نتائج تلاش

  1. سیما علی

    سلیم کوثر دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر

    دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر دیکھ اب وہ بھی اُتر آیا اداکاری پر میں نے دشمن کو جگایا تو بہت تھا لیکن احتجاجاً نہیں جاگا مری بیداری پر آدمی، آدمی کو کھائے چلا جاتا ہے کچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر کبھی اِس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھے اب تو انعام دیا جاتا ہے غدّاری پر تیری قربت کا نشہ...
  2. سیما علی

    علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟

    علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟ ظفر سید بی بی سی اردو، اسلام آباد 9 نومبر 2018 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن جرمنی کے رومان پرور شہر ہائیڈل برگ میں دریائے نیکر کا کنارہ جہاں اقبال اور ایما کی محبت پروان چڑھی 'میں زیادہ لکھ یا کہہ نہیں سکتا، آپ تصور کر سکتی...
  3. سیما علی

    میں نے اقبال سے کہا: غزل سے توبہ کرلو اور نکھر جاؤگے

    میں نے اقبال سے کہا: غزل سے توبہ کرلو اور نکھر جاؤگے سید محمود علی اتوار 21 دسمبر 2014 میرے پاس پیغام آتے ہیں کہ آپ حکمرانِ وقت کی شان میں روز دواشعار لکھ دیا کریں یہ بات 1970کی ہے جب این۔ای۔ڈی کالج برنس روڈ پر ہوا کرتا تھا۔ میں یونین کا آرٹس سیکریٹری تھا۔ میرا شوق شاعری کی طرف سوا تھا...
  4. سیما علی

    غازی علم الدین: کیا علم الدین نے راج پال کو قتل کرنے کے الزام سے انکار کیا تھا؟

    غازی علم الدین: کیا علم الدین نے راج پال کو قتل کرنے کے الزام سے انکار کیا تھا؟ عقیل عباس جعفری محقق و مورخ، کراچی 31 اکتوبر 2020 ،تصویر کا ذریعہSM POST ،تصویر کا کیپشن علم الدین آج کل دنیا بھر میں فرانس میں بنائے جانے والے پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی مذمت ہو رہی ہے۔ یورپ میں اسے آزادی اظہار...
  5. سیما علی

    تاریخ کی سب سے طویل عرصہ برقرار رہنے والی شادی

    تاریخ کی سب سے طویل عرصہ برقرار رہنے والی شادی ویب ڈیسک- October 30, 2020, 10:00 AM بھارتی شہری سر تموجی نریمان اور اُن کی اہلیہ کی شادی 25 اگست 1852 کو اُس وقت ہوئی جب دونوں کی عمریں 5 سال کی تھیں۔ سر تموجی کا انتقال 1940 میں ہوا اور یوں 88 سالہ ازدواجِ زندگی کا خاتمہ ہوا جس نے تاریخ...
  6. سیما علی

    بنے ہیں مدحت سلطان دو جہاں کے لئے

    بنے ہیں مدحت سلطان دو جہاں کیلئے سخن زباں کیلئے اور زباں دہاں کیلئے وہ شاہ جس کا عدو جیتے جی جہنم میں عداوت اس کی عذاب الیم جاں کیلئے وہ شاہ جس کا محب امن و عافیت میں مدام محبت اس کی حصار حصیں اماں کیلئے گھر اس کا مورد قرآن و مہبط جبریل در اس کا کعبہ مقصود انس و جاں کیلئے سپہر گرم طواف اس...
  7. سیما علی

    اغر علیہ للنبوت خاتم ۔ حسان بن ثابت

    اغر علیہ للنبوت خاتم ۔ حسان بن ثابت نعت کائینات از حسان بن ثابت اغر علیہ للنبوتہ خاتم من اللہ مشھود، یلوح و یشھد وضم الا لہ اسم النی الی اسمہ اذ قال فی الخمس الموذن اشہد و شق لہ من اسمہ لیجلہ فذو العرش محمود وھذا محمد نی اتانا بعد یاس و فترت من لارشل والا و ثان فی الارض تعبد فامسی سراج...
  8. سیما علی

