نتائج تلاش

  1. سیما علی

    تمہاری منتظر یوں تو ہزاروں گھر بناتی ہوں ثروت زہرا

    تمہاری منتظر یوں تو ہزاروں گھر بناتی ہوں وہ رستہ بنتے جاتے ہیں کچھ اتنے در بناتی ہوں جو سارا دن مرے خوابوں کو ریزہ ریزہ کرتے ہیں میں ان لمحوں کو سی کر رات کا بستر بناتی ہوں ہمارے دور میں رقاصہ کے پاؤں نہیں ہوتے ادھورے جسم لکھتی ہوں خمیدہ سر بناتی ہوں سمندر اور ساحل پیاس کی زندہ علامت ہیں...
  2. سیما علی

    ممتاز فکشن رائٹر کے یومِ پیدائش پر بچوں کے لیے لکھی گئی ان کی ایک کہانی

    عظیم ناول نگار قرۃُ‌ العین حیدر کی ‘ایک پرانی کہانی’ ممتاز فکشن رائٹر کے یومِ پیدائش پر بچوں کے لیے لکھی گئی ان کی ایک کہانی اردو زبان کی نام وَر ادیب قرۃ العین حیدر کی تاریخِ پیدائش 20 جنوری ہے۔ وہ 1926ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئی تھیں۔ قرۃُ العین حیدر نے دنیائے ادب میں اپنے افسانوں اور ناول...
  3. سیما علی

    جاوید اختر کل جہاں دیوار تھی ہے آج اک در دیکھیے

    کل جہاں دیوار تھی ہے آج اک در دیکھیے کیا سمائی تھی بھلا دیوانے کے سر دیکھیے پر سکوں لگتی ہے کتنی جھیل کے پانی پہ بط پیروں کی بے تابیاں پانی کے اندر دیکھیے چھوڑ کر جس کو گئے تھے آپ کوئی اور تھا اب میں کوئی اور ہوں واپس تو آ کر دیکھیے ذہن انسانی ادھر آفاق کی وسعت ادھر ایک منظر ہے یہاں اندر کہ...
  4. سیما علی

    جاں نثار اختر وہ لوگ ہی ہر دور میں محبوب رہے ہیں

    وہ لوگ ہی ہر دور میں محبوب رہے ہیں جو عشق میں طالب نہیں مطلوب رہے ہیں طوفان کی آواز تو آتی نہیں لیکن لگتا ہے سفینے سے کہیں ڈوب رہے ہیں ان کو نہ پکارو غم دوراں کے لقب سے جو درد کسی نام سے منسوب رہے ہیں ہم بھی تری صورت کے پرستار ہیں لیکن کچھ اور بھی چہرے ہمیں مرغوب رہے ہیں الفاظ میں اظہار محبت...
  5. سیما علی

    قمر جلالوی کیوں روٹھ کے مجھ سے کہتے ہو ملنا تجھ سے منظور نہیں

    کیوں روٹھ کے مجھ سے کہتے ہو ملنا تجھ سے منظور نہیں تم خود ہی منانے آؤ گے سرکار وہ دن بھی دور نہیں تم روز جفا و جور کرو، نالے نہ سنو، تسکین نہ دو ہم اس دنیا میں رہتے ہیں شکووں کا جہاں دستور نہیں واپس جانا معیوب سا ہے جب میت کے ساتھ آئے ہو دو چار قدم کی بات ہے بس، ایسی کوئی منزل دور نہیں آزاد ہیں...
  6. سیما علی

    اس میٹھی سوغات کو کھانا عادت بنائیں

    اس میٹھی سوغات کو کھانا عادت بنائیں۔۔ سونف اور مسری کا امتزاج بیشتر افراد کو پسند ہوتا ہے اور سانس کی تازگی کے ساتھ نظام ہاضمہ کے لیے بھی بہترین ثابت ہوتا ہے۔ تاہم اگر آپ اس سخت میٹھے پتھر سے دور رہتے ہیں تو اس عادت کو ترک کردیں اور اسے اپنے گھر میں رکھنا شروع کردیں۔ اگر یقین نہیں آتا تو درج...
  7. سیما علی

