1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

کیویز کا دورہ سری لنکا

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 14, 2019

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,747
    جھنڈا:
    Pakistan
    دورہ دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے۔


    پہلے ٹیسٹ میں کیوی کپتان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    لنچ ڈے 1
    کیویز 71/3
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,747
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسٹمپس ڈے 1
    کیویز 203/5
    68 اوورز

    لنکا و کیویز کھلاڑیوں نے بھی بیک پر نمبر اور نام کندوا لئے ہیں بولے تو اب یہ مستقل حصہ ہوگا ٹیسٹ کرکٹ کا۔۔
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,747
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیویز پہلی اننگ میں 249 پر ڈھیر
    ٹیلر جی کی 86 رنز کی عمدہ اننگ، اکیلا دننجایا کی 5 وکٹس۔۔۔
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,747
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیویز دوسری اننگ میں 285 پر آؤٹ۔

    لنکا کو 268 رنز کا پہاڑ پاٹنا ہے گالے میں


    [​IMG]
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,747
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلے ٹیسٹ میں لنکا 6 وکٹ سے کامیاب۔
     

اس صفحے کی تشہیر