ایشیا الیون بمقابلہ ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی میچز

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2019

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    بنگلہ دیش مارچ 2020 میں ایشیا اور ورلڈ الیون کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

    اگرچہ ابھی بہت وقت باقی ہے اور بہت کچھ بدل سکتا لیکن روہت کوہلی بابر شکیب راشد اور عامر کو ایک ہی ٹیم میں کھیلتے دیکھنا یقیناً شاندار نظارہ ہوگا۔۔۔

    BCB to host two T20s between Asia XI and World XI in March 2020
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 24, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,964
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بنگلہ دیش کو ٹائم مشین ایجاد کرنے کی بہت بہت مبارکباد
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ تو معلوم نہیں دریافت/ایجاد ہوگی یا نہیں تدوین البتہ کر دی ہے۔ شکریہ
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,964
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ نے ان میچوں کی وجہ نہیں لکھی۔ یہ شیخ مجیب الرحمان کے سویں یوم پیدائش کی خوشی میں ہیں
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    چونکہ یہ وجہ رنگ میں بھنگ ڈالنے کا سبب بن سکتی ہے۔ :cry:
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    ورلڈ الیون


    [​IMG]



    ایشیا الیون

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,325
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Pensive
    کتھے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر