براعظم جنوبی امریکا کے ممالک کے درمیان کوپا امریکا جبکہ شمالی،سینٹرل اور کیربئین ممالک کے درمیان کونکاکیف گولڈ کپ جاری ہے۔


ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچ چُکا جہاں مقابلے یوں ہوں گے۔۔

ہیٹی بمقابلہ کینیڈا (30 جون پاکستانی وقت 4:00 اے ایم)
میکسیکو بمقابلہ کوسٹا ریکا (30 جون پاکستان وقت 6:30 اے ایم)
جمیکا بمقابلہ پاناما (یکم جولائی پاکستانی وقت 2:30 اے ایم)
امریکا بمقابلہ کوراکاؤ (یکم جولائی پاکستانی وقت 5:00 اے ایم)
 
Top