سری لنکا کا دورہ آسٹریلیا

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 1, 2019

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    سری لنکن ٹیم براعظم آسٹریلیا کے دورے کے دوسرے پڑاؤ میں آجکل کینگرو لینڈ میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہے۔


    کیویز دورے کی طرح یہاں بھی صورتحال نازک ہے۔
    پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگ اور 140 رنز سے شکست ہوئی۔

    دوسرا ٹیسٹ (کینبرا)
    اسٹمپس ڈے 1
    کینگروز 384/4

    یہ کینبرا گراؤنڈ میں پہلا ٹیسٹ ہے۔
    یوں یہ کینگروو لینڈ کا 11 واں گراؤنڈ ہے جہاں ٹیسٹ کرکٹ ہو رہی۔
     
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    نیروشان جی کو مذاق سینچری کی صورت میں پڑا ۔

     

اس صفحے کی تشہیر