پیارے بچو! سینکڑوں سال سے بہت سی کہاوتیں یا ضرب المثل چلی آ رہی ہیں جنہیں ہم آج بھی استعمال کرتے ہیں۔ ان کہاوتوں یا مثالوں کے پیچھے کوئی نہ کوئی ایسی وجہ، واقعہ یا کہانی چھُپی ہے جس کے منظرعام پر آنے کے باعث وہ کہاوت یا مثل کی شکل اختیار کر گئی۔ یہ کہاوتیں اور مثالیں حقائق پر مبنی ہیں اور حالات...