1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 1, 2019

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کی خاطر ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ شروع کی ہے جس میں ٹاپ 9 ٹیمز 2 سال کے عرصے میں 27 سیریز کھیلیں گے۔

    ہر ٹیم 3 ہوم اور 3 اوے سیریز کھیلے گی۔

    چمپئین شپ شیڈول :

    [​IMG]

    پوائنٹس:

    ہر سیریز 120 پوائنٹس پر مشتمل ہے۔ جو کہ سیریز پر مشمل میچز میں برابر تقسیم ہوں گے۔ مثلاً اگر دو میچز پر سیریز ہے تو ہر میچ کے 60 پوائنٹس ہونگے اور اگر 5 میچز کی سیریز ہے تو فی میچ 24 پوائنٹس ہونگے۔


    [​IMG]


    فائنل:

    ٹاپ 2 ٹیمز کے درمیان فائنل جون 2021 میں انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان کی ہوم سیریز لنکا (جو پاکستان بورڈ پاکستان میں کروانے کی کوشش میں ہے۔)، بنگلہ اور جنوبی افریقہ کے خلاف ہے جبکہ اوے سیریز آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف۔

    بولے تو ساڈا دے دھڑن تختہ ہوا ہی ہوا !!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,305
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    خدا خوفی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ شیطان کی آنت جتنا ون ڈے ورلڈ کپ کرنے کے بعد اب تین سالہ ورلڈ کپ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    ہماری دعا ہے کہ آئی سی سی زیک کی ایک نہ سُنے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹورنامنٹ کے پہلے پوائنٹس آسٹریلیا کے نام۔۔
    آسٹریلیا 24 پوائنٹس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایشیز کے دوسرے ٹیسٹ اور گال ٹیسٹ کے نتائج کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال !!

    [​IMG]
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایشیز سیریز کے اختتام کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال !!


    [​IMG]
     
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر