نتائج تلاش

  1. سیما علی

    لاک ڈاؤن سے متاثرہ شاعروں، ادیبوں کی مدد کیلئے

    لاک ڈاؤن سے متاثرہ شاعروں، ادیبوں کی مدد کیلئے کرناٹک اردو اکیڈمی نے بڑھایا ہاتھ، مالی اعانت کی فراہمی کیلئے عرضیاں طلب کرناٹک اردو اکیڈمی کی رجسٹرار عائشہ فردوس نےکہا کہ مالی اعانت کی فراہمی کیلئے عرضیاں طلب کی گئی ہیں۔ عائشہ فردوس نے اپیل کی ہےکہ اردو زبان وادب سے وابستہ شعراء، ادباء، صحافی...
  2. سیما علی

    آج کی حدیث مبارک

    اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: قُلْ لَّآ اَسْئَلُکُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰی. ’’فرما دیجیے: میں اِس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی اُجرت نہیں مانگتا مگر (میری) قرابت (اور ﷲ کی قربت) سے محبت (چاہتا ہوں)‘‘ (الشوریٰ، 42: 23) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے...
  3. سیما علی

    اے نگار وطن تُو سلامت رہے

    اے نگار وطن تُو سلامت رہے - کالم نگار - September 2, 2018 3605 خواجہ رضی حیدر قومی اور ملّی شاعری کو تمام اقوام میں بڑی اہمیّت حاصل ہے۔ یہ شاعری قوم کے افراد میں جہاں وطن کے حوالے سے احساسِ وطنیت کو اُبھارتی ہے وہاں اُن کو یہ احساس بھی دِلاتی ہےکہ فکر و عمل کے حوالے سے بحیثیّت ایک شہری،...
  4. سیما علی

    درگاہوں پر ڈھول بجانے والی لڑکی

    حوریا عصمت: درگاہوں پر ڈھول بجانے والی لڑکی کریم الاسلام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور 7 فروری 2020 پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں واقع درگاہ شاہ جمال میں آج معمول سے زیادہ رش ہے۔ صدیوں سے چلی آ رہی روایات کے مطابق ہر جمعرات کو نیاز مند یہاں جمع ہوتے ہیں۔ کچھ صرف فاتحہ پڑھ کر عقیدت...
  5. سیما علی

    ساغر صدیقی محفلیں لٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا

    محفلیں لٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا ساز خاموش ہیں نغمات نے دم توڑ دیا ہر مسرت غم دیروز کا عنوان بنی وقت کی گود میں لمحات نے دم توڑ دیا ان گنت محفلیں محروم چراغاں ہیں ابھی کون کہتا ہے کہ ظلمات نے دم توڑ دیا آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغ آج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا جن سے افسانۂ...
  6. سیما علی

    افسانہ : کثیف روحیں

    افسانہ : کثیف روحیں سلمیٰ جیلانی میں نے خون اور گوشت کے لوتھڑا ہوئے مظلوم لوگوں کے انبار سے خود کو جانے کیسے گھسیٹ کر باہر نکالا - تب ہی ایک رکی ہوئی سانس جو میرے سینے میں پھنسی ہوئی تھی آزاد ہو گئی - سامنے دیوار پر لگے بڑے سے گلاس پر نظر پڑی ، جہاں جسم روحوں سے الگ ہور ہے تھے - مجھے نہیں...
  7. سیما علی

    اودھ کی شام قرۃ العین حیدر

    عجیب۔۔۔ بیحد عجیب۔۔۔ تو تم میرے ساتھ نہیں ناچوگی، نہیں۔ کیوں کہ تم انگریز ہو اور اعلیٰ خاندانوں کی ہندوستانی لڑکیوں کا فوجیوں اور خصوصاً امریکن اور انگریز فوجیوں کے ساتھ رقص کرنا بڑی ویسی بات ہے اور جویہ دیوزاد سا فوجی پچھلے آدھ گھنٹہ سے برابر تمہارے ساتھ لڑھک رہا ہے وہ تو ہندوستانی ہے اور میرے...
  8. سیما علی

    اقتباسات ماسی گل بانو احمد ندیم قاسمی

    اس کے قدموں کی آواز بالکل غیر متوازن تھی، مگر اس کے عدم توازن میں بھی بڑا توازن تھا۔ آخر بے آہنگی کا تسلسل بھی تو ایک آہنگ رکھتا ہے۔ سو، اس کے قدموں کی چاپ ہی سے سب سمجھ جاتے تھے کہ ماسی گل بانو آ رہی ہے۔ گل بانو ایک پاؤں سے ذرا لنگڑی تھی۔ وہ جب شمال کی جانب جا رہی ہوتی تو اس کے بائیں پاؤں کا رخ...
  9. سیما علی

    مثالی بہو' کے نام سے دلچسپ کورس

    مثالی بہو' کے نام سے دلچسپ کورس ایمن محموداپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 ڈان بڑھتی ہوئی جدت اور ٹیکنالوجی کے تیزی سے پروان چڑھتے ماحول میں دنیا بھر کے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں نت نئے موضوعات متعارف کرائے جا رہے ہیں لیکن بھارت کی ایک جامعہ میں ’مثالی بہو ‘ کے نام سے متعارف کروائے گئے کورس نے...
  10. سیما علی

    اپنی عمر 20 برس کم کروانے کے لیے انوکھی قانونی جنگ

    ایسے منفرد اور عجیب و غریب واقعات جنہوں نے عالمی منظر نامے میں جگہ بنائی اور مقبولیت کی وجہ سے موضوع بحث بھی رہے۔ ایمن محموداپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 ڈان اپنی عمر 20 برس کم کروانے کے لیے انوکھی قانونی جنگ بڑھتی ہوئی عمر کو راز رکھنا یا اپنی عمر کم بتانے کو خواتین سے جوڑا جاتا ہے لیکن ایک ڈچ...
  11. سیما علی