    حسرت موہانی قابو میں نہیں ہے دل شیدائے مدینہ

    قابو میں نہیں ہے دل شیدائے مدینہ کب دیکھئے بر آئے تمنائے مدینہ خوشبو ئے رسالتؐ سے ہے ازبسکہ معطر ہر ذرہ آبادی و صحرائے مدینہ ہے بے خودی عشق حقیقی کا شناسا ہر دل کہ ہے مخمور تو لائے مدینہ آتی ہے جو ہر شے سے یہاں انس کی خوشبو دنیا ئے محبت ہے کہ دنیائے مدینہ ہے شام اگر گیسوئے...
  9. سیما علی

    نعت رسول مقبول ﷺ

    نعت رسول مقبول ﷺ ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہے .. اب در بدری ہے نہ غریب الوطنی ہے .. وہ شمع حرم جس سے منور ہے مدینہ .. کعبے کی قسم رونق کعبہ بھی وہی ہے .. اس شہر میں بک جاتے ہیں خود آ کے خریدار .. یہ مصر کا بازار نہیں ، شہر نبیؐ ہے .. اس ارضِ مقدس پہ ذرا دیکھ کے چلنا ! اے قافلے والو یہ...
  10. سیما علی

    بابا بلھے شاہ رانجھا رانجھا کر دی ہن میں ، آپے رانجھا ہوئی

    رانجھا رانجھا کر دی ہن میں ، آپے رانجھا ہوئی سدّو نی مینوں دھیدو رانجھا ، ہیر نہ آکھو کوئی رانجھا میں وچ ، میں رانجھے وچ ، غیر خیال نہ کوئی میں نہیں اوہ آپ ہے اپنی آپ کرے دل جوئی جو کجھ ساڈے اندر وسّے ، ذات اساڈی سوئی جس دے نال میں نیونہہ لگایا ، اوہو جیسی ہوئی چٹی چادر لاہ سُٹ کُڑیے، پہن...
  11. سیما علی

    نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    شاعر : عاصی کرنالی نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم] خاک جب اس پیکرِ نوری کا مدفن ہو گئی ساری دنیا کی زمیں اندر سے روشن ہوگئی وقت نے جب آپ کی سیرت کو لکھا حرف حرف اک نئی تہذیبِ انسانی مدون ہو گئی آپ کی رحمت نے بدلا تند خوؤں کا مزاج برقِ سوزاں خود نگہبانِ نشیمن ہو گئی آپ کے...
  12. سیما علی

    حمد باری تعالیٰ پروفیسر اقبال عظیم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حمد باری تعالیٰ صد شکر کہ یوں وردِ زباں حمدِ خدا ہے وہ سب سے بڑا سب بڑا سب سے بڑا ہے اس کا کوئی ثانی، نہ مشابہ، نہ مقابل وہ سب سے جدا سب سے جدا سب سے جدا ہے کافر ہو کہ مسلم، کوئی مشرک ہو کہ مومن وہ سب کا خدا سب کا خدا سب کا خداہے وہ خالقِ کونین بھی، رزّاقِ جہاں بھی وہ...
  13. سیما علی

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم حفیظ جالندھری

    محمد مصطفٰی محبوب داور سرور عالم وہ جس کے دم سے مسجودِ ملائک بن گیا آدم کیا ساجد کو شیدا جس نے مسجودِ حقیقی پر جھکایا عبد کو درگاہِ معبودِ حقیقی پر دلائے حق پرستوں کو حقوقِ زندگی جس نے کیا باطل کو غرقِ موجہ شرمندگی جس نے غلاموں کو سریرِ سلطنت پر جس نے بٹھلایا یتیموں کے سروں‌ پر کر دیا اقبال...
  14. سیما علی

    اردو کے نام وَر مزاح نگار کرنل محمد خان کی برسی

    اردو کے نام وَر مزاح نگار کرنل محمد خان کی برسی 23 اکتوبر 2020 آج اردو زبان کے معروف مزاح نگار کرنل محمد خان کا یومِ وفات ہے۔ 23 اکتوبر 1999 کو اس دنیا سے رخصت ہونے والے کرنل محمد خان کی ادبی شہرت کا سفر ان کی ایک تصنیف بجنگ آمد سے شروع ہوا جو قارئین میں بہت مقبول ہوئی۔ کرنل محمد خان متحدہ...
  15. سیما علی