    جنوں میں دامن دل گرچہ تار تار ہوا علینا عترت

    جنوں میں دامن دل گرچہ تار تار ہوا مگر یہ جشن سر کوچۂ بہار ہوا ہر ایک سجدے میں دل کو ترا خیال آیا یہ اک گناہ عبادت میں بار بار ہوا سمیٹ لی ہیں محبت نے ساری پروازیں دل و دماغ میں کیسا یہ انتشار ہوا نہیں بجھایا ہواؤں نے پہلی بار چراغ یہ سانحہ تو مرے ساتھ بار بار ہوا کسی کے واسطے تصویر انتظار...
  8. سیما علی

    زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے! زہرا نگاہ

    زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے حالانکہ در ایں اثنا کیا کچھ نہیں دیکھا ہے پر لکھے تو کیا لکھے؟ اور سوچے تو کیا سوچے؟ کچھ فکر بھی مبہم ہے کچھ ہاتھ لرزتا ہے زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے! دیوانی نہیں اتنی جو منہ میں ہو بک جائے چپ شاہ کا روزہ بھی یوں ہی نہیں رکھا ہے بوڑھی بھی نہیں...
  9. سیما علی

    ٹپوری ڈاکٹر مجاہد الاسلام

    افسانہ: ٹپوری ڈاکٹر مجاہد الاسلام اسسٹنٹ پروفیسر، اردو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی لکھنئو جارج کرسٹن کالج کے مقابلے میں مجھے یہاں کے گنپتی بپّا مہلا کالج کی لائف بڑی ہی احمقانہ قسم کی لگتی تھی ۔ممکن ہے اس کی اہم وجہ اس کالج کا نظام تعلیم رہا ہو۔ وجہ چاہے کچھ بھی رہی ہو مگر ایک بات...
  10. سیما علی

    نظر کے سامنے آپ کا دٙر ہے یا حضورﷺ ارم صباء

    نظر کے سامنے آپ کا دٙر ہے یا حضورﷺ ستارہ قسمت کا ہے اٙوج پر یا حضور آپ ہیں رعنائی فکرو شعور یا حضورﷺ آپ ہر دور میں زہنوں کا نور یا حضور رفعت آپ کی کوئی نہ جان سکے یا حضورﷺ کہاں فکرِ زبوں کہاں آپ کا شرف یا حضور نشاط روح کا سامان آپ ہیں یا حضورﷺ میری سب کامرانیاں آپ سے ہیں یا حضور دل رہتا ہے...
  11. سیما علی

    رسول اللہ ﷺ کی سنت پہ جو دل سے فد ا ہوں گے مولانا داؤد راز دہلوی

    رسول اللہ ﷺ کی سنت پہ جو دل سے فدا ہوں گے وہ مقبولانِ حق ہوں گے وہ محبوبِ خدا ہوں گے فداکارانِ احمدﷺ یہ شرف پاؤ گے محشر میں تمہارے ساقئ کوثر جنابِ مصطفی ﷺ ہوں گے مسلمانوں کو حضرتﷺ دستِ اقدس سے پلائیں گے پئیں گے اہلِ حق دنیا میں جو اہلِ صفا ہوں گے اٹھیں گے مرقدِاطہر سے حضرت ﷺ جب کہ محشر کو...
  12. سیما علی

    Paulo Coelho Quotes

    Passion makes a person stop eating, sleeping, working, feeling at peace. A lot of people are frightened because, when it appears, it demolishes all the old things it finds in its path. No one wants their life thrown into chaos. That is why a lot of people keep that threat under control, and...
  13. سیما علی

    عین ممکن ہے کوئ آنکھ بھی بیدار نہ ہو راکب مختار

    عین ممکن ہے کوئ آنکھ بھی بیدار نہ ہو صبح پیڑوں پہ اگر چڑیوں کی چہکار نہ ہو تیری آمد پہ ہر اک شخص کی خواہش ہو گی مجھ سوا کوئی گلابوں کا خریدار نہ ہو گردش وقت سے آ دونوں ہی مل کر ڈھونڈیں ایسا پل جس میں بچھڑنا ہمیں دشوار نہ ہو آگہی مرگ ٍمسلسل کے سوا کچھ بھی نہیں جیسا ہے ویسا ہی رہ اتنا سمجھدار نہ...
  14. سیما علی

    جگر جب عشق اپنے مرکز اصلی پہ آ گیا

    جب عشق اپنے مرکز اصلی پہ آ گیا خود بن گیا حسین دو عالم پہ چھا گیا جو دل کا راز تھا اسے کچھ دل ہی پا گیا وہ کر سکے بیاں نہ ہمیں سے کہا گیا ناصح فسانہ اپنا ہنسی میں اڑا گیا خوش فکر تھا کہ صاف یہ پہلو بچا گیا اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہلِ دل ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا دل بن گیا...
  15. سیما علی

