1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 23, 2019

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    ورلڈ کپ کا خمار اڑنچھو۔
    انگلینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں چار روزہ ٹیسٹ میچ (اس طرز کا دوسرا میچ) کے لئے لندن میں آمنے سامنے ہوں گی۔
    اس ٹیسٹ کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ سفید وردی میں پہلی مرتبہ پُشت پر نام اور نمبر بین الاقوامی کرکٹ میں نظر آئیں گے۔ اس سے قبل کاؤنٹی کرکٹ میں ایسا ہو چُکا ہے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    چار روزہ ٹیسٹ کی شرائط:
    ایک دن میں اوورز 90 سے بڑھا کر 98
    ہر سیشن کا دورانیہ دو گھنٹے سے بڑھا کر سوا دو گھنٹے
    فالو آن کا مارجن 200 رنز سے کم کر کے 150 رنز
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ !!

    4 ماہ اور 6 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے جو بیس سال میں سب سے بڑا وقفہ ہے۔۔ بشکریہ کرک انفو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,775
    ہائیں! اب ٹیسٹ میچ چار روزہ ہوا کریں گے۔ یہ تبدیلی کب آئی؟
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    بولے تو آپ نے لڑی کا عنوان پڑھ کر 'زبردست' ٹھوک دیا۔
    چلیں عنوان میں بھی یہ تدوین کئے دیتے ہیں۔

    دو سال ہو گئے جی 2017 میں ہوا تھا پہلا چار روزہ ٹیسٹ۔

     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    38 پر ہی تیسری وکٹ بھی گئی۔
    گیارہ اعشاریہ 4 اوورز

    اب امام الففٹی جناب روٹ جی کو جونی جی سے ملکر وکٹ پر جڑ پکڑنی ہوگی۔۔
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    روٹ جی بھی پویلین واپس 42/4

    کوئی انگلینڈ کو بتائے یہ 4 روزہ ٹیسٹ میچ ہے 4سیشن ٹیسٹ میچ نہیں۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اکھڑ گئی جڑ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    جونی ریچھ سٹو بھی پویلین واپس 42/5
    لگتا ہے بات 4 سیشنز سے بھی ایک روزہ ٹیسٹ پر آگئی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لگتا ہے کہ چمپیئن کی شمپین ابھی نہیں اتری۔
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    ووکس بھی پویلین واپس
    لیکن ری وی پلمب شلمب لگ رہا ہے بادی النظر میں

    نو بال: فئیر ڈیلیوری
    ایج : نہیں
    پچنگ : لال
    ہٹنگ : لال
    وکٹس: پیلا

    ری ویو ریٹینڈ

    42/6
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    آج صبح پیکج کرواتے وقت 10 جی بی کی بجائے 5 جی بی (ہفتہ وار) کا کوڈ داغ ڈالا بھول چوک میں۔
    اس پر ادارہ صبح سے پریشان تھا کہ 5 جی بی میں تو پورا میچ سٹریم نہ ہو پائے گا پھر سے پیکج کروانا پڑے گا۔ لیکن لگتا ہے انگلش ٹیم کو کسی نے میرے نظر نہ آنے والے آنسوؤں کی اطلاع کر دی ہے اور وہ 5 تو کیا ایک ہی جی بی ڈیٹا میں میچ سٹریم کروانے کے درپے ہیں کہ باقی کا میں نیٹ فیلکس وغیرہ کر لوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    43 پر 7
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ تبدیلی ایشیز سیریز سے آئے گی بولے تو ابھی یکم اگست تک کا انتظار کیجئے۔۔۔


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹم مرطگ کی پانچویں وکٹ شاندار است۔
    بولے تو ٹم جی کا نام لارڈز آنر بورڈ پر تا حیات جگمگائے گا۔۔
     
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    الیکٹڈ کو نکال کر سیلیکٹڈ کو حکومت دیں گے تو ایسے ہی نتائج آئیں گے۔
    تھریسا مریم مے !!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سچویشن یہ ہے کہ
    شروع سے میچ دیکھنے والا: "کافی دیر سے وکٹ نہیں گری۔"
    ابھی ابھی ٹی وی کھولنے والا: :yell:
     
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    سابقہ حکومت ورلڈ کپ کرپشن سے جیتا ہم ٹیم کو انکی اوقات کے مطابق لا رہے ہیں۔ ترجمان جانسن فواد
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    ‏بیٹنگ مارکیٹ کا کریش کرنا اس بات کی علامت ہے کہ ٹیم سابقہ وزیر اعظم پر اعتماد کرتی تھی۔ بورس ڈار

    ایسے وقتوں میں یاز بھائی کیا کمال ون لائنرز سے شگوفے پھوڑا کرتے تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر