کیویز کا دورہ سری لنکا

دورہ دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے۔


پہلے ٹیسٹ میں کیوی کپتان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لنچ ڈے 1
کیویز 71/3
 
اسٹمپس ڈے 1
کیویز 203/5
68 اوورز

لنکا و کیویز کھلاڑیوں نے بھی بیک پر نمبر اور نام کندوا لئے ہیں بولے تو اب یہ مستقل حصہ ہوگا ٹیسٹ کرکٹ کا۔۔
 
کیویز دوسری اننگ میں 285 پر آؤٹ۔

لنکا کو 268 رنز کا پہاڑ پاٹنا ہے گالے میں


IMG-20190817-123110.jpg
 
یہ میچ تیزی سے ڈرا کی جانب گامزن ہے تاہم لنکن اپنی شاہینیت کے چلتے اس میں دلچسپی پیدا کر کے ہی رہیں گے۔


IMG-20190825-015542.jpg
 
اُمیدوں کے عین مطابق لنکنز نے پانچواں دن شدید دلچسپ کر دیا ہے۔
لنکا 63/5
ٹرائل بائے 124 رنز

کم از کم 50 اوورز کا کھیل باقی !!
 
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ملنگا جی کی چار گیندوں پر چار وکٹس۔
شاندار است !!

ملنگا جی ایک روزہ کرکٹ میں بھی چار وکٹس لگاتار چٹکا چُکے ہیں۔۔
 
ملنگا جی بہترین فیگرز کا ریکارڈ اپنے نام نہ کر سکے تاہم ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹس حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بن گئے۔

لنکا میچ اور کیویز سیریز میں کامیاب است !!
 
Top