

تیسری پینلٹی:

یوراگائے (ٹک)
پیرو (ٹک)

یوراگائے 2 پیرو 3

چوتھی پینلٹی:

یوراگائے (ٹک)
پیرو (ٹک)

یوراگائے 3 پیرو 4

پانچویں پینلٹی:

یوراگائے (ٹک)
پیرو (ٹک)

یوراگائے 4 پیرو 5


پیرو سیمی فائنل میں جہاں وہ چلی سے مقابلہ کرے گا۔۔
 
برازیل بمقابلہ ارجنٹائن
لائنز اپ آر آؤٹ۔
برازیل:
الیسن
ڈانی الیویز، مارقئونہاز، تھیاگو سلوا، الیکس سینڈرو
آرتھر، کیزیمیرو
گبریل جیسس، فلپی کوٹینہو، ایورٹن
رابرٹو فرمنہو
 
Top