انڈیا کا دورہ ویسٹ انڈیز

3 ٹی ٹوئنٹیز، 3 ایک روزہ اور 2 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی جاری۔

پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز لاؤڈر ہل فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے

کالی آندھی
45/5
10 اوورز
 
پہلا میچ انڈیا کے نام، لگتا ہے غلط پچ دے دی اس دفعہ،
پچھلی مرتبہ تو 480+ کے قریب رنز بنے تھے یہاں۔۔

IMG-20190803-224226.jpg
 

فرقان احمد

محفلین
دورہء ویسٹ انڈیز بھی عجب تاثر رکھتا ہے؛ نیلگوں سمندر اور باسیانِ جزائر غرب الہند کا والہانہ جوش و خروش!
 
تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ جاری


ویسٹ انڈیز 114/0
10 اوورز

اس وقت لیوئس اور گیل جی خوب فارم میں دکھائی پڑ رہے ہیں۔۔
بارش نے متاثر نہ کیا تو خوب میچ ہوگا۔۔
 
کالی آندھی 158/2
22 اوورز


بارش کے بعد کھیل شروع ہوا چاہتا ہے۔
میچ 35 اوورز پر سائیڈپر مشتمل ہو گا۔
ایک باؤلر زیادہ سے زیادہ 7 اوورز کروا سکے گا۔
 
ایدھر بھی بارش کی آنکھ مچولی جاری ہے
اسٹمپس ڈے 2
انڈیا 297
ویسٹ انڈیا 189/8


ٹرائل 108 رنز
لگتا ہے 60 پوائنٹس انڈیا کی۔جھولی میں جاچُکے ہیں۔۔
 
تیسرے دن کے اختتام پر انڈیا کی پوزیشن کافی مضبوط ہے اگر بارش آڑے نہ آئی تو یقیناً 60 قیمتی پوائنٹس حاصل کر لے گا۔۔

[
IMG-20190825-015323.jpg
 
Top