    انسانی حقوق کیا ہیں ؟

    انسانی حقوق کیا ہیں ؟ 11/12/2019 وجاہت مسعود دیکھیے! کتنی سادہ سی بات ہے۔ہر انسان انصاف، امن، محبت اور خوشحالی کا طلب گار ہے۔ ناانصافی، بدامنی، نفرت اور غربت کو برا سمجھتا ہے۔معاشرے میں تمام قانون، ادارے اور ضابطے اسی لیے بنائے جاتے ہیں کہ انسانوں کو انصاف، امن اور خوشحالی مل سکے اور...
  12. سیما علی

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    !!!!!! سلمیٰ حسین ماہر طباخ، دہلی 18 ستمبر 2017 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن دہی کو کبھی بانس کی ٹوکری میں جمایا جاتا تھا تو کبھی مٹی کے برتن میں اور اب اسے مشین سے بھی بڑے پیمانے پر تیار کیا جاتا ہے ہندوستان کے ہر حصے میں دہی روز مرہ کے کھانوں میں استعمال ہوتا ہے۔ تمل ناڈو...
  13. سیما علی

    اظہارِ ذات اور معرفتِ نفس میں فرق۔۔۔۔

    اظہارِ ذات اور معرفتِ نفس میں فرق۔۔۔۔ادریس آزاد 11 April 2019ء بے لوث ہونا بڑا مشکل کام ہے۔ کانٹ سے کسی نے پوچھا کہ ’’آپ نے شادی کیوں نہیں کی‘‘تو اُنہوں نے جواب دیا کہ ’’شادی اور بچوں سے انسان کی زندگی میں جو لوازمات داخل ہوجاتے ہیں ان کی وجہ سے اپنے تحقیقی کام میں غیر جانبدار رہنا ناممکن...
  14. سیما علی

    راجندر سنگھ بیدی دس مِنٹ بارش میں راجندر سنگھ بیدی

    دس مِنٹ بارش میں راجندر سنگھ بیدی ابوبکر روڈ شام کے اندھیرے میں گم ہو رہی ہے۔یوں دکھائی دیتا ہے، جیسے کوئی کشادہ سا راستہ کسی کوئلے کی کان میں جا رہا ہے۔ سخت بارش میں ورونٹا کی باڑ، سفرینا کا گلاب، قطب سید حسین مکّی کے مزار شریف کے کھنڈر میں، ایک کھلتے ہوئے مشکی رنگ کی گھوڑی جس کی پشت نم آلود...
  15. سیما علی

    تربیت اولاد کا انوکھا انداز

    تربیت اولاد کا انوکھا انداز ایک شخص کا کہنا ہے : میری امی جب بھی مجھے نماز پڑھنے کا کہتی ساتھ ہی میرے لئے دعا بھی کرتی جاتی اور کہتی : نماز پڑھو اللہ تمہیں عزت دیں۔ اللہ تمہیں نماز کی حلاوت نصیب کریں، اللہ تمہیں توفیق دیں۔ اسی لئے بچپن سے ہی میرے اندر نماز کی محبت پیدا ہو گئی، مجھے نماز...
  16. سیما علی

    خواب ؟

    خواب کون نہیں دیکھتا۰۰مگریہ خواب ؟ —————————- سیاہ راتوں میں تنہائی ہو تو دل اداسیوں کے گرداب میں ڈولنے لگتا ہے۔ مگر میری تو اس شخص پہ حیرت نہیں جاتی جو صحرا کی ویرانیوں کے وسط میں خود آ بیٹھا تھا۔ تنہائیوں اور تاریکیوں کے سینے پہ لا اپنا خاندان بسایا تھا۔ اپنے رشتے کس کو پیارے نہیں ہوتے؟ اپنی...
  17. سیما علی

    اور معرفت۔۔۔۔۔۔

    اور معرفت… احبابِ ذی مقام ! گزشتہ ہفتے کا کالم’’حقیقت اور صداقت‘‘ ایک دقیق اور عمیق موضوع تھا… اہلِ فکر کیلئے یہ ایک دعوت ِ فکرِ مزید تھی۔ احباب کے محبت بھرے تبصروں اور سوالوں نے اس موضوع پرمزید لکھنے پر آمادہ کیا۔ دراصل اہلِ معانی کی نظر میں کوئی سے دو لفظ بھی مترادف نہیں ہوتے، ڈکشنری...
  18. سیما علی

    عدم برداشت

    عدم برداشت کا بڑھتا ہوا رجحان – روخان یوسفزئی ستمبر 21, 2019 روخان یوسفزئی, کالم کہا جاتا ہے کہ انسان زبان کے پردے میں چھپا ہوا رہتاہے جب زبان کھولتاہے تواس سے اندازہ لگ جاتا ہے کہ اس کی علمیت، مزاج، تربیت، سوچ واپروچ اور رویہ کیا اور کیسا ہے۔اس لیے رویے انسانی زندگی کا خاصہ ہیں۔ہمارا لہجہ،...
  19. سیما علی

    خوشیاں!

    زندگی میں خوشی کی اہمیت! رانا اعجاز حسین روزنامہ جسارت Mar 20, 2020 دور جدید کی سائنسی ایجادات نے سہولیات کے ساتھ ساتھ انسانی معاشرے کو ذہنی تناؤ ، ڈپریشن اور نفسیاتی امراض میں مبتلا کردیا ہے، اورتیز ترین حالات زندگی نے انسان کو دکھ، غم، پریشانی، عدم تحفظ کا احساس دے کر خوشیاں چھین لی ہیں۔...
Top