    فراق آئی ہے کچھ نہ پوچھ قیامت کہاں کہاں

    آئی ہے کچھ نہ پوچھ قیامت کہاں کہاں اف لے گئی ہے مجھ کو محبت کہاں کہاں بیتابی و سکوں کی ہوئیں منزلیں تمام بہلائیں تجھ سے چھٹ کے طبیعت کہاں کہاں فرقت ہو یا وصال وہی اضطراب ہے تیرا اثر ہے اے غم فرقت کہاں کہاں ہر جنبش نگاہ میں صد کیف بے خودی بھرتی پھرے گی حسن کی نیت کہاں کہاں راہ طلب میں چھوڑ...
  16. سیما علی

    اس امید پہ روز چراغ جلاتے ہیں۔ زہرا نگاہ

    اس امید پہ روز چراغ جلاتے ہیں آنے والے برسوں بعد بھی آتے ہیں ہم نے جس رستے پر اس کو چھوڑا ہے پھول ابھی تک اس پر کھلتے جاتے ہیں دن میں کرنیں آنکھ مچولی کھیلتی ہیں رات گئے کچھ جگنو ملنے جاتے ہیں دیکھتے دیکھتے اک گھر کے رہنے والے اپنے اپنے خانوں میں بٹ جاتے ہیں دیکھو تو لگتا ہے جیسے دیکھا تھا...
  17. سیما علی

    پروین شاکر بے فیض رفاقت میں ثمر کِس کے لئے تھا

    بے فیض رفاقت میں ثمر کِس کے لئے تھا جب دھوپ تھی قسمت میں تو شجر کِس کے لئے تھا پردیس میں سونا تھا تو چھت کِس لئے ڈالی باہر ہی نکلنا تھا تو گھر کِس کے لئے تھا جس خاک سے پُھوٹا ہے اُسی خاک کی خوشبو پہچان نہ پایا تو ہُنر کِس کے لیے تھا اے مادر گِیتی! تیری حیرت بھی بجا ہے تیرے ہی نہ کام آیا تو سر...
  18. سیما علی

    پروین شاکر کی 26 ویں برسی: 15 سال کی عمر ’خوشی اور تہواروں پر کمی محسوس ہوتی ہے

    پروین شاکر کی 26 ویں برسی: 15 سال کی عمر ’خوشی اور تہواروں پر کمی محسوس ہوتی ہے کہ میری امی میرے ساتھ نہیں‘ محمد اسرار بی بی سی اردو ڈاٹ کام ،تصویر کا ذریعہMURAD ALI ’ماں کا خیال ہر وقت آتا ہے لیکن جب کوئی تہوار ہو، خوشی کا یا عید کا موقع ہو تو اس وقت امی کا خیال زیادہ آتا ہے، سب لوگوں...
  19. سیما علی

    قمر جلالوی ایک جا رہنا نہیں لکھا میری تقدیر میں

    ایک جا رہنا نہیں لکھا میری تقدیر میں آج گر صحرا میں ہوں کل خانۂ زنجیر میں اقربا نا خوش وہ بزمِ دشمنِ بے پیر میں موت ہی لکھی تھی کیا بیمار کی تقدیر میں بات کر میری لحد پر غیر ہی سے بات کر یہ سنا ہے پھول جھڑتے ہیں تری تقریر میں سیکھ اب میری نظر سے حسن کی زیبائشیں سینکڑوں رنگینیاں بھر دیں تری...
  20. سیما علی

    جانتی ہوں کہ وہ خفا بھی نہیں۔ زاہدہ حنا

    جانتی ہوں کہ وہ خفا بھی نہیں دل کسی طور مانتا بھی نہیں کیا وفا و جفا کی بات کریں درمیاں اب تو کچھ رہا بھی نہیں درد وہ بھی سہا ہے تیرے لیے میری قسمت میں جو لکھا بھی نہیں ہر تمنا سراب بنتی رہی ان سرابوں کی انتہا بھی نہیں ہاں چراغاں کی کیفیت تھی کبھی اب تو پلکوں پہ اک دیا بھی نہیں دل کو اب تک...
Top