رولینڈ گراس 2019

فرنچ دارلخلافہ میں اسوقت کلے کورٹ گرینڈ سلیم جاری ہے۔

راؤنڈ آف 32 میں اسوقت راجر فیڈرر جی نارویجن کھلاڑی کیسپر رووڈ کے مدمقابل ہیں۔
 

زیک

مسافر
اس بار تو غولاں گاغوس میں ہونے والے فرنچ اوپن کو بھول ہی گیا تھا۔ اچھا کیا آپ نے لڑی کھول کر یاد دلا دیا
 
فیڈرر نے ہموطن واورنکا کو چار سیٹ میں شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

نڈال نے سٹریٹ سیٹس میں کی نیشیکوری کو شکست دے دی۔

فیڈرر بمقابلہ نڈال سیمی فائنل 7 کو کھیلا جائے گا۔
 
فیڈرر بمقابلہ نڈال سیمی فائنل شروع ہو چُکا۔
نڈال جی بہترین فارم اور موڈ میں ہیں راجر جی کے جیتنے کے اُتنے ہی چانسز ہیں جسقدر انڈیا بمقابلہ پاکستان میں پاکستان کے۔
 
ڈیوڈ تھیم نے دوسرے سیمی فائنل میں نواک جوکووچ جی کو زیر کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی۔

لگاتار دوسرا فرنچ اوپن فائنل "نڈال بمقابلہ تھیم" ہوگا۔۔
 

زیک

مسافر
عجب کہانی ہے آجکل مردوں اور خواتین کے ٹینس کی۔ مردوں میں وہی پرانے چہرے ہر گرینڈ سلیم جیت رہے ہیں اور خواتین میں ہر بار کوئی نئی چیمپین
 
Top