نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    رولینڈ گراس 2019

    فرنچ دارلخلافہ میں اسوقت کلے کورٹ گرینڈ سلیم جاری ہے۔ راؤنڈ آف 32 میں اسوقت راجر فیڈرر جی نارویجن کھلاڑی کیسپر رووڈ کے مدمقابل ہیں۔
  2. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کل سے شروع ہوا چاہتا ہے۔ ٹورنامنٹ میں دس ممالک رابن راؤنڈ کی طرز پر ٹرافی کے لئے کاوشیں کریں گے۔
  3. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ وارم اپ میچز

    ورلڈ کپ 30 مئی سے شروع ہوگا اس سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ آج سے شروع ہو چُکا جس میں ہر ٹیم 2، 2 میچز کھیلے گی۔ آج پہلے روز کھیلے گئے میچز افغانستان اور جنوبی افریقہ نے بالترتیب پاکستان اور سری لنکا کو ہرا کر اپنے نام کر لئے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 262 رنز جوڑے جو افغان ٹیم نے 49...
  4. عبداللہ محمد

    ممبئی بمقابلہ چنئی: آئی پی ایل فائنل

    انڈین پریمئیر لیگ کا فائنل ممبئی انڈینز اور چنئی سوپر کنگز کے درمیان جاری ہے ممبئی 8 اوورز کے بعد 53-2
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان نے انگلینڈ میں انگلینڈ کے ساتھ 5 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گا۔ واحد ٹی ٹوئنٹی اسوقت کارڈف میں جاری ہے۔ پاکستان 122/2 14 اوورز
  6. عبداللہ محمد

    ماڑے گھر نوں بوھا کاہدا

    ‏‎ ٹبہ ٹویا اک برابر گڈیا بویا اک برابر راتی اکھ تے بدل برسے رویا، چویا اک برابر قسمے سن کے نیندر اُڈ گئی سُتا، مویا اک برابر ماڑے گھر نوں بوھا کاہدا کھلا، ڈھویا اک برابر یار کلیما جوگی اگے سپ گڈویا اک برابر (تجمل کلیم)
  7. عبداللہ محمد

    وپار

    اَج اساں فیر اِک گل سچی کِیتی اِک سُولی ہور خریدی ایسراں کر کے اپنا ویہڑا سُولیاں دے نال بھریا اے ہر سُولی تے اِک اِک کر کے افضل احسن ٹنگیا اے (افضل احسن رندھاوا)
  8. عبداللہ محمد

    تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ

    تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں، بات سمجھ مرے علاوہ ہیں چھے لوگ منحصر مجھ پر مری ہر ایک مصیبت کو ضرب سات سمجھ فلک سے کٹ کے زمیں پر گری پتنگیں دیکھ تُو ہجر کاٹنے والوں کی نفسیات سمجھ شروع دن سے اُدھیڑا گیا ہے میرا وجود جو دُکھ رہا ہے اسے میری باقیات سمجھ...
  9. عبداللہ محمد

    کافر ہوں سر پھرا ہوں مجھے مار دیجئے

    کافر ہوں سر پھرا ہوں مجھے مار دیجئے میں سوچنے لگا ہوں مجھے مار دیجئے ہے احترام حضرت انسان میرا دین بے دین ہو گیا ہوں مجھے مار دیجئے میں پوچھنے لگا ہوں سبب اپنے قتل کا میں حد سے بڑھ گیا ہوں مجھے مار دیجئے کرتا ہوں اہل جبہ و دستار سے سوال گستاخ ہو گیا ہوں مجھے مار دیجئے خوشبو سے میرا ربط ہے...
  10. عبداللہ محمد

    تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا

    تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ اس نے جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں چیختی تم رہی اور میرا...
  11. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    ورلڈ کپ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہو رہا- اس سلسلے میں 100 روزہ چلہ کاٹنے کا ارادہ ہے۔ ورلڈ کپ 1975 میں شروع ہوا اور یہ اسکا 12واں ایڈیشن ہے- ----------------- 100 دن باقی
  12. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ جنوبی افریقہ

    لنکن ٹیم آجکل پروٹیز کے دورے پر ہے جہاں ڈربن میں کھیلے گئے پہلےٹیسٹ میچ میں لنکا اور بالخصوص کوشال "برائن" پریرا جی نے کمال شمال کرتے ہوئے پروٹیز کو 1 وکٹ سے شکست دے دی۔ پریرا اور فرنینڈو نے آخری وکٹ کے لئے 78 رنز جوڑے جن میں سے محض 6 رنز 11ویں کھلاڑی کے بلے سے آئے۔ پریرا نے 301 رنز کے ٹوٹل...
  13. عبداللہ محمد

    ال کلاسیکو:کوپا ڈیل رے سیمی فائنل

    اسپینش جائنٹس ریال میڈرڈ اور بارسا کے درمیان اسپیشن کوپا ڈیل رے فرسٹ لیگ کیمپ ناؤ میں جاری۔ 10 منٹ کے کھیل کے بعد بارسا 0 میڈرڈ 1
  14. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ آسٹریلیا

    سری لنکن ٹیم براعظم آسٹریلیا کے دورے کے دوسرے پڑاؤ میں آجکل کینگرو لینڈ میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہے۔ کیویز دورے کی طرح یہاں بھی صورتحال نازک ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگ اور 140 رنز سے شکست ہوئی۔ دوسرا ٹیسٹ (کینبرا) اسٹمپس ڈے 1 کینگروز 384/4 یہ کینبرا گراؤنڈ میں پہلا ٹیسٹ ہے۔ یوں یہ کینگروو لینڈ کا...
  15. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    پومیز آجکل کیربئین کے دورے پر ہیں۔ جہان انکی حالت کافی پتلی ہے۔ پہلے میچ میں کالی آندھی نے 381 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی اور دوسرے میں بھی فی الوقت آگے نکل آ رہے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگا & باربوڈا انگلینڈ 187 آل آؤٹ ویسٹ انڈیز 202/5 ڈے 2 سیشن 2
  16. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیا کا دورہ پاکستان (خواتین)

    آجکل کالی آندھی پاکستان کے دورے پر ہے۔ کسی بھی وومین ٹیم کا یہ 15 سال بعد پہلا دورہ ہے۔ سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے تمام میچز کراچی میں ہی کھیلے جائیں گے۔ پہلا دو ٹی ٹوئنٹی جو بالترتیب 31 جنوری اور یکم فروری کو کھیلے گئے کالی آندھی کامیاب رہی۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی 3...
  17. عبداللہ محمد

    میری رنگلی چرخی

    میری رنگلی چرخی اج تند تریڑے کتے مار رانجھیا توں رنگ پور گیڑے میری رنگلی چرخی وچ جڑیاں میخاں نت کوٹھے چڑھ کے تیرا راہ میں ویکھاں تیری یاد ستاؤندی مینوں شام سویرے کتے مار رانجھیا توں رنگ پور گیڑے میری رنگلی چرخی میں رو رو کتاں دکھ تیرے باجوں دس کنوں دساں مینوں مارن معنے اوہ تیرا ناں لے کھیڑے...
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    شاہین آجکل پروٹیز کے دورے پر ہیں۔ سیریز 3 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل ہے۔ سیریز کا آغاز باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے سینچورین میں ہوگا۔
  19. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ نیوزیلینڈ

    سری لنکا آجکل کیوی سرزمین کے دورے پر ہے جہاں وہ 2 ٹیسٹ 3 ایک روزہ جبکہ 1 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ ویلنگٹن میں جاری۔ سری لنکا 282/10 نیوزیلینڈ 164/1 ٹرائل بائے 118 رنز
  20. عبداللہ محمد

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    انڈیا ریاست اڈیسہ کے دارالحکومت بھوبنیشور میں ہاکی ورلڈ کپ 2018 شروع ہو چُکا ہے۔ ورلڈ کپ میں 16 ٹیمز حصہ لے رہی ہیں جنکو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ ہر گروپ کی ٹاپ ٹیم کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گی جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمز کراس اوور راؤنڈ کھیلیں گی۔
Top