    بیسویں صدی کا سرسیّد

    بیسویں صدی کا سرسیّد امجد اسلام امجد جمعرات 22 اکتوبر 2020 17 اکتوبر کی شام بزمِ ہمدرد کے زیرِ اہتمام حکیم محمد سعید مرحوم کی سوویں سالگرہ اور برسی کے حوالے سے ایک پُروقار پروگرام تھا اور اُسی رات زوم پر ہیوسٹن (امریکا)میں علی گڑھ یونیورسٹی کی سوویں سالگرہ کی رعایت سے ایک عالمی مشاعرے کا...
  16. سیما علی

    دنیا کے سو بڑے آدمی۔ محمد ﷺ سرفہرست، مائیکل ہارٹ تمہاری حق گوئی کو سلام ۔۔۔جمال خان

    دنیا کے سو بڑے آدمی۔ محمد ﷺ سرفہرست، مائیکل ہارٹ تمہاری حق گوئی کو سلام ۔۔۔ جمال خان March 10,2020 8 میں جب معروف امریکی مصنف اور ماہر طبیعات مائیکل ہارٹ کی کتاب ” دنیا کے سو عظیم انسان ” مارکیٹ میں آئی تو ہر طرف ایک طوفان برپا ہوگیا اور جہاں لوگوں نے مصنف کی اس کتاب میں مرتب کی گئی 100 عظیم...
  17. سیما علی

    یہ صاحب خوش رہنے کے لئیے آنسو بہانا سکھاتے ہیں۔۔۔

    یہ صاحب خوش رہنے کےلیے ’’آنسو بہانا‘‘ سکھاتے ہیں ویب ڈیسک ہفتہ 17 اکتوبر 2020 یہ صاحب ہائیدیفومی یوشیدا ہیں جو کسی کو بھی منٹوں میں آنسو بہانے پر مجبور کرسکتے ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) ٹوکیو: جاپان میں ایک صاحب ایسے بھی ہیں جو خود کو ’’آنسوؤں کا استاد‘‘ کہتے ہیں اور گزشتہ آٹھ سال میں پچاس...
  18. سیما علی

    یادِ رفتگان کالم مجتبیٰ حسین

    یادِ رفتگان کالم مجتبیٰ حسین کنہیا لال کپور کو جب بھی دیکھتا ہوں تو قطب مینار کی یاد آتی ہے اور جب قطب مینار کو دیکھتا ہوں تو آپ جان گئے ہوں گے کہ کس کی یاد آتی ہوگی۔ چونکہ دہلی میں ایسی جگہ رہتا ہوں جہاں سے ہر دم قطب مینار سے آنکھیں چار ہوتی رہتی ہیں اسی لیے کپور صاحب بے تحاشہ لگاتار اور...
  19. سیما علی

    عرب علماء کی بعض لطیف باتیں

    عرب علماء کی بعض لطیف باتیں امام شعبی کے پاس ایک شخص مسئلہ پوچھنے آیا کہ میں نے ایک عورت سے شادی کی ھے جو لنگڑی نکلی ھے ، تو کیا میں اس کو واپس کر سکتا ھوں ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر تو اس کے ساتھ ریس لگانا چاھتا ھے تو پھر بےشک واپس کر دے - امام ابوحنیفہ کے پاس ایک شخص مسئلہ پوچھنے آیا کہ جب...
  20. سیما علی

    ’علاقے کی معیشت بابا فرید کے دربار سے جڑی ہے‘

    ’علاقے کی معیشت بابا فرید کے دربار سے جڑی ہے‘ 11 جون 2018 ،ویڈیو کیپشن ’اگر بابا جی کے دربار کو نکال دیں تو شہر سکڑنا شروع ہو جائے گا‘ پاکستان میں کئی لوگوں کے لیے مزاروں کی مذہبی اہمیت ہے لیکن ملک کے کئی شہروں، قصبوں اور دیہات میں یہ مزار وہاں کی معیشت، سیاست اور ثقافت سے بھی منسلک ہیں۔ تین...
Top