ال کلاسیکو:کوپا ڈیل رے سیمی فائنل

اسپینش جائنٹس ریال میڈرڈ اور بارسا کے درمیان اسپیشن کوپا ڈیل رے فرسٹ لیگ کیمپ ناؤ میں جاری۔

10 منٹ کے کھیل کے بعد
بارسا 0 میڈرڈ 1
 
پہلا ہاف ٹائیں ٹائیں فش
ہنوز ریال میڈرڈ کی برتری برقرار۔

عین ممکن ہے بارسا کوچ ویلوارڈی جی میسی کو میدان میں اتارتے ہی ہوں گے جس کے بعد نقشہ بدلتے دیر نہ لگے گی۔
 
مالکم کے توسط سے بارسا برابی کی سطح پر
70 منٹ کا کھیل
بارسا 1 میڈرڈ 1

اگر میچ اس سکور لائن پر ہی ختم ہو جائے تو لوس بلانکوز کافی ہیپی ہیپی ہوں گے۔
 
فل ٹائم
بارسا 1 میڈرڈ 1

لوس بلانکوز کا اوے گول کے چلتے تھوڑا ہتھ اوپر ہوگا۔
سکینڈ لیگ 28 فروری کو برناباؤ میں کھیلا جائے گا۔
 